The diary game today 11-11-2021 @haseeb.asif.khan
اسلام علیکم
تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم امید کرتا ہوں آپ تمام خریت سے ہوں گے میں خیریت سے ہوں اور آپ کی خیریت معلوم کرنا چاہتا ہوں امید کرتا ہوں آپ تمام اپنے گھروں میں خوش اور اچھی زندگی گزار رہے ہوں گے
صبح کے وقت کی مصروفیات
آج ہر روز کی طرح میں صبح سات بجے جاگ گیا پھر نہانے کے لیے واش روم چلا گیا ۔ نہا کر جب میں واپس آیا تو میں نے کھانا کھایا ۔ کھانا کھانے کے بعد میں نے چائے پی ۔ چائے پینے کے بعد میں تھوڑی دیر چہل قدمی کرنے کیلے اپنی فصلوں کی طرف نکل گیا . فصلوں میں چہل قدمی کرنے کے بعد پھر میں گھر واپس آیا ۔ جب میں گھر آیا تو مجھے گھر والوں نے کہا آپ گوشت لے آئیں میں مرغی کا گوشت لینے کیلے گوشت کی دوکان پر گیا ۔ گوشت کی دوکان کے ساتھ سبزی اور فروٹ کی دوکان ہے میں نے سبزی اور فروٹ بھی لیا ۔جب میں دوکان سے یہ تمام چیزیں لے کر گھر آیا تو میرے گھر میرے مہمان آئے ہوئے تھے ۔ کچھ دیر ان کے ساتھ گپ شپ ۔ جب مہمان چلے گے تو 1 بجے کا ٹائم ہو چکا تھا ۔ پھر میں نے دوپہر کا کھانا کھایا ۔ کھانا کھانے کے بعد میں تھوڑی دیر آرام کرنے کیلے اپنے بیڈروم میں چلا گیا
Morning engagements
دوپہر سے شام تک کی مصروفیات
جب میں آرام کر کے اپنے کمرے سے باہر آیا تو 4 ٹریکٹر ٹرالی والے آئے ہوئے تھے ۔ جس کے اوپر ریت بجری اور پتھر لوڈ تھے جو ہم نے منگوائے تھے ۔ یہ ہمیں ضرورت تھے مکان بنوانے کیلے ۔ میرے چھوٹے بھائیوں کا مکان بنانا تھا اس لیے یہ سب ہم نے منگوائے تھے ۔ میں ان 4 ٹریکٹروں کو ساتھ لے کر گیا جہاں پر ان سے سامان کو اتارنا تھا ۔ میں نے ان کے اتارنے کی چند تصویریں بھی بنائیں جو آپ دیکھ سکتے ہیں ۔ جب یہ چلے گے اس وقت سورج غروب ہونے والا تھا میں نے چند تصویریں بنائیں سورج غروب ہونے کی ان پتھروں کے پیچھے کھڑے ہوکر
Busy from noon to evening
Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Quick Delegation Links
50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
آپ نے بہت اچھی ڈائری لکھی ہے اور فوٹوگرافی بھی اچھی کی ھے
شکریہ بھائی آپ کی محبتوں کا
آپ نے اچھی ڈائیری لکھی ہے اور سبزیوں کی اچھی تصویریں بنائی ہیں
ماشاءاللہ بہت خوب صورت ڈائری تیار کی ہے اور انشاء اللہ آپ کی محنت ضائع نہیں جائے گی
آپ چھوٹے بھائیوں کے لیے مکان بنا رہے ہیں بہت اچھی بات ہے اور ماشاءاللہ فوٹو گرافی بھی بڑی زبردست کی ہے
شکریہ جناب آپ کی محبتوں کا
A beautiful day dairy report along with attractive photography.i liked your photography.
Thanks dear uncle
bhut achi post hai, keep continue good work