Charity removes difficulties || صدقہ مشکلات کو ختم کرتا ہے۔
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میرے پیارے اردو کمیونٹی کے ممبران اسلام علیکم امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اچھے دن گزار رہے ہوں گے
میں بھی اللہ کے کرم اور فضل سے ٹھیک ہو اور الحمدللہ اچھی زندگی ہنسی خوشی گزار رہا ہوں آج میں صبح اٹھا اور نماز فجر پڑھی نماز پڑھنے کے بعد میں پھر اپنے کمرے میں گیا وہاں پر میں نے امی کو کہا کے آج کتنا گوشت لانا ہے کیوں کہ ہم نے بچوں کو روٹی کھلانے ہے آپ کو میں نے میرے بھائی اور میرے کزن کا جھگڑا ہو گیا تھا
جس پر ہوائی فائرنگ ہوئی تو اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہماری جان بچ گئی اور ہمارے درمیان اسلحہ بھی ہوگی ہم بہت خوش ہیں اور اللہ تعالی ہر جگہ امن لائے جس کی وجہ سے ہم صدقہ کے طور پر بچوں کو روٹی کھلا رہے تھے
میں نے امی کو کہا کہ کتنا گوشت لینا ہے تو امی نے کہا کہ تین کلو گوشت لے اور پھر ہم تھوڑا سا سالن پکا کر بچوں کو صدقہ کھلا لیں گے میں نے موٹرسائیکل نکالا اور پھر دکان پر گیا وہاں پر 400 روپے کلو تھا مرغی کا گوشت میں نے وہ تین کلو لیہ اور واپس آگیا امی لوگوں نے پھر مل کر پکایا پھر مجھے امی نے کہا کہ مسجد میں جاؤ اور اسے کہو کہ جو جو بچے مسجد میں قرآن پڑھنے آتے ہیں
وہ ہمارے گھر میں آکر سالن کھا جائیں تو پھر اس مولوی نے بچوں کو کہا پھر میری امی نے جب سالن پکا لیا تو سب بچے آ گئے انہوں نے کھایا الحمداللہ سب نے مل کر کھایا اور پھر سب گھر واپس چلے گئے آپ کو پتہ ہی ہے کہ صدقہ ایسی چیز ہوتی ہے کہ جو مصیبت کو ٹال دیتا ہے تو اسی لئے آپ کو اور ہمیں چاہیے کہ صدقے کیا کریں
کیونکہ یہ مصیبتوں کو ٹال دیتے ہیں ہونا پھر میں نے نماز پڑھی اور پھر آج کی ڈائری لکھ دیں جو کہ امید ہے کہ آپ سب کو پسند آئے گی اور آپ میری حوصلہ افزائی ضرور کریں گے آپ کو اور ہمیں چاہیے کہ ایک دوسرے کے لئے بہت بہت دعائیں کیا کریں اللہ تعالی آپ کو اور ہمیں مصیبتوں سے بچائے اور خوش رکھے آمین
اللہ پاک آپ کا صدقہ منظور کریں
ameen ap ku bhe acha sila milay
صدقہ بچوں کو کھلا کر بہت اچھا گیا اپ نے
sadqa mosibat ku tall dayta hai yeah such hai
thank u ap ka mari khoshish ap ku achi lagi
la caridad es la mejor manera de obtener satisfacción, alimentar a un niño es una excelente manera de obtener felicidad
shukriya ap ka madam
Bienvenido cuate