آپ سب کو میری طرف سے شبِ قدر کی رات مبارک ہو

in Urdu Community2 years ago

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
IMG_20220428_203611.jpg

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میرے پیارے اردو کمیونٹی کے ممبران اسلام علیکم امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اللہ کے کرم سے بہترین دن گزار رہے ہوں گے آپ سب کو میری طرف سے لیلعتُ القدر مبارک ہو آج کی رات بہت ہی افضل رات ہے جس میں آپ جو بھی دعا مانگی قبول ہوگی اللہ تعالی ہم سب کو عبادت کرنے کی توفیق عطا کرے آج میاں صبح اٹھا تو بہت ہی زیادہ ٹائم ہو گیا تھا تو مجھے امی نے کہا کہ جلدی جلدی اٹھو اور کام کاج کرو سب سے پہلے میں اٹھا اور نہا کر آیا موٹر سائیکل نکالا تو امی نے کہا کہ گوشت لے آؤ اور چاول لے آؤ کیونکہ آج ہم چاول پکائیں گے اور رشتہ داروں کو بانٹیں گے میں نے موٹر سائیکل کالا اور تین کلو گوشت لیا جو کہ 550 روپے کلو تھا
IMG_20220428_075651.jpg
اور پھر میں چاول والی دکان پر گیا جہاں پر میں نے سات کلو چاول لئے اور ایک بریانی کا ڈبہ لیا اور پھر میں نے ایک چائنہ سالٹ لیا
IMG_20220428_080423.jpg
اور آخر میں گرم مسالہ لے کر میں نے دل بنوایا جو کہ میرا بل دو ہزار روپے کا بنوا اور میں نے پیسے ادا کی اور گھر کی طرف روانہ ہوا میری امی نے گھر آکر چاول بنائے تقریبا تین چار گھنٹے کے بعد چاول وی آئی پی تیار ہو گئے پھر میں نے موٹرسائیکل نکالا اور اپنے دس بارہ رشتہ داروں کے گھر گیا وہاں پر میں نے ان کو چاول دیے یہ ہمارے رشتہ داروں میں کام ہوتا ہے کہ ایک دوسرے کو چاول دیے کرتے ہیں پھر میں بالکل فارغ ہو گیا تقریبا روزہ کے ٹائم تک میں فارغ رہا جیسے ہی میں نے روزہ افطار کیا نماز پڑھی تو پھر میں آج رات جاگنے کے لئے تیار ہو گیا کیونکہ بہت ہی افضل رات تھی تو میں عبادت کرنے والا تھا تو میں نے سوچا کہ آج اپنی ڈائری دوستوں کے ساتھ شیئر کر دوں تو یہ ہے میری آج کی ڈائری جو کہ امید ہے آپ سب کو پسند آئی ہوگی اور آپ میری حوصلہ افزائی ضرور کریں گے آپ سب سے میری گزارش ہے کہ آپ ضرور آج رات عبادت کرنا کیونکہ اللہ تعالی آپ کی ہر دعا قبول کریں گے اللہ تعالی آپ سب کو خوش رکھے اور اپنے کام میں فتح دے آمین ثم آمین
IMG_20220428_075251.jpg

IMG_20220428_075644.jpg

IMG_20220428_080432.jpg

IMG_20220227_123624.jpg

Sort:  

App nay bohat achi pictures banai hain

شکریہ

 2 years ago 

Chawal bht mazy k bny hon gy I think

G bilkul

Chawal bhot mzy k lag rhy hn

G hn

Chawal or sath ma salad ti maza aa gya ho ga

 2 years ago 

چاول دیکھ کر منہ میں پانی آگیا دیکھنے میں مزے کے لگ رہے اللّه پاک نصیب کرے آپکو کام بہت اچھا کر رہے ہیں آپ

Coin Marketplace

STEEM 0.28
TRX 0.11
JST 0.034
BTC 66038.71
ETH 3178.89
USDT 1.00
SBD 4.05