ہمارے علاقے میں تو آج تھوڑی تھوڑی بارش تھی || There was a little rain in our area today
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ہیلو میرے پیارے اردو کمیونٹی کے ممبران کیسے ہیں اچھے دن گزار رہے ہیں اور آپ کے پاس موسم کیسا ہے ہمارے پاس تو آج موسم بہت ہی پیارا تھا آج تھوڑی تھوڑی بارش بھی ہمارے پاس آئی تھی جس کی وجہ سے موسم میں اور زیادہ خوبصورتی بڑھ گئی تو مجھے امید ہے کہ آپ کے پاس بھی بارش آئی ہوگی اور ہمارے پاس تو بہت ہی زبردست موسم تھا آج کا دن میرا بہت ہی اچھا گزرا جس پر میں آج صبح اٹھا اور میں نے نماز پڑھی نماز پڑھ کر باہر موسم اچھا تھا تو میں نے تھوڑی سی ورزش کی اور پھر کمرے میں چلا گیا جہاں پر میں نے ناشتہ کیا ناشتے میں میں نے ایک انڈا اور ایک پراٹھا کھایا پھر میں باہر آ گیا اور باہر بیٹھ کر موسم انجوائے کرنے لگا کیونکہ بارش تھی امی نے کہا کہ چارپائی کو اندر رکھ دو بارش ہے باہر گلیی ہو جائے گی پھر میں نے اندر رکھ دیں اور پھر بستر پر جا کر لیٹ گیا وہاں پر میں نے ایک دو گیم کھیلی اور پھر ٹک ٹوک چلانے لگا میں نے ٹک ٹاک پر اچھی اچھی ویڈیو دیکھی جس پر میں زیادہ احادیث سنتا ہوں اور پھر میں نے موبائل کو چارجنگ پر لگا دیا تھوڑی دیر کے بعد بارش روک گی جیسی ہیں بارش تھوڑی سی ہلکی ہوئی تو میں نے موٹر سائیکل نکالا اور بال کاٹنے والے کی دکان پر گیا کیونکہ میرے بال بڑے ہوئے تھے تو میں نے سوچا کہ آج چھوٹے کرا لو پھر جیسے ہی پہنچا تو رش بہت ہی کام تھا میرا نمبر ٹائم پر آ گیا میں نے بال کاٹے اور پھر اسے ایک سو روپے دیا آپ فوٹو میں بھی دیکھ سکتے ہیں
اور پھر گھر روانہ ہوا جیسے ہی میں گھر پہنچا تو گھر میرے بھتیجے آئے ہوئے تھے جو کہ وہ میانوالی میں رہتے ہیں پھر میں ان کے ساتھ ٹائم پاس کیا اور پھر اپنے طوطے کو اٹھایا اور پھر ان کے ساتھ کھیلنا شروع کر دیا کیونکہ ابھی ان کی عمر کھیلنے کی ہے وہ تقریبا چھ سال ہیں پھر میں نے ان کے ساتھ فوٹوگرافی بھی کی آپ دیکھ بھی سکتے ہیں
کہ پیرٹ کو میں نے ان کے کندھے پر بٹھا کر فوٹو لیا پھر موسم اچھا تو میں نے نماز ادا کی نماز پڑھ کر دوستوں کے ساتھ باہر چلا گیا وہاں جا کر ہم نے پھر سے فوٹوگرافی کی ہلکی ہلکی بارش بھی آ رہی تھی اور کبھی کبھی تو دھوپ بھی نکل آتی تھی اور جب بارش میں دھوپ نکل آئے تو کہا جاتا ہے کہ جو بھی دعا کرو قبول ہو جاتی ہے تو ہمیں اور آپ کو چاہیے کہ جب بھی بارش میں دھوپ نکل آئے تو دعا مانگا کریں جلد ہی قبول ہو جاتی ہے ہم نے وہاں پر فوٹوگرافی کی آپ کو دیکھا بھی سکتے ہیں
کہ بہت ہی پیارا موسم تھا ہم نے خوب انجوائے کیا اور پھر تقریبا شام ٹائم گھر واپس آ گئے گھر آکر میں نے شام کی نماز پڑھی اور پھر موبائل اٹھایا اور آج کی ڈائری لکھ دیں تو مجھے امید ہے کہ آپ سب کو میری آج کی ڈائری پسند آئے گی اور آپ میری حوصلہ افزائی ضرور کریں گے شکریہ
In the name of Allah the Most Merciful and Most Merciful Hello my dear urdu community members how are you having a nice day and how is your weather today we had very nice weather today we also had a little rain. passed which made the weather even more beautiful so I hope you have had some rain and we have had great weather today I had a great day I woke up this morning and I prayed after praying the weather was nice outside so I did some exercise and then went to the room where I had breakfast I had an egg and a paratha for breakfast then I came out and sat outside the weather He started enjoying because it was raining. Mom said keep the bed inside. It is raining. It will be street outside. Then I put it inside and then I went to bed and lay there. I played a couple of games and then started playing tik tok. I watched a good video on Tik Tok on which I listen more hadiths and then I put the mobile on charging and after a while the rain will stop. The rain lightened a little, so I took my bike and went to the barber shop because my hair had grown so I thought to cut it short today. Gaia I cut the hair and then gave him one hundred rupees you can see in the photo
And then left for home, as soon as I reached home, my nephews who live in Mianwali had come home, then I passed time with them and then picked up my parrot and then started playing with them because now they The age to play is about six years, then I took a photo with them, you can see
I took the photo of the parrot sitting on his shoulder, then the weather was good, so I prayed and went out with my friends. So the sun also came out and when the sun came out in the rain, it is said that whatever you pray for will be accepted, so we and you should pray whenever the sun comes out in the rain, it will be accepted soon. We can also see you photographing there
It was very nice weather, we had a lot of fun and then we came back home around evening time. When I came home, I prayed the evening prayer and then picked up my mobile phone and wrote today's diary. I will like it and you will definitely encourage me, thanks
ap nay diary bhut achi lakhi hai aur tota ka ki pic tu bhut he pyri bani hai
tota bhut pyra bird hai, hum as ku chori khalatay hain
آپ کی ڈائری پوسٹ بہت اچھی ہے۔ آپ کے بالوں کا انداز بھی ٹھیک ہے اور چھوٹے بال آپ کے لیے بہترین ہیں۔
bhut bhut shukriya bhai ap ku mari diary achi lagi hai
ap ka bhe shuriya reply ka