The Diary of Friday | college and today my random photography | 26/05/23| By @hassan920

in Urdu Communitylast year

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
اسلام علیکم

جمعہ کا دن بابرکت اور بہت ہی مبارک دن ہوتا ہے۔ ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ صبح سویرے جلدی اٹھ کر نماز پڑھے ، تلاوت قرآن کرے اور اللہ سے اچھائی اور بھلائی کی دعا کرے۔ جمعہ کے دن میں وقت سے پہلے اٹھا ، اٹھ کر سب سے پہلے وضو کیا ، نماز پڑھنے کے لیے میں اپنی محلے کی مسجد میں گیا۔ میرے والد محترم بھی میرے ساتھ تھے۔

مسجد میں نماز پڑھنے کے بعد ، میں مسجد ہی میں تلاوت قرآن کی اور ایک سپارہ قرآن مجید کا پڑھا۔گھر واپس آ کر میں سیدھا اپنے کمرے میں گیا اور فزکس کے کچھ یونٹ پڑھنے تھے انکی تیاری کی۔ ہمارے کالج میں ہر جعمہ کے دن فزکس کا کلاس ٹسٹ منعقد ہوتا ہے اور پھر اسکے نمبر ہمارے کریکٹر سرٹفکیٹ میں بھی بطور کارگردگی شامل کیے جاتے ہیں۔ جب ناشتہ تیار ہوگیا تو مجھے امی نے بلایا کہ ناشتہ تیار ہے ۔میں کچن گیا تو ناشتہ تیار تھا۔ میں دہی ، انڈے کے ساتھ ناشتہ کیا لیکن گرمی کی شدت زیادہ ہونے کی وجہ سے میں نے ناشتہ بہت کم کیا۔ ناشتہ کرنے کے بعد ، کالج جانے کی تیاری کرنے لگا۔ اپنی موٹرساہیکل نکالی اور کالج کی طرف روانہ ہوگیا۔

image.png

soruce game

راستے میں میرے کالج کا ایک دوست ہے اسکا گھر راستے میں ہی ہے۔ جب میں اسکے گھر کے نزدیک پہنچا تو اس نے مجھے کہا تھا کہ میں اسکو ساتھ اپنے لیتے جاو۔ میں نے اسکو کال کی ، پھر اسکو ساتھ لیا اور کالج پہنچ گیا۔ کالج میں ہم ادھر ادھر گھومتے رہے اور کچھ مزید کالج کے دوستو سے ملاقات ہوئی۔ جب کالج میں کلاسز کا آغاز ہوا تو میں وقت ضاہع کیے بغیر کلاس روم پہنچ گیا۔ ا

نگلش کی کلاس اٹینڈ کی، پھر کچھ دیر کے بعد جیسے ہی انگلش کی کلاس ختم ہوئی تو فزکس کے پروفیسر پہنچ گئے۔ فزکس کا پیپر شروع ہوگیا اور جیسے فزکس کا پیپر کا وقت ختم ہوا۔ میں اور میرا دوست بازار چلے گئے۔ بازار سے میں نے کچھ بکس خریدی اور چونکہ جمعہ تھا تو میں گھر کی طرف واپس آیا۔راستے میں ، میں نے شربت پیا، گھر پہنچ کر یونیفارم تبدیل کیا، نہایا اور امی نے گرم گرم کھانا دیا، کھانا کھایا کچھ دیر آرام کیا اور پھر مسجد جمعہ پڑھنے چلا گیا۔

مسجد میں نماز جمعہ ادا کی، واپس آ کر میں نے میتھ اور کچھ انگلش کی سمریز کی دواہرائی کی ۔ جب عصر ہوئی تو مسجد میں نماز ہڑھی اور پھر دوستو کی محفل میں چلا گیا۔ میرے دوست بہت ہی زبردست اور پیارے دوست ہیں۔ ہم سب دوست ایک دوسرے کا بہت احترام کرتے ہیں۔ عصر کے وقت ہم سب دوست کرکٹ ، والی بال یا فٹ بال گرونڈ گیم دیکھنے چلے جاتے یا خود کھیلتے ہیں۔

عصر کے بعد ، شام کو مسجد جاتے ہیں اور نماز پڑھی ، گھر آ کر امی نے کہا کہ انڈے ختم ہیں اور میں بازار سے انڈے خریدنے گیا۔ انڈے لے کر آیا کچھ دیر میں نے ریس والی گیم کھیلی اور پھر عشاء کی نماز پڑھی ، اور رات گیارا بجے تک اپنی سٹڈی کی اور پھر سو گیا ۔مجھے امید آپکو میری آج کی یہ پوسٹ ضرور پسند آئے گی۔

image.png

image.png

image.png

image.png

image.png

image.png

image.png

image.png

image.png

In the name of Allah, the Most Merciful
may peace be upon you

Friday is a blessed and very auspicious day. It is the desire of every Muslim to wake up early in the morning to pray, recite the Qur'an and pray to Allah for goodness and goodness. On Friday, I woke up early, I did ablution first, I went to my local mosque to pray. My respected father was also with me.

After praying in the mosque, I recited the Qur'an in the mosque and read a chapter of the Qur'an. After returning home, I went straight to my room and prepared for some physics units I had to study. Our college conducts physics class test every Friday and then its marks are also included in our character certificate as performance. When the breakfast was ready, my mother called me that the breakfast was ready. I went to the kitchen and the breakfast was ready. I used to have breakfast with curd, eggs but due to high heat intensity I had less breakfast. After having breakfast, started preparing to go to college. Took out his motorcycle and left for college.

image.png

I have a college friend on the way, his house is on the way. When I reached near his house, he told me to take him with me. I called him, then took him and reached the college. In college we moved around and met some more college friends. When classes started in college, I reached the classroom without wasting time. A

Attended the English class, then after some time as soon as the English class was over, the physics professor arrived. Physics paper started and as physics paper time ended. My friend and I went to the market. I bought some boxes from the market and as it was Friday I returned home. On the way, I drank syrup, reached home and changed my uniform, took bath and mother gave me hot food, ate and rested for a while. Then he went to the mosque to study Friday.

I offered Friday prayers in the mosque, after returning I repeated Math and some English summaries. When it was Asr, he prayed in the mosque and then went to the gathering of his friends. My friends are very awesome and sweet friends. All of us friends respect each other very much. In the evening, all our friends go to watch cricket, volleyball or football ground game or play by ourselves.

After Asr, in the evening we went to the mosque and prayed, came home and mother said that the eggs are out and I went to buy eggs from the market. I brought eggs for a while, I played race game and then prayed Isha, and did my study till 11 pm and then went to sleep. I hope you will like this post of mine today.

image.png

image.png

image.png

image.png

image.png

image.png

image.png

image.png

image.png

Sort:  
 last year 

اللہ آپکو امتحانات میں کامیاب کرے۔آپ نے جمعہ کے بارے بہت اچھا لکھا۔

 last year 

فزکس کا سبجیکٹ بہت ہی ٹف ہوتا ہے اللہ پاک آپ سب کو امتحان میں کامیابی عطا کرے آمین

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.16
JST 0.032
BTC 59304.77
ETH 2534.68
USDT 1.00
SBD 2.41