میرا نام امیر حسن ہے اور میں آج اپنے کزن کے گھر گیا

in Urdu Community3 years ago

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے میرے اردو سٹیم کے تمام بھائیوں السلام علیکم امید ہے کہ آپ اچھی زندگی گزار رہے ہوں گے اور ہنسی خوشی جی رہے ہوں گے میں روز کی روٹین کے مطابق صبح جلدی اٹھا اٹھ کر نماز فجر عطا کی اور اس کے بعد سورۃ یاسین کی تلاوت کی آپ کو میں بتاتا چلوں کہ جو بندہ صبح کی نماز پڑھ کر اللہ کی رضا کے لئے سورۃ یاسین کی تلاوت کرتا ہے تو اس دن کے سارے کام اللہ خود کے ذمہ لے لیتا ہے چاہے اس دن میں مشکل کام ہو یا اس دن میں آسان کام ہو اللہ خود اپنے ذمے لے لیتا ہے اور آپ سب کو پتہ ہی ہے کہ جب اللہ اپنے ذمے کام لے لے تو پھر کوئی مشکل نہیں ہوگی اور ہمیں ویسے بھی چاہیے کہ ہمیں صبح کی نماز کے بعد قرآن پاک کی تلاوت یاسین سورۃ یاسین کی تلاوت کرنی چاہیے تلاوت کرنے کے بعد میں نہا کر صبح کا ناشتہ کیا اور پھر میری امی اسکول کے لئے تیار تھی جیسے ہی میری امی تیار ہو گئی تو میں نے موٹر سائیکل نکالا اور اپنی امی کو اسکول چھوڑنے کے لئے چلا گیا جیسے ہی میں سکول چھوڑ کر واپس آیا تو مجھے گھر والوں نے بتایا کہ گائے کے لیے تھوڑا سا گھاس لانا ہے تو میں نے سب سے پہلے سو روپے کا گھاس لایا اور پھر اپنے بیٹے پر چلا گیا جیسے ہی میں بیٹھک میں گیا تو میں نے دیکھا کہ ہمارے پودے لکل خراب ہو گئے تھے ان کی شاخیں بہت دور دور تک چلی گئی تھی تو میں نے سوچا کہ ان شاخوں کو کاٹ لیتے ہیں جیسے ہی میں نے دو تین پودوں کی شاخیں کاٹیں تو پھر انار کو سیٹ کیا اور جب میں نے سب کچھ کر لیا تو پھر میرا دل کر رہا تھا کہ میں آنار کھاؤ میں نے سب سے پہلے ایک اچھا اور پکا انار توڑا اور پھر میں اپنے گھر لے آیا جیسے ہی میں نے چھری سے انار کو کاٹا تو میرا گھر میں طوطا ہے اور اس کو بھی بھوک لگ گئی اور وہ بھی آوازیں نکالنے لگا کیوں کے اس کو بھی بھوک لگ گئی تھی تو پھر میں نے اپنے توتے کو پنجرے سے نکالا اور انار کے ساتھ بٹھا دیا انار کا آپ کو تو پتہ ہی ہے کہ بہت فائدہ مند ہوتا ہے جیسے ہی میں نے کھولا تو اندر سے ریڈ کلر کا تھا اور بہت ہی میٹھا تھا اور آپ فوٹو میں بھی دیکھ سکتے ہیں
IMG_20211208_141232.jpg
کہ بہت مزے دار ہیں پھر میں نے انار کھایا جیسے میں آنا رکھا اور پھر طوطے کو کھلا کر میں نے پنجرے میں بند کیا تو میں نے اپنا موبائل اٹھایا اور اس پر ٹک ٹاک چلانے لگا اور اس کے بعد میں نے کچھ واٹس ایپ پر دوستوں سے گپ لگائیں اور پھر میں اس ٹیم کو آن کیا میں نے اس ٹیم کو پانچ دس منٹ دیے اور پھر میں نے موبائل بند کر کے رکھ دیا اس کے اندر دو تین گھنٹوں کا وقفہ آیا اور جیسے ہی ظہر کی اذان ملیں تو مجھے اپنے کزن کی کال آئی کہ آج ہم بلاؤ بنا رہے ہیں ایک گھنٹہ کے بعد آ جانا مل کے کھائیں گے تو میں نے سب سے پہلے جلدی جلدی نماز ادا کی اور اس کے بعد میں کپڑے استری کر کے نہایا جیسے ہی میں نہ آیا تو اتنے میں ایک گھنٹہ ہو گیا اور میں اپنے کزن کے گھر چلا گیا جیسے ہی میں وہاں گیا تو میں پانچ دس منٹ بیٹھا تو چاول تیار ہوگئے پانچ منٹ کے بعد میرا کزن ہمارے لیے چاول لے آیا
IMG_20211104_161050.jpg
ہم نے 5،6 پلیٹیں اچھی طریقے سے کھائیں چاول بہت ہی مزے دار بنے ہوئے تھے اور ویسے بھی آپ کو پتہ ہے کہ ہر کسی کے فیورٹ ہوتے ہیں یعنی کے ہر کسی کے پسندیدہ ہوتے ہیں تو مجھے بھی بہت زیادہ پسند ہیں پھر میں نے چاول کھائے اور گھر کی طرف روانہ ہوا جیسے ہی میں گھر پہنچا تو کچھ دیر کے بعد عصر کی آذان مل گئی تو میں نے عصر کی نماز مسجد میں ادا کی اور پھر اپنے دوستوں کے پاس چلا گیا اور وہاں میں نے گپ شپ لگی جیسے ہی میں دوستوں سے واپس آیا تو میں نے موبائل اٹھایا اور میں نے سوچا کہ آج کی ڈائری لکھ دو جو کہ مجھے پتا ہے کہ آپ کو ضرور پسند آئے گی اور آپ میری حوصلہ افزائی کریں گے شکریہ
IMG_20211208_141158.jpg

IMG_20211208_105802.jpg

IMG_20211208_105456.jpg

IMG-20211102-WA0136.jpg

IMG_20211104_161036.jpg

Sort:  
 3 years ago 

your post has been selected for booming support, keep continue good work , stay active,,
regards
yousaf haroon khan
cr pakistan

Thanks You

bht achi photography ki ap nay

Thanks SiS

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 60249.86
ETH 2347.79
USDT 1.00
SBD 2.52