My today diary 28/02/2024 || eak khob soratt sham,

in Urdu Community4 months ago

اسلام علیکم جی میرا نام حسنین خان ہے اور میں میانوالی شہر کے ایک گاؤں میں رہتا ہوں کیونکےمیرا کام گاؤں کے کاموں کی طرح ہوتا ہے تو آج میں بکریاں چہرہا کر گھر
آر ہا تھا تو شام کا موسم بہت پیارا بنا ہوا تھا

IMG_20240228_173746_758.jpg

IMG_20240228_172726_096.jpg

اتنا پیارا کے دیکھ دل باغ باغ ہوجا تا ، کیونکہ ہر طرف سبزہ ہی سبزہ تھا ،ہر طرف خاموشی تھی سورج غروب ہو رہا تھا

IMG_20240228_174919_642.jpg

پرندے چہچہا رہے تھے اور اپنے اپنے گھروں کو لوٹ رہے تھے ،اور میں بھی اپنی بکریاں چہرہا کر گھر کی طرف لوٹ رہا تھا ،تو جب میں نے یہ منظر دیکھا تو مجھے بہت مزہ آیا میرے دل کو بہت پسند آیا ،تو میں نے سوچا کیوں نہ یہ منظر اپنے بھائیوں کو بتاتا چلوں تاکہ وہ بھی اس موسم سے لطف اندوز ہو

IMG_20240228_174919_642.jpg

IMG_20240228_174521_114.jpg

IMG_20240228_174517_594.jpg

IMG_20240228_174334_317.jpg

IMG_20240228_173946_902.jpg

IMG_20240228_173754_909.jpg

IMG_20240228_173746_758.jpg

کیونکہ ہر کوئی گاؤں سے نہیں ہوتا کچھ شہر کے بھی ہوتے ہیں اور ان کو گاؤں کے اس منظر کو دیکھنا بہت کم ملتا ہے ،تو میں نے سوچا کیوں نہ یہ سٹیمنٹ پر اپنے بھائیوں کے ساتھ شیئر کرتا جاؤں ،اسی طرح جب میں اپنے گھر پہونچا اور اپنی بکریوں کو اپنے کمرے میں بندہا تو میرا بھائی اپنے کام میں مصروف تھا

اور وہ کافی دیر سے اپنے کام میں لگا ہوا تھا اور وہ تھک بھی چوکا تھا ،اور میں نے اپنے بھائی کے ساتھ مدد کی اور جلدی جلدی کام ختم کیا

IMG_20240228_174114_847.jpg

،کیونکہ مکمل شام ہو چکی تھی سورج مکمل غروب ہو چکا تھا اور ہم نے اپنا کام بھی ختم کرلیا تھا ،تو یہ منظر آپ کو بتانے کا میرا یہ مقصد تھا کہ آپ بھی ہمارے گاؤں میں آئے اور اسے موسم کا فایدہ اٹھا پائیں
IMG_20240228_174043_203.jpg

IMG_20240228_174035_579.jpg

Sort:  
 4 months ago 

hasnain you wrote very nice diary, and add more text in the diary , nice effort

 3 months ago 

Thank you sir

 4 months ago 

بہت اچھی تصاویر بنائی ہیں۔ اسطرح لکھتے رہو

 3 months ago 

Thank you sir

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.12
JST 0.028
BTC 65355.67
ETH 3525.27
USDT 1.00
SBD 2.47