You are viewing a single comment's thread from:
RE: #club75 || 100% power up target || Imran Khan's jalsa in Mianwali district || 06-05-2022 ||
پاکستان تحریک انصاف پارٹی سارے پاکستان کی پسندیدہ جماعت ہے۔ مجھے عمران خان سے پیار ہے ہم سب الیکشن میں عمران خان کا ساتھ دیں گے۔ جلسہ بہت بڑا تھا۔
ہر طرف عمران کے سپورٹر موجود ہیں۔ عمران پاکستان کا ہیرو ہے۔