گاجر کا حلوہ کیسے تیار کریں، یہ سردیوں کی سویٹ ڈش ہے۔ گزشتہ موسم سرما کی پرانی کہانی

in Urdu Community2 years ago

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
IMG_20220218_155958.jpg
میرے پیارے اردو کمیونٹی کے ممبران اسلام علیکم ہیلو فرینڈ کیسے ہیں آپ خیریت سے ہیں دن اچھے گزار رہے ہیں آپ کا مزاج صحت کیسی ہے مجھے امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے اچھے دن گزار رہے ہوں گے اور اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے میں بھی اللہ کے کرم اور فضل سے ٹھیک ہوں اور اپنے کاموں میں مصروف ہو میری آج کی صبح کا آغاز نماز فجر سے ہوا جو کہ الحمدللہ تقریبا ہر روز ہوتا ہے مجھ پر اللہ کا بہت خاص کرم ہے جو کہ مجھے پانچ وقت کا نمازی بنایا ہوا ہے میں اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتا ہوں کہ مجھے اللہ تعالی نے سجدہ جیسی نعمت سے نوازا ہے اور مجھے اللہ پاک سے کوئی گلہ شکوہ نہیں کیوں کہ میرا رب مجھے بہتر دیتا اور بہتر جانتا ہے میری اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کو بھی سجدہ جیسی نعمت سے نوازے تو پھر میں نے صبح کا آغاز نماز فجر سے کیا نماز پڑھنے کے بعد کچھ ٹائم باہر گیا وہاں پر ورزش کی اور پھر گھر آ گیا جیسے ہی میں گھر آیا ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد امی نے کہا کہ میں نے تیسرا دن دودھ اکٹھا کیا جو کہ ہم آج گاجروں کا دوسری مرتبہ گجریلا بنائیں گے ایک مرتبہ پہلے بھی ہم نے بنایا تھا جو کہ بہت ہی زیادہ مزے دار بنا تھا اور پھر ہم نے کہا کہ سر دیا جانے والی ہیں تو پھر ایک مرتبہ اور بنا لیں تو امی نے مجھے پیسے دیے کہ منڈی میں جا کر سب سے پہلے پانچ کلو گاجریں لینا جو کہ بہت موٹی موٹی ہو اور پھر 200 کہ بادام اور 200 کے اخروٹ بھی لے لینا اور پھر ایک درجن انڈوں کا لے لینا میں نے موٹر سائیکل نکالا اور پھر گیا وہاں پر میں نے سب کچھ ملیا سب چیزیں لے کر گھر آ گیا اور پھر امی نے مجھے کہا کہ میں آپ کو آگ جلا کر دیتی ہوں سب سے پہلے اپنے دودھ کو کھویا کرنا ہے آپ کو پتہ ہی ہے کہ دودھ کو کھویا کیسے کرتے ہیں میں آپ کو بتاتا ہوں ہمارا تقریبا آٹھ کلو دودھ کا جو کہ میں نے آگ پر رکھ دیا اسے آگ لگاتے لگاتے آہستہ آہستہ تقریبا بہت زیادہ ٹائم گزرنے کے بعد آٹھ کلو والا دودھ جب دو کلو رہ گیا تو پھر وہ کھویا(گھاڑا) ہو گیا پھر امی نے کہا کہ جو گاجریں فیس پیس ہوئی پڑی ہیں ان کو اس کے اندر ڈال دو پھر میں نے گاجروں کو بھی جلد کے اندر ڈالا اور پھر آہستہ آہستہ آگ پر رکھ کر ہلانے لگا تقریبا ایک گھنٹہ گزرنے کے بعد جب بہت ہی زیادہ اچھا آگ پر بن گیا تو پھر امی نے کہا کہ اس کے اندر انڈے اور بادام اور اخروٹ شامل کر دو پھر میں نے سب چیزیں شامل کر دیں اور پھر آدھا گھنٹہ اسے ہلاتا رہا اور پکاتا رہا میں نے امی کو کہا کہ آپ آکر گجریلا چیک کرو 99 پرسنٹ بن گیا ہے تو امی نے کہا کہ ابھی آگ کو لوگ کر دو اور پھر اسے دو تین منٹ ہلاؤ اور پھر اسے ہلکی ہلکی انگاروں پر رکھ دو میں نے بالکل اسی طرح کیا اور پھر انگاروں پر رکھ دیا تقریبا انگاروں پر دس منٹ پڑھ رہا اور پھر میں نے نیچے اتار لیا میں آپ کو فوٹو دکھاتا ہوں
IMG_20220227_160520.jpg
کہ بہت ہی زیادہ مزے دار گجریلا ہمارا تیار ہوگیا آپ اگر ہمارے پاس ہوتے تو ہم آپ کو بھی کھلاتے بہت ہی زیادہ مزے دار بنا تھا آپ نے اکثر دکان پر کھایا ہوگا لیکن ہم نے جو بنایا تھا وہ کانوں سے بھی اوپر تھا دوکان والا تو ویسے بھی دو نمبر ہوتا ہے ہمارا تو خالص بنا ہوا ہے پھر ہم نے تھوڑا تھوڑا مل کر کھایا اور باقی ہم نے فریج میں رکھ دیا کیونکہ ہم روزانہ رات کو تھوڑا تھوڑا گرم کر کے کھایا کریں گے تو آج ہم اپنا گجریلا بنانے میں کامیاب ہوچکے تھے تو میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ ہمارا گجریلہ بہت ہی مزے دار بنا تو میں نے سوچا کہ آج اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کردو کیونکہ ہر روز کی طرح آپ مجھے الحمدللہ سپورٹ کرتے آ رہے ہیں اور آج بھی مجھے آپ سے بات کریں گے اللہ حامی و ناصر
IMG_20220218_155617.jpg

IMG_20220218_132754.jpg

IMG_20220227_153325.jpg

my dear urdu community members aslam alaikum hello friend how are you doing good day how is your mood health i hope you are doing good day and busy with your work i I am well by the grace and grace of Allah and be busy with my work. My morning started with the Fajr prayer, which Alhamdulillah is almost every day. It is a very special grace of Allah that He has made me a five-time prayer. Yes, I thank Allah a million times that Allah has blessed me with a blessing like Sajdah and I do not have any complaints from Allah because my Lord gives me better and knows better. I pray to Allah, the Most High. May Allah bless you also with a blessing like Sajdah, then I started the morning with Fajr prayer, after praying, I went out for some time, exercised and then came home.

As soon as I came home, I had breakfast. He said that I collected milk on the third day that today we will make gujerila of carrots for the second time. Dar was made and then we said that the head is going to be given, then make it one more time, so my mother gave me money to go to the market and first buy five kilos of carrots which are very thick and then 200 kilos of almonds. And to take 200 walnuts and then to take a dozen eggs. I took out the bike and then went there. First of all, you have to boil your milk. You know how to boil milk. Let me tell you. About eight kilos of our milk, which I put on the fire, slowly put it on fire. After a long period of time, when the milk of eight kilos was reduced to two kilos, then it was lost, then mother said to put the carrots that were cut into pieces,

then I peeled the carrots too. put it in and then slowly put it on the fire and started stirring it. After about an hour when it became very good on the fire, then mom said to add eggs and almonds and walnuts in it and then I added all the ingredients and then kept stirring and cooking it for half an hour. I asked mom to come and check that the gujarilla is 99 percent done. Mom said to turn off the flame now and then stir it for two to three minutes. And then put it on the coals lightly. I did exactly the same thing and then put it on the coals for about ten minutes reading on the coals and then I took it down and I show you the photo.

We have prepared a very delicious gujerela. If we had it, we would have fed it to you. It was very delicious. You must have eaten it at the shop. Anyway, there is number two, ours is made pure, then we eat a little bit together and we keep the rest in the fridge, because we will eat a little bit by heating it every night, so today we have succeeded in making our gujarilla. So I thank Allah that our Gujarila became very funny so I thought to share it with my friends today because like every day you are supporting me Alhamdulillah and let me talk to you today. Allah will help and support

Sort:  

گاجر کے حلوے کی تصویریں دیکھ کر مجھے بھوک لگ رہی ہے، یہ کُری کا اتنا بڑا برتن ہے، دودھ کی بڑی مقدار ہے اور یہ بہت اچھا ہے

گاجر کا حلوہ بہت لذیذ ہے اور آپ کو پانی ملا اور بھوک لگی ہے ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاਾਂਾਂਾਂمیرا کھانا لاجواب تھا

ap ka bhe b

 2 years ago 

delicious sweet

پسند کرنے کا بہت شکریہ

 2 years ago 

Mashalllah jnab kia halwa banaya hy kamal ka lag rha or achi post tear ki hy good work dude keep it up 💖

gajar ka hwala mari pasandida hai aur ap sub ka shukriya

 2 years ago 

Mera favourite halwa issy dekh ky to dil cha raha hy sardiyan jaldi ain

mara bhe favorite hai

carrot dis that way to find amazing food

پسند کرنے کا بہت شکریہ

my soul love

Coin Marketplace

STEEM 0.29
TRX 0.25
JST 0.040
BTC 96492.64
ETH 3350.95
USDT 1.00
SBD 3.86