آج ہم نے بارش کے موسم میں گرم گرم پکوڑے بنائے

in Urdu Community2 years ago

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے تمام اردو کمیونٹی کے ممبران اسلام علیکم امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اچھے دن گزار رہے ہوں گے آج ہفتہ کا دن ہے آپ کو پتا ہی ہوگا کہ بہت تیز بارش تھی ہمارے اس شہر موچھ میں بہت تیز بارش تھی کیونکہ محکمہ موسمیات والوں نے ایک ہفتہ پہلے بتایا تھا کہ ہفتے والے دن بارش ہوگی تو آج ہفتہ کا دن ہے تقریبا رات کو بارش آئی سارا دن بارش لگی رہی آج بارش کی وجہ سے کوئی کام بھی نہیں کر سکے سارے کا سارا دن گھر آرہی میں گزارا کیونکہ باہر بہت زیادہ کیچڑ تھا تو اسی لئے ہم باہر نکلے بھی نہیں اگر ہم باہر نکلتے تو گیلے ہو جاتے اور پھر سردی بہت زیادہ تھی تو بیمار بھی ہو سکتے میں آج صبح اٹھا تو بارش ہو رہی تھی میں نے وضو کیا اور پھر نماز فجر پڑھی اور پڑھنے کے بعد میں جلدی جلدی بھاگ کر اپنے کچن میں چلا گیا سردی کی شدت بہت زیادہ تھی اور میں نے امی کو کہا آج بھاپ بہت تیز کرو کیوں کہ سردی بہت زیادہ ہے اور جب زیادہ اچھا گزرے گی تو سردی کی شدت کم ہو گئی اسی طرح میری امی نے پہلے ناشتہ بنایا چائے بنائی اور پھر ہم سب بہن بھائیوں نے مل کر کھائیں آج میرے بہن اور میرا بھائی نے سکول کی چھٹی کی کیونکہ بارش بہت تیز تھی اور سکول جانا مشکل تھا تو ہم سب نے مل کر ناشتہ کیا اور وہیں پر بیٹھ کر گپ شپ کی امی اور ابو بھی گھر سے باہر نہیں نکلے پہلے تو امی میری سکول جاتی تھی اور اب نہیں گئی کیوں کہ ان کو پتا تھا کہ آج بارش تیز ہے بچے سکول بھی نہیں آئیں گے اور جانا بھی مشکل تھا ادھر بیٹھتے بیٹھتے میں موبائل چلانے لگا اور میں نے گیم کھیلیں تو اتنے میں امی نے کہا کے آج کیا بنائیں میرا دل پکوڑے کرنے کا تھا کیونکہ گرم و گرم پکوڑے اس سردی میں بہت مزے دار ہوتے ہیں تو اس پر میری امی نے کہا کہ ہاں ٹھیک ہے آج پکوڑے بناتے ہیں آلو والے ۔میری بہن تھوڑا تھوڑا سامان اکٹھا کرنے لگی اور آلو کے پکوڑے بنانے کی سیٹنگ کی سب سامان مکمل ہو گیا اور پھر میری بہن نے آلو کاٹے جو کہ آپ فوٹو میں بھی دیکھ سکتے ہیں تو مجھے امی نے کہا کہ تم چٹنی بناؤ ہمارے گھر میں دہی بھی ہوتی ہے اور پھر میں نے چٹنی بنائی آپ فوٹو میں بھی دیکھ سکتے ہیں
IMG_20211222_180458.jpg
کہ بہت مزے دار چٹنی جیسے ہی میں نے جتنی بنائی تو میری بہن نے پکوڑے بنائے پھر ہم سب نے مل کر کھائے آپ فوٹو میں بھی دیکھ سکتے ہیں کہ آلو کے پکوڑے کتنے مزے دار ہیں
IMG_20211217_181207.jpg
اور مجھے آج بہت مزہ آیا ہم نے مل کر پکوڑے بنائے اور سب نے کھائے گرم گرم پکوڑے تھے تو پتہ بھی نہیں چلتا تھا کہ ہم کتنا کھا گئے ہم کھاتے گئے کھاتے گئے جب پکوڑے ختم ہوئے تو تب ہم نے بس کیا پھر آدھے گھنٹے گزرنے کے بعد میری امی نے چائے بنائی کیوں کہ دوپہر کا کھانا کھانے کے بعد ایک گھنٹہ ریسٹ کرنے کے بعد چائے لازم پیتے ہیں چائے پینے سے آرام دے سکون محسوس کرتا ہے پھر میں نے چائے پی اور پھر اپنے کمرے میں آ کر بیٹھ گیا جیسے ہی میں نے ٹی وی آن کیا تو سگنل نہیں تھے بارش کی وجہ سے کچھ دیر کے بعد بجلی بھی چلی گئی اور پھر میں نے وضو کرکے نماز ظہر پڑھیں نماز ظہر پڑھ کر میں بستر پر لیٹ گیا اور سو گیا جب میں سو کے اٹھا تو مغرب کی اذان مل رہی تھی اور میں نے نماز پڑھی تو ابھی تک بارش نہیں رکی تھی نماز پڑھنے کے بعد جیسے ہی میں بستر پر آیا تو میں نے ڈائری لکھ دیں جو کہ میں آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں اور آپ کو انشاءاللہ میری آج تیری پسند آئے گی اور آپ میری حوصلہ افزائی ضرور کریں گے
IMG_20211222_181157.jpg

IMG_20211222_180452.jpg

IMG_20220118_144031.jpg

Sort:  
 2 years ago 

zbrdst

Shukria

 2 years ago 

Posted beautiful diary and stunning photography I like your diary

Thanks

 2 years ago 

delicious pokoray thank dear for sharing this ,your post has been selected for booming

Thanks

Yumsss pakory

G hn

Loading...

Bht khoob.

good dairy

 2 years ago 

Pakoray to bht mazydar lg rahy hain Allah naseeb kry ameen

 2 years ago 

Posted beautiful diary and stunning photography I like your diary

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 60115.50
ETH 3192.77
USDT 1.00
SBD 2.45