آج ہمارے شہر میں بہت بڑا میلا تھا

in Urdu Community2 years ago

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
IMG_20220326_150329.jpg

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میرے پیارے اردو کمیونٹی کے ممبران اسلام علیکم امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اچھے دن بسر کر رہے ہوں گے میری آج کی صبح کا آغاز نماز فجر سے ہوا اور پھر میں نماز پڑھ کے تھوڑی سی ورزش کی ورزش کرنے کے بعد میں امی کے پاس گیا وہاں پر میں نے ایک دہی کا پیالا اور ایک پراٹھا کھایا تھا کھا کر میں اپنے کمرے میں آ کر بستر پر لیٹ گیا وہاں پر میں نے موبائل چلایا تو دوستوں نے کہا کہ آج ہمارے شہر میں ایک میلہ منعقد ہوا جس پر ہم شرکت کریں گے تو میں نے کہا کہ ٹھیک ہے میں بھی آؤں گا آپ کے ساتھ پھر میں اپنے کپڑے استری کیے اور تیاری کرنے لگا میلا تقریبا دس بجے تھا میں نے جب کپڑے استری کر لیے تو میں نہایا اور نہا کر تیار ہو گیا اتنے میں آٹھ بج چکے تھے تو میں نے دوست کو کال کی کہ آپ تیار ہوگئے تو انہوں نے کہا کہ ہاں ٹھیک ہے میں بھی تیار ہوں آپ میرے پاس آ جاؤ میں نے موٹر سائیکل کالا اور دوست کے پاس گیا وہاں پر میں نے دوست کو اٹھایا اور ایک اور دوست کے گھر گئے وہاں پر ہم نے اس کو اٹھایا اور پھر میلے پر چلے گئے جو کہ ہمارے گھر سے تقریبا پانچ کلو میٹر کی دوری پر تھا جیسے ہی ہم میں نے پر پہنچے تو بہت ہی زیادہ رش اور ہجوم لگا ہوا تھا طرح طرح کی کھیلی ہو رہی تھی جس میں سے ایک والی بال بھی تھی اور ایک کبڈی بھی تھی پہلے پہلے ہم اپنے دوستوں کے ساتھ کبڈی دیکھنے کے لیے چلے گئے وہاں پر ہم نے آدھا گھنٹہ کبڈی دیکھیں بہت ہی اچھے اچھے پلیز آئے ہوئے تھے اور کبڈی دیکھنے کے بعد پھر ہم نے تھوڑا سا والی بال کا میچ دیکھا اور پھر اس کے بعد کھانے پینے کے لئے چلے گئے پہلے ہمیں بہت ہی زیادہ پیاس لگی ہوئی تھی تو میں نے سوچا کہ ٹھنڈا ٹھنڈا بادام کا گھوٹا پیتے ہیں تو ہم نے بادام کا گھوٹا پیا بہت ہی مزیدار اور ٹھنڈا ٹھنڈا تھا ہماری گرمی ساری اتر گئی اور پھر ہم نے کچھ اچھی اچھی چیز ہی دیکھیں جس میں سے ایک چھلا میرے دوست نے لیا اور میں نے ایک انگوٹھی لی پھر ہم نے ایک گھنٹہ خوب انجوائے کیا ہمیں پھر اور جب ہم تھک چکے تو پھر ہم اپنے گھر کی طرف روانہ ہوئے آہستہ آہستہ ہم اپنے گھر آگئے جھوٹ کی شدت بہت زیادہ تھی جیسے ہی میں گھر آیا تو ظہر کی اذان مل رہی تھی میں نے وضو کیا اور نماز ادا کی اور پھر میں سو گیا جیسے ہی میں سو کر اٹھا تو میں نے عصر کی نماز پڑھی اور پھر موٹرسائیکل نکالا اور باہر چلا گیا جہاں پر میرے دوست گپ شپ کے لیے بیٹھتے ہیں وہاں پر ہم نے ٹائم پاس کیا جیسے ہی میں گھر آیا تو میں نے آکر آج کی ڈائری لکھ دیں اور آپ دوستوں کے ساتھ شیئر کردیں مجھے امید ہے کہ آپ سب دوستوں کو میری آج کی ڈائری پسند آئے گی اور آپ میری حوصلہ افزائی ضرور کریں گے اللہ ہامی و ناصر
IMG_20220326_150343.jpg

IMG_20220315_180849.jpg

IMG_20220326_150357.jpg

Allah hafiz

Sort:  

بہت سے لوگ ہیں. آپ کی ڈائری بہت دلچسپ ہے، مجھے آپ کی تصویریں اچھی لگیں، لوگ کھیل کود سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

آپ کو میری تصویریں اچھی لگیں، آپ کا شکریہ، یہ کبڈی کا میرا شہر میلہ ہے۔

 2 years ago 

garmi ka mosam dod ka sharbat ki tasver bhut achi

dod ka sharbat bhut maza ka hota hai aur tamshi bhut pasand krtay garmi may

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56588.25
ETH 2399.94
USDT 1.00
SBD 2.32