آج موسم اچھا تھا || ڈائری گیم || 8 جولائی 2022

in Urdu Community2 years ago

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم

IMG_20220217_170506.jpg

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میرے پیارے اردو کمیونٹی کے ممبران اسلام علیکم امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اور ہنسی خوشی اپنی زندگی بسر کر رہے ہوں گے میں بھی اللہ کے کرم سے اور اللہ کے فضل سے اپنی زندگی الحمدللہ بہترین گزار رہا ہوں تو میں آج صبح اٹھا تو موسم بہت ہی سہانا تھا بالکل ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی اور میں نے ٹھنڈے پانی میں وضو کیا اور نماز فجر ادا کی نماز فجر ادا کرنے کے بعد کچھ ٹائم میں باہر ٹھنڈی ہوا پر کھڑا رہا اور اللہ کا شکر ادا کرتا رہا کہ مالک میں تیری نعمتوں پر قربان جاؤں اور پھر میں اپنی امی کے پاس چلا گیا جہاں پر میں نے ایک گرم پراٹھا اور ایک کپ چائے کا پیا جیسے ہی میں نے ناشتہ کیا تو میں نے سوچا کہ موبائل پر دیکھتا ہوں کے آج بارش تو نہیں جیسے ہی میں نے موبائل آن کیا اور میں نے دیکھا تو موسمیات والوں نے بتایا ہوا تھا کہ آج بالکل ٹھنڈی ہوا چلے گی اور تھوڑی تھوڑی بارش بھی آئے گی اور دو تین دن اسی طرح کا موسم رہے گا تو میں نے سب سے پہلے دوستوں کو کہا کہ آج تو ضرور باہر جائیں گے کیوں کہ موسم بہت ہی اچھا ہے اور ہم جتنے دن موسم اچھا رہے گا تین چار دن باہر جایا کریں گے کیونکہ ہمارے آس پاس باہر ہریالی ہی ہریالی ہے باہر گھاس اور سبزا بہت زیادہ ہے تو میں نے دوستوں کو کہا کہ آج ہم لازمی جائیں گے باہر انہوں نے کہا کہ ٹھیک ہے ہم ابھی اٹھے ہیں تو نہا کر کچھ ٹائم بعد جائیں گے تو میں نے موبائل پر کچھ ٹائم گزارا اور پھر باہر اور کر کپڑے استری کیے اور پھر میں نے تیاری شروع کردی اور پھر میں نے ایک موٹر سائیکل کو صاف کیا اور تقریبا ایک گھنٹے گزرنے کے بعد میں اپنے دوست کے گھر گیا ان کو اٹھایا اٹھا کر ہم روانگی اختیار کی بہت ہی پیارا موسم اور ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی اور اوپر بادل بنے ہوئے تھے ہم دوستوں نے خوب فوٹوگرافی اور خوب گپ شپ کی
IMG_20220222_143704.jpg
ہم وہاں پر بیٹھ گئے اور کچھ ٹائم پاس کیا ہم سب دوستوں کو اسی طرح کا موسم بہت ہی پیارا لگتا ہے جب ہم نے اچھا ٹائم گذار لیا تو ہم اپنے گھر کی طرف روانہ ہوگئے جیسے ہی میں گھر آیا تو مجھے بہت زیادہ بھوک لگ گئی تو میں نے امی کو کہا کہ کال والے چاول پڑے ہیں تو امی نے کہا کہ ہاں کل والے چاول پڑے ہیں گرم کر کے کھا لو تو میں نے اوون میں چاول گرم کئے اور پھر میں سلاد بنانے لگا جس میں میں نے ایک کھیرا کاٹا اور ایک پیاز کاٹا جس کے اوپر میں نے لیموں بھی ڈالا اور پھر چاول گرم ہوگئے تو میں نے اس کے اوپر ڈال کر کھایا بہت ہی مزیدار چاول بنے ہوئے تھے اور اس موسم میں تو چاول کے اوپر سلاد بہت زیادہ مزے دار ہوتے ہیں میں نے پیٹ بھر کے کھایا اور پھر نماز پڑھی نماز پڑھنے کے بعد میں نے ایک کپ چائے کا پیا اور پھر آج کی ڈائری لکھنے لگا میں نے سوچا کہ آج اپنے دوستوں کے ساتھ ڈائری شیئر کردو جو کہ مجھے امید ہے کہ آپ پہلے بھی مجھے سپورٹ کرتے آرہے ہیں اور انشاء اللہ آج بھی مجھے آپ سپورٹ کرو گے آپ کی حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ اللہ حامی و ناصر
IMG_20220222_143652.jpg

IMG_20220222_123124.jpg

IMG_20220222_123053.jpg

Sort:  

green ,friends photography beautiful

ap ka thank, mujy photogrpahy achilugti bana

آپ کی فوٹو گرافی بہت اچھی ہے۔ آپ کے فون کیمرہ بہترین ہے۔

 2 years ago 

آپ کی ڈاہری بہت اچھی لکھی ہوئی ہے۔آپ نے تصاویر بہت ہی پیاری بنائی ہیں

bhut thank ap ka sir--- ap ku mara work achaluga

the country has a beautiful landscape, there is every view that soothes my eyes, there is beautiful landscape photography.

my country beautiful land green all

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 58639.60
ETH 3167.30
USDT 1.00
SBD 2.43