آج کی ڈائری
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
میرے اردو سٹیم کے تمام بھائیوں امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے اور اچھے دن گزار رہے ہوں گے اور میری دعا ہے کہ آپ ہمیشہ خوش رہو اللہ تعالی آپ کو حفظ و امان میں رکھے اللہ تعالی آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطا کرے آپ کو پتہ ہی ہے کہ زندگی بہت ہی قیمتی اور بہت ہی تھوڑی یعنی عارضی زندگی ہے کچھ پتہ نہیں ہوتا کب اور کہاں کسی وقت بھی موت آجائے تو ہمیں چاہیے کہ ہم آپس میں پیار و محبت کے ترا رہے ہیں اور کسی کو دکھ یا پریشان یا تکلیف نہ پہنچائے جس سے اللہ تعالی ناراض ہو جائے تو ہمیں اس لیے چاہیے کہ ہم تھوڑی سی زندگی میں پیار محبت اخلاق شفقت اور عبادت کر کے زندگی گزاری روزانہ کی روٹین کے مطابق آغاز صبح نماز فجر سے شروع کیا کیونکہ جب ہم آغاز صبح نماز فجر سے کرتے ہیں تو اس پر ہمارا پورا دن پریشانیوں سے محفوظ رہے گا اچھی طرح برائیوں سے بھی بچے رہیں گے تو ہمیں اور آپ کو چاہیے کہ ہم صبح کی نماز اور تلاوت قرآن پاک سے کریں تاکہ ہمارا سارا دن اچھا گزرے نہ کہ ہم بستر سے اٹھے اور دس بج رہے ہو اور سارا دن برائیوں میں مبتلا رہے یا ہمارا پورا دن تکلیف پریشانیوں میں گزرے تو میرے پیارے اردو سٹیم کے تمام بھائیوں میں نے نماز سے آغاز صبح کیا جس میں میرا پورا دن اچھا گزرا آج میں نماز پڑھ کر تلاوت قرآن کار کے میں سب سے پہلے کچھ واک اور کرنے کے لئے باہر گیا آج میں دو گھنٹے واک کرتا رہا کیونکہ پچھلے دن میں نے واک نہیں کیا تھا تو جس پر میں نے آج سوچا کہ بہت زیادہ ٹائم لگاتے ہیں تو جیسے ہی میں واک کرکے آیا تو میری امی نے میرے لیے گوبھی کا پراٹھا بنایا ہوا تھا جو کہ مجھے بہت ہی زیادہ مزِدار اور اچھا لگتا ہے جب میری امی دن میں گوبھی بناتی ہے تو میں اسے کہتا ہوں کہ تھوڑی سی بچا کے رکھ دو میں صبح اٹھ کر پراٹھے بنا کر رکھوں گا تو آج میں نے بنا کر کھایا اور بہت ہی مزے دار تھا اس کے بعد میں نے ایک کپ چائے کا پیا اور پھر امی نے مجھے بتایا کہ آج چنوں کی دال لانی ہے تو میں نے موٹرسائیکل نکالا اور چنوں کی دال لینے کے لئے گیا تو جیسے ہی میں چنوں کی دال لے کر آیا تو میں نے موٹر سائیکل کو چلایا تو اس میں آئل نہیں تھا اور موٹر سائیکل بہت ہی گندا کھڑا تھا کیونکہ میں نے اسے تقریبا دو ماہ پہلے سروس کروایا تھا تو میں نے سوچا کہ پہلے جاکر آئل چینج کرواتے ہیں تو میں سب سے پہلے گیا اور دکان پر آئل چار سو روپے کا لیا اور ایک ورکشاپ پر گیا تو میں نے مستری کو کہا کہ مجھے یہ تبدیل کر دو جو کہ آپ فوٹو میں بھی دیکھ سکتے ہیں
پھر جب اس نے تبدیل کر لیا تو میں نے اسے بریک ٹائٹ کرنے کا کہا پھر میں نے اس کو 20 روپے دیے اور گھر کی طرف روانہ ہو گیا جیسے ہی میں گھر پہنچا تو سب سے پہلے میں نے ایک بالٹی لیں جس میں میں نے صٙرف اور پانی کو ملا کر رکھ دیا اور پھر اپنی موٹر چلا کر موٹر سائیکل کو کرنے لگا جو کہ آپ فوٹو میں بھی دیکھ سکتے ہیں
ایک مرتبہ میں نے خالی پانی مارا اور اس کے بعد میں نے اس صرف والا پانی مارا اور اس کے بعد کچھ ہی منٹوں میں میں نے موٹر سائیکل واش کرلیا جیسے ہی میں نے موٹر سائیکل کو نیو کیا تو میں نے اپنے کزن کو کال کی کہ آج ہم اپنے شہر موچھ کے مشہور سموسے چنا کھانے کے لیے جاتے ہیں تو اس پر میرے کزن نے کہا کہ آدھے گھنٹے بعد جائیں گے تو اس ٹائم میں میں نے کچھ موبائل جلایا جس پر میں نے اپنی اردو سسٹم کھولیں تو میرے ایک دوست کا کمنٹ آیا ہوا تھا میں نے اس کو شکریہ بولا اور پھر میں کچھ ٹک ٹاک چلانے لگ گیا جیسے ہی آدھا گھنٹا ہوا تو میں اپنے کزن کے گھر روانہ ہو گیا جیسے ہی میں کزن کے گھر پہنچا تو میرا کزن دروازے پر کھڑا تھا میں نے اپنے کزن کو بٹھا کر اسی سموسوں والی دکان پر گیا اور میں نے آرڈر کیا کہ دو پلیٹ سموسوں چنوں کی دے دو وہ پلیٹ ایک پچاس روپے کی تھی اور وہ بہت ہی مشہور تھے جو کہ ہمارے شہر کے تمام لوگ اس سے کھانے کے لئے آتے تھے آپ فوٹو میں بھی دیکھ سکتے ہیں کہ یہ بہت ہی مزے دار ہیں ہم نے مل کر کھائے اور بہت ہی زیادہ چٹپٹا اور مزے دار تھے تو پھر میرے کزن نے اس کو سو کا نوٹ دیا اور میں گھر کی طرف روانہ ہو گیا میں نے اس کو اپنے گھر چھوڑا اور پھر اپنے گھر آیا تو ظہر کی نماز پڑھنے کے لیے مسجد میں چلا گیا باجماعت نماز پڑھنے کے بعد میں جب واپس آیا تو پھر میں نے سوچا کہ آج کی ڈائری لکھ دو تو امید ہے کہ آپ سب کو میری آج کی ڈائری پسند آئی ہوگی اور آپ میری حوصلہ افزائی ضرور کریں گے شکریہ
اپکی بہت اچھی ڈائری ہوتی ہےاور فوٹوگرافی بہت کمال کی ہوتی ہے
شکریہ بہن آپ نے میری حوصلہ افزائی کی
#club75 enjoy
Respected joini #club5050 and receive extra vote from @steemcurator07. if you increase your 50% steem power , with your weekly earning, then you are eligible to use #club5050
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.
Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.
Thank you.
آپ نے اپنی موٹر سائیکل کا بروقت موبل آئل تبدیل کر وا بہت اچھا کیا ہے اور ماشاءاللہ فوٹو گرافی بھی بڑی عمدہ کی ہے
You have write a good diary along with beautiful photography💖