آج کی تصویر

in Urdu Community5 years ago (edited)

IMG_20210514_125800.jpg
اور ہمارے شہر کے مشہور تھے سموسے کھانے کے بعد ہم پھر چل پڑے اور آگے بیٹھ کر گپ لگائی اتنے میں مغرب کی اذان ملیں اور ہم سب نماز پڑھنے کے لیے مسجد میں چلے گئے نماز پڑھ کے ہم سیدھا گھر گئے

وہاں شام کا کھانا تیار تھا کھانا کھانے کے بعد ٹی وی دیکھی اور گھر میں تھوڑی سی موم پھلی پڑی تھی وہ بھی کھائی اور اس کے بعد مجھے نیند آنے لگی امید کرتا ہوں میرا آج کا دن آپ کو اچھا لگا ہوگا اور انشاءاللہ آپ میری حوصلہ افزائی کریں گے شکریہ

Sort:  

یہ ایک خوبصورت ڈائری ہے، امید ہے آپ بہت اچھی طرح سے سیکھ رہے ہوں گے اور اچھا کام جاری رکھیں گے، اسٹیمیٹ سوشل میڈیا سے لطف اندوز ہوں، خوش رہیں

Thanks

Loading...

اچھی پوسٹ لکھی ہے

شکریہ

 5 years ago 

بہت اچھا زبردست اسی طرح کام جاری رکھیں

Thanks

me explicaste muy bien tu día, me gustó tu día, lo disfrutaste con amigos, la vida es genial

 5 years ago 

ماشاءاللہ

Coin Marketplace

STEEM 0.04
TRX 0.33
JST 0.091
BTC 63076.55
ETH 1773.08
USDT 1.00
SBD 0.39