[Eng/Urdu] old story of my day.. busiest day,shoping, enjoying fast of month

in Urdu Community2 years ago

In The Name of Allah, The Most Beneficent, The Most Merciful

IMG_20220408_092825.jpg

In the name of Allah, the Most Merciful and the Most Merciful, my dear members of the Urdu community. Alhamdulillah, all the fasts of everyone have been excellent and great. There was no problem or any kind of difficulty. By the grace of Allah, God willing, all the fasts will pass smoothly in the same way. I woke up today. And then I prayed and went to sleep. As soon as I woke up in the morning, it was too much time, so I thought, hurry up and get ready. The shoes worn were also broken so I had to take those shoes and I also had to take a watch and you had to give clothes to the tailor so I thought I will go in the morning so I finished the preparations and took out the motorcycle. I left for the mission and slowly went towards Mianwali. So I picked up a pair of clothes from my tailor and then I went to the bazaar. In the bazaar I first went to a watch shop where I liked a watch which cost about fifteen hundred rupees so I bought it. Daily was a beautiful watch
IMG_20220408_142244.jpg
I liked it very much and then I went to a shoe store where I bought a pair of house shoes which I like very much and I mostly wear slippers which cost me around 250 rupees. Then I saw some other things in the market and I didn't like most of them, so I left for my home because it was twelve o'clock, so I was fasting too, so it was very difficult. After reaching home I prayed and then I rested for some time at home and then I contacted my friends and then we went out for a walk because our fasting time also has to be passed. As soon as ten minutes were left of the fast, I quickly returned home and before I finally broke the fast, I also prayed and then again I heard a voice from the mosque, so I broke the fast and broke the fast. I was very tired, so I thought to pray the Maghrib prayer. May I share it with my friends and you will definitely give me encouragement
IMG_20220408_092755.jpg

IMG_20220408_092828.jpg

Here I would like to tell that this is my 8 months old diary, so I like this post of mine, so today I am going to share and repost it again, I am telling again that this is my old diary. I have a post and deleted it the first time. Post and today I am going to post it again.


بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم

IMG_20220408_092825.jpg

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میرے پیارے اردو کمیونٹی کے ممبران اسلام علیکم امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اللہ کے کرم سے اچھے دن گزار رہے ہوں گے آپ سنائیں کہ آپ کے روزے کیسے جا رہے ہیں میرے تو الحمدللہ سارے کے سارے روزے بہترین اور زبردست گئے ہیں کسی قسم کی پریشانی اور کسی قسم کی بھی مشکل پیش نہیں آئی اللہ کے کرم سے ان شاء اللہ تعالی سارے روزے اسی طرح ٹھیک ٹھاک گزر جائیں گے آج میں اٹھا میں نے سحری کی اور پھر میں نماز ادا کرکے سو گیا جیسے ہی میں صبح اٹھا تو بہت زیادہ ٹائم ہوا تھا تو میں نے سوچا کہ جلدی جلدی میں تیار ہو جاؤ میں نہایا اور نہا کر تیاری کی اور میں نے آج میانوالی میں جانا تھا کیونکہ میرے گھر میں پہننے والے جوتے بھی ٹوٹ گئے تھے تو میں نے وہ جوتے بھی لینے تھے اور میں نے ایک گھڑی بھی لینی تھی اور آپ نے درزی کو کپڑے بھی دینے تھے تو میں نے سوچا کہ صبح صبح جاؤں گا تو میں نے تیاری مکمل کرلی اور موٹرسائیکل نکالا مشن کی طرف روانہ ہو گیا میں آہستہ آہستہ میانوالی جاتا گیا جاتا گیا میں تقریبا آدھا گھنٹہ کے بعد میانوالی پہنچ گیا جیسے ہی میں میانوالی پہنچا تو میں نے اپنے درزی سے ایک جوڑا کپڑوں کا اٹھایا اور پھر میں بازار میں گیا بازار میں میں نے سب سے پہلے گھڑیوں والی دکان پر گیا جہاں پر میں نے گھڑی ایک پسند کی جس کی قیمت تقریبا پندرہ سو روپے تھی تو میں نے وہ ڈیلی خوبصورت گھڑی تھی
IMG_20220408_142244.jpg
مجھے بہت ہی زیادہ پسند آئی اور پھر میں جوتوں والی دکان پر چلا گیا وہاں پر میں نے ایک گھر میں پہننے والا جوتا لیا جو کہ مجھے بہت ہی زیادہ پسند ہے اور میں چپلی زیادہ تر پہنتا ہوں جو کہ مجھے تقریبا دو سو پچاس روپے کی ملی ہے پھر میں بازار میں کچھ اور چیزیں دیکھیں اور مجھے زیادہ تر پسند نہیں آئی تو پھر میں اپنے گھر کی طرف روانہ ہو گیا کیونکہ بارہ ایک بجے رہا تھا تو روزہ بھی میرا تھا تو بہت ہی زیادہ مشکل پیش آ رہی تھی میں آہستہ آہستہ گھر آ پہنچا گھر آ کر میں نے نماز پڑھی اور پھر میں کچھ دیر کے لیے گھر میں آرام کیا اور پھر میں نے اپنے دوستوں کے ساتھ رابطہ کیا اور پھر ہم باہر گھومنے کے لئے گئے کیونکہ ہمارا روزے کا ٹائم بھی تو پاس کرنا ہوتا ہے جیسے ہی روزے میں سے دس منٹ رہتے تھے تو میں جلدی جلدی گھر کی طرف واپس آ گیا اور میں نے آخر میں روزہ چھوڑنے سے پہلے میں نے دعا بھی کی اور پھر پھر مسجد میں سے آواز آئی تو میں نے روزہ افطار کیا روزہ چھوڑا اور بہت ہی تھک چکا تھا تو میں نے سوچا کہ مغرب کی نماز بھی پڑھ لو میں نے مغرب کی نماز مسجد میں ادا کی اور واپسی پر آیا تو میں آج کی ڈائری لکھنے لگا میں نے سوچا کہ آپ دوستوں کے ساتھ شیئر کر دوں اور مجھے آپ حوصلہ افزائی بھی ضرور دیں گے اللہ حامی و ناصر
IMG_20220408_092755.jpg

IMG_20220408_092828.jpg

یہاں میں یہ بتانا چاہوں گا کہ یہ میری 8 ماہ پرانی ڈائری ہے، اس لیے مجھے اپنی یہ پوسٹ پسند آئی، اس لیے میں آج اسے دوبارہ شیئر کرنے اور دوبارہ پوسٹ کرنے جا رہا ہوں، میں دوبارہ بتا رہا ہوں کہ یہ میری پرانی ڈائری کی پوسٹ ہے اور میں نے پہلی بار ڈیلیٹ کیا تھا۔ پوسٹ اور آج میں اسے دوبارہ پوسٹ کرنے جا رہا ہوں۔

Sort:  

fotografi membeli-belah anda benar-benar sangat cantik, saya suka reka bentuk kasut baharu, reka bentuk kasut lelaki yang menakjubkan

گھڑی اصلی نہیں ہے، یہ ڈپلیکیٹ کلائی گھڑی ہے لیکن خوبصورت ہے۔

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 66902.20
ETH 3248.49
USDT 1.00
SBD 2.64