آج میں اور میرا کزن دوست کے گھر گئے || Today my cousin and I went to a friend's house

in Urdu Community2 years ago

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے میری اردو سٹیم کے تمام بھائیوں السلام علیکم مجھے امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اچھے دن گزار رہے ہوں گے اور میری اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آپ کی ہر جائز خواہش پوری کرے میری روز کی روٹین کے مطابق آغاز صبح نماز سے شروع ہوتی ہے اور الحمدللہ مجھے اللہ تعالی نے فجر کی نماز پڑھنے کی توفیق عطا کی ہے اور میری دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کو بھی صبح کا آغاز نماز فجر سے کرائے تاکہ تمام کام اللہ تعالی کے ذمہ ہو جائیں اور جو کام اللہ تعالی کے ذمہ ہو جائیں وہ بالکل مشکل نہیں ہوتے میں نے صبح اٹھ کر نماز فجر عطا کی اور اس کے بعد آج میں نے سورۃ یاسین کی تلاوت نہیں کی کیوں کہ میرا کزن آیا ہوا تھا تو میں مصروف تھا پہلے جب میں اکیلا گھر میں ہوتا ہوں تو میں پڑھ لیتا ہوں پھر اسی لیے میں آج نہیں پڑھ سکا اس کے بعد میں اور میرے کزن نے ناشتہ اور چائے کا ایک کپ پیا جیسے ہی ہم ناشتہ کرکے اپنے کمرے میں بیٹھے تھے تو ایک میرے اچھے دوست کی کال آئی اور اس نے کہا کہ آپ اور آپ کا کزن میرے گھر آجاؤ کیوں کہ میری ابھی چھٹیاں ہوگئی ہیں تو میں بھی فارغ ہو تو کچھ گپ شپ لگائیں گے اور اچھا ٹائم پاس ہو جائے گا میرے اس دوست کا گھر میرے گھر سے تقریبا تین کلومیٹر دوری پر تھا تو میں اور میرے کزن نے اس کو کہا کے ہم انشاءاللہ ایک گھنٹے تک آ جاتے ہیں کیونکہ ہم بھی بالکل فری بیٹھے تھے اگر کام ہوتے تو ہم نہ جاتے اتنے میں ایک گھنٹے تک میں اور میرا کزن بستر پر لیٹے رہے گا کہ کچھ کام ہو جائے کیونکہ آپ کو پتہ ہی ہے کہ بہت زیادہ ہیں تو باہر موٹر سائیکل پر نہیں جایا جاتا جیسے ہی ایک گھنٹہ ہوا تو ہم نے پانی کرنے کے لیے بھی ان پر رکھا تھا تو اتنے میں پہلے میرا کزن نہایا اور پھر میں پانی سے نہایا ہم تیار ہو کر موٹرسائیکل پر روانہ ہوگئے تقریبا آٹھ دس منٹ کے بعد ہم اپنے دوست کے گھر پہنچ گئے آپ فوٹو میں بھی دیکھ سکتے ہیں
IMG_20211224_161300.jpg
کہ یہ میرا دوست ہے ہم ان کی بیٹک پر دس پندرہ منٹ بیٹھے اور گپ لگائیں اور میرا دوست اتنے میں گھر گیا اور گھر سے چائے بسکٹ اور موم پھلی لے آیا جو کہ ہم نے اسے بہت زیادہ منع کیا تھا کہ ہم ابھی گھر سے ناشتہ کر کے آ رہے ہیں آپ اتنی زیادہ تکلف مت کرو تو میرے دوست نے بولا کہ کوئی بات نہیں آپ اور آپ کا کزن آیا ہوا ہے تو میرے حق بنتا ہے آپ فوٹو میں بھی دیکھ سکتے ہیں
IMG_20211224_115713.jpg
کہ ہم سب چیزیں کھا رہے ہیں ہم تقریبا دو گھنٹے وہاں بیٹھے رہے اور دو گھنٹے گزرنے کے بعد ہم واپس گھر کی طرف روانہ ہوگئے وہ ہمیں گھر آنے نہیں دیتا تھا لیکن ہم نے اسے معذرت کر کے گھر کی طرف روانگی اختیار کی جیسے ہی ہم گھر آئے تو سبزی پکی ہوئی تھی میں اور میرے کزن نے مل کر کھائیں اور پھر نماز ظہر کی طرف روانگی تیار کی جیسے ہی نماز ظہر پڑھ کے ہم واپس آئے تو میں نے اپنے لئے خشک میواجات لینے تھے تو میں اور میرا کزن وہاں چلے گئےجیسے یہ ہم دکان پر پہنچے تو مکس خشک میواجات بہت زیادہ مہنگے تھے تو میں نے پانچ سو روپے کا ایک چھوٹا سا پیک لیا جو کہ آپ فوٹو میں بھی دیکھ سکتے ہیں
IMG_20211216_185951.jpg
پھر ہم واپس آ گئے گھر کچھ دیر بیٹھنے کے بعد عصر کی آذان مل گئی تو ہم دونوں نماز پڑھ کے باہر گھومنے گئے عصر کے بعد کا ٹائم بہت کم ہوتا ہے او ہم اتنے کم ٹائم میں تھوڑا سا شہر بازار دیکھا اور ہم گھر واپس آ گئے تو میں نے اپنی کزن کے ساتھ بیٹھ کر آج کی ڈائری لکھ دیں جو کہ میں آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں آپ پہلے بھی مجھے بہت زیادہ سپورٹ کر رہے ہیں اور آج بھی آپ مجھے انشاءاللہ ضرور سپورٹ کرو گے جزاک اللّٰه
IMG_20211224_122235.jpg

Sort:  
 2 years ago 

Dray farot bhot mazay ka lag rha h

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.12
JST 0.031
BTC 57908.48
ETH 2913.17
USDT 1.00
SBD 3.61