آج میری دوست کے گھر دعوت تھی۔ || Today was a feast at my friend's house

in Urdu Community2 years ago

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم

IMG_20220317_150633.jpg

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میرے پیارے اردو کمیونٹی کے ممبران کیسے ہیں آپ ٹھیک ہیں اور آپ اپنی زندگی کیسے جی رہے ہیں میں تو اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوں اور اپنی زندگی ہنسی خوشی جی رہا ہوں اور مجھے امید ہے کہ ان شاء اللہ آپ بھی ٹھیک ہوں گے اور خوشی خوشی زندگی گزار رہے ہوں گے تو میری آج کی صبح کا آغاز نماز فجر سے ہوا اور پھر میں نماز پڑھ کر باہر آیا اور امی ابو کے ساتھ بیٹھ کر ناشتہ کیا میں نے ناشتہ صرف ایک دو نوالے لگائے کیونکہ آج میری دوست کے گھر دعوت تھی تو میں نے سوچا کہ ابھی کھانا نہیں کھاتا بعد میں انشاءاللہ دوست کے گھر اچھے طریقے سے کھاؤں گا اور میں نے ایک کپ چائے کا پیا اور امی ابو کے ساتھ کچھ صبح کا اچھا ٹائم گزارا پھر میں جیسے ہی فارغ ہوا تو میں نے سوچا کہ اپنے کپڑے استری کر لوں اور پھر جوتیاں پالش کر لوں میں نے پھر یہ سب کر کے اپنا نیو موٹر سائیکل بھی صاف کیا میری زیادہ تر تیاری مکمل ہوگئی تھی بس تیار ہونے کا ٹائم تھا میں نے اپنے دوستوں کو بھی کال کی کہ آپ تیاری شروع کریں کیونکہ پر لیٹ ہو جائیں گے میں نے اپنے دانتوں پر برش کیا اور پھر نہانے کے لیے واش روم میں گیا وہاں پر میں نہایا اور کپڑے پہنے میری جب فل تیاری مکمل ہوگئی تو پھر میں نے دوستوں کو کہا کہ میں آپ کے گھر آ رہا ہوں آپ بھی جلدی جلدی باہر نکلو وہ بھی تیار ہو گئے تھے تو وہ بھی گھر سے باہر نکلے میں اپنے گھر سے روانہ ہوا ہمارے دوست کا گھر تقریبا بیس کلومیٹر کی دوری پر تھا وہاں ہم دوست مل کر آہستہ آہستہ چلتے گئے آہستہ آہستہ جا جا کر ہم پہنچے تو ہمارا دوست وہاں پر ہمارا انتظار کر رہا تھا ہمارا بہت ہی اچھا دوست تھا اور کلاس فیلو بھی تھا جیسے ہی ہم اس کو ملے تو وہ اپنے کمرے میں لے گیا اور وہاں پر ہمیں بیڈ اور صوفوں پر بٹھایا پانی دیا ہم نے پانی پیا اور کچھ ریسٹ کیا تو اس نے کہا کہ اب میں آپ کے لیے کھانا لے کر آتا ہوں آپ سیٹنگ بنا لو اور اتنے میں اس نے بہت اسے کھانے لے آیا اس نے ہمارے لیے بہت زیادہ تکلف کیا تھا کھانے میں چاول تھے اور کڑھائی گوشت تھا اس میں سلاد بھی تھا اور چٹنی بھی تھی ساتھ میں بوتلوں تھی اور آخر میں میٹھے میں کسٹڈ تھا ہمارے پیارے دوست نے بہت ہی زیادہ ہمارے لئے کھانے کا انتظام کیا ہم اس کے شکر گزار ہیں ہم نے پیٹ بھر کر کھانا اور چاول سب چیزیں کھائیں میرے دوست بھی اچھے طریقے سے کھانا وغیرہ کھا کر پھر سائیڈ پہ گپ شپ کے لئے بیٹھ گئے پھر ہم نے اسے کہا کہ یہ سب برتن لے جاؤ پھر وہ سب لے گیا اور ہم گپ شپ لگانے لگے ہم نے تقریبا وہاں آدھا دن گزارا تھا اس نے ہمیں اپنے گھر اور باہر کا ماحول بھی دکھایا بہت ہی سادا اور اچھا گاؤں والا ماحول تھا ہمیں وہاں پر جا کر بہت ہی اچھا لگا اور بہت ہی مزہ آیا کھانا بھی بہت ہی لذیذ تھا پھر جب بہت زیادہ ٹائم گزر گیا تو ہم اپنے گھر کی طرف روانہ ہوئے ہمیں اپنے دوست سے اجازت لی اور گھر کی طرف روانگی اختیار کی راستے میں بہت زیادہ گرمی تھی تو میں اور میرے دوستوں نے سوچا کہ سامنے سے جاکر بادام والا گھوٹا پیتے ہیں اس پر میرے دوستوں نے کہا کہ ٹھیک ہے ہم پیتے ہیں پھر ہم وہاں پر رکے اور پچاس روپے کا ایک گلاس تھا اور بہت ہی مزیدار اور ٹھنڈا تھا ہماری ساری گرمی اس نے نکال دی تھی پھر ہم فریش ہو گئے تھے اور اپنے گھر کی طرف روانہ ہوگئے آہستہ آہستہ اپنے گھر پہنچ گئے اور میں نے کپڑے تبدیل کیے اور پھر نماز عصر پڑھی نماز پڑھ کر میں باہر میں دوستوں کے پاس پھر باہر نہیں گیا کیونکہ ابھی ابھی واپس آ رہے تھے تو میں نے سوچا کہ اب بس ادھر ہی گھر رہتا ہوں تو میں جیسے ہی بیٹھا ہوا تھا فارغ تو میں نے سوچا کہ آج کی ڈائری لکھ دو اور سب دوستوں کو شئیر کر دوں مجھے امید ہے کہ آپ سب کو میری آج کی ڈائری پسند آئے گی اور آپ میری حوصلہ افزائی ضرور کریں گے شکریہ
IMG_20220317_150616.jpg

IMG_20220317_150655.jpg

IMG_20220317_150558.jpg

IMG_20220317_150713.jpg

IMG_20220316_134336.jpg

#English

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم

IMG_20220317_150616.jpg

IMG_20220317_150655.jpg

IMG_20220317_150558.jpg

IMG_20220317_150713.jpg

IMG_20220316_134336.jpg

In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful. How are you, my dear members of the Urdu community? You are fine, and how are you living your life? I hope that inshaAllah you will be fine and live happily ever after, so I started this morning with Fajr prayer and then I came out after praying and I had breakfast with my mother Abu. Breakfast was just a couple of snacks because today was a feast at my friend's house so I thought I don't eat right now I will eat well at my friend's house later insha'Allah and I drank a cup of tea and some morning with Ami Abu I had a good time. As soon as I finished, I thought of ironing my clothes and then polishing my shoes. I did all this and cleaned my new motorcycle. I was mostly ready to get ready. It was time. I also called my friends to start preparing because they would be late. I brushed my teeth and then took a shower. I went to the washroom, where I took a bath and got dressed. When my preparations were complete, I told my friends that I was coming to your house. When I got out, I left my house. Our friend's house was about 20 kilometers away. We walked slowly together with our friends. There was also a classmate and as soon as we met him he took us to his room and there he gave us water to sit on the bed and sofas. We drank water and did some rest then he said I will take food for you Come on, you make the setting and in that time he brought her a lot of food. He made a lot of trouble for us. The dessert was custard. Our dear friend arranged a lot of food for us. We are grateful to him. We ate our fill and ate rice. My friend. After a good meal, we sat down on the side for gossip, then we told him to take all these dishes, then he took it all and we started gossiping. We also showed our home and outside environment. It was a very simple and nice village environment. We enjoyed going there very much and had a lot of fun. The food was also very delicious. When we left, we got permission from our friend and it was very hot on the way home, so my friends and I thought we would go to the front and drink almond paste. We stopped there and there was a glass of fifty rupees and it was very delicious and cold it took away all our heat then we were refreshed and we went to our house slowly reached our house and I changed my clothes I did the Asr prayer and after praying I did not go out to my friends again because they were just coming back so I thought that now just here When I was at home, as soon as I was sitting, I thought, write today's diary and share it with all my friends. I hope you all will like my diary today and you will definitely encourage me. Thanks

Sort:  

App nay Bohat achi Photography ki

 2 years ago 

Apny dairy bhot achii lkhii

 2 years ago 

Beutiful dairy aur apny photography bht achi ki h ilike your photography

Coin Marketplace

STEEM 0.26
TRX 0.12
JST 0.031
BTC 56792.82
ETH 2874.63
USDT 1.00
SBD 3.67