آج میانوالی شہر سے اپنا اپر کوٹ لینے گیا

in Urdu Community3 years ago

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے میرے پیارے اردو کمیونٹی کے تمام ممبران اسلام علیکم مجھے امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اچھے دن بسر کر رہے ہوں گے اور اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے آپ کو پتا ہی ہے کہ آج کل بہت زیادہ سردی آگئی ہیں جس کی وجہ سے راتیں بہت زیادہ لمبی ہوتی ہے اور دن کو بہت کم ٹائم ہوتا ہے جس کی وجہ سے تھوڑے سے کام ہوتے ہیں میں صبح سویرے اٹھا اور ٹائم پانچ بج کر 25 منٹ ہو رہے تھے تو میں نے سب سے پہلے وزو کیا اور نماز تہجد ادا کی میں نے دس منٹ میں نماز پڑھی اور اس کے بعد میں نے فجر کی نماز ادا کی فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد میں نے گرم پانی کرنے کے لئے گیزر ان کیا کیوں کہ آج بہت زیادہ سردی تھی تو جس کی وجہ سے میں نے آج نہا کر میانوالی جانا تھا کیوں کہ سردیاں بہت زیادہ ہیں تو مجھے ٹھنٹھ لگتی تھی تو میں نے سوچا کہ ایک کوٹ لیا جائے جو پہن کر بندہ گرم محسوس کرتا ہے اور اگر ہم کوٹ نہیں پہنے تو سردی کی وجہ سے بخار ہو جاتا ہے تو اتنے میں آدھا گھنٹہ کے بعد پانی گرم ہو گیا تو اتنے میں نماز کے بعد سب سے پہلے ناشتہ کرنے کے لیے اپنے کچن میں چلا گیا وہاں میں نے گرم گرم ناشتہ کیا جس میں میں نے اپنی امی کو کہا کہ آج مجھے الو کے پراٹھے بنا کے دو یعنی کہ پراٹھوں کے اوپر چپس بنا کے دو تو پھر میری امی نے مجھے بنا دیے آپ فوٹو میں بھی دیکھ سکتے ہیں
IMG_20220102_073258.jpg
کے میں نے پیٹ بھر کے آلو کے پراٹھے کھائے بہت مزے دار بنا ہوا تھا جو کہ میرا فیورٹ تھا پھر جیسے ہی میں نے ناشتہ کر لیا تو پھر میں نہایا اور موٹے کپڑے پہنے جس کی وجہ سے مجھے راستے پر سردی محسوس نہیں ہوں
پھر میں نے کہا جاکر دیکھیں مختلف مختلف کوٹ اور مجھے پسند نہیں آرہے تھے تو پھر میں نے ایک اور دکان کی طرف روانگی اختیار کی اور وہاں آپ بھی فوٹو میں دیکھ سکتے ہیں کہ یہ کوٹ مجھے پسند آیا لیکن جب میں نے اسے قیمت کا بولا تو اس نے بتایا کہ یہ کوٹ پانچ ہزار کا ہے تو میں نے اسے کہا کہ آپ کچھ کم رعایت کیجئے تو اس نے کہا کہ لیٹ فکس ہیں تو میں نے اسے اگنور کرکے ایک اور دکان پر جانے کا فیصلہ کیا اور جیسے ہی وہاں پہنچا تو مجھے ایک اور کوٹ پسند آ گیا اور اس کی قیمت بہت نارمل تھی اور بہت خوبصورت ہیں تھا میں نے 25 سو ادا کر کے گھر کی طرف روانگی اختیار کی کیونکہ بہت زیادہ سردی تھی تو تقریبا آدھا گھنٹہ گزرنے کے بعد میں واپس گھر آ گیا میں جلدی جلدی اپنے کچن میں بھاپ کے اوپر ہاتھ گرم کرنے لگا کیونکہ میں بالکل سردی سے آ رہا تھا تو دس منٹ بیٹھنے کے بعد پھر میں گرم ہو گیا اور پھر میں نماز ظہر پڑھنے لگا پانی وہی گرم تھا تو وضو کرنے میں دقت نہیں آئی نماز پڑھ کے میں اپنے بستر پر لیٹ گیا اور اچھی اچھی ویڈیوز دیکھنے لگا اتنے میں مجھے امی نے کہا کہ ہمارا گھی ختم پڑھا ہے تو وہ جلدی جلدی ساتھ والی گلی میں سے لے آؤ وہ اگلی میں ایک چھوٹی گھر والوں کی دکان ہے تو میں نے وہاں جا کر ایک پیکٹ گھی کا لے کے واپس آگیا واپس آکر میں نماز عصر پڑھنے لگا اور اس کے بعد میں اپنے دوست کے ساتھ باہر چلا گیا
باہر ہم نے لوٹ کے ساتھ بیٹھ کر گپ شپ لگائیں اور شام ہونے تک انتظار کیا اور نظارہ دیکھتے رہے پھر جیسے ہی مغرب کی اذان ہوئی تو میں نے نماز پڑھ کے گھر آیا اور گھر آکر موبائل اٹھایا تو اردو کمیونٹی کو میں نے آن کیا اور وہاں میں نے کچھ دوستوں اور بہنوں کو کمنٹ کے ریپلائی کیے اور پھر آج کی ڈائری لکھنے لگا تو امید ہے کہ آپ مجھے ضرور سپورٹ کرتے ہو گے اور میری آج کی ڈائری کو حوصلہ افزائی دیں گے اللہ نگہبان
IMG_20220102_073301.jpg

IMG_20211214_133205.jpg

IMG_20211214_133204.jpg

IMG_20220102_074840.jpg

Sort:  

آپ کا کھانا بہت مزیدار لگ رہا ہے، کیا آپ نے اوپر کوٹ خریدا ہے، آپ کا کام بہت اچھا ہے۔

جی ہاں خریدا ہے بہت اچھا تھا آپ کی حوصلہ افزائی کا شکریہ

 3 years ago 

dear hassan your post is really good and i appreciate your good posting work, and your post has been selected for booming reward, keep continue your quality of work
try to increase sp and take participate in club5050

Apki diary bht achi hoti h or apki ami n apko alo k parathy bna kr die bht acha kia jo k apko bhht psnd h

شکریہ بہن جی

 3 years ago 

آپ اچھا کام کر رہے ہیں اللہ اپکو کامیاب کرے

آمین

 3 years ago 

ماشاء اللہ آپ کی ڈائری بہت اچھی ہوتی ہے

آمین

 3 years ago 

Ap bhot acha kam kar rhy hen apny picks b bhot achi bnai he

شکریہ

 3 years ago 

آپ نے بہت اچھی پوسٹ لکھی ہے بڑی تفصیل سے اور آلو کے پراٹھے مجھے بھی بہت پسند ہیں وہ بھی امی کے ہاتھ کے

نوازش

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 67638.45
ETH 2614.27
USDT 1.00
SBD 2.67