#club75|| betterlife -My diarygame- Today my all activity in my home1-December-2021|| #club75 #club5050 to club100 |urdu community
#club75|| betterlife -My diarygame- Today my all activity in my home1-December-2021|| #club75 #club5050 to club100 |urdu community
اسلام علیکم دعا
تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم ۔ آج بدھ کا دن تھا اور آج تاریخ 1-12-2021 تھی ۔ امید کرتا ہوں آپ تمام خریت سے ہوں گے ۔ میری دعا ہے اللّٰہ ہم سب کو اس دن کی برکات کو سمیٹے کی توفیق عطا فرمائے آمین
صبحِ سویرے
ہر روز کی طرح آج بھی میں صبح7 بجے جاگ گیا ۔ کیونکہ آج کل ہمارے علاقے میں سردیوں کا موسم شروع ہوگیا ہے اور سورج جلدی طلوع ہوجاتا ہے گرمیوں کی نسبت سے ۔ صبح میں نے ہاتھ منہ دھویا پھر میں اپنے بیڈروم میں اپنے بستر پر لیٹ گیا اور موبائل چلانے لگ گیا ۔ میری بیگم ناشتہ بنانے کیلے کچن میں چلی گی ۔ میں بیڈروم میں اس لیے لیٹا رہا کیونکہ بچے ابھی سو رہے تھے ۔ جب بچے جاگ گے تو میں بچوں کے ساتھ کچن میں چلا گیا ۔ وہاں ہم سب نے مل کر ناشتہ کیا ۔ پھر میرا بیٹا سکول چلا گیا ۔ میں کچھ دیر کیلے دھوپ پر کمرے سےباہر بیٹھ گیا ۔
Morning time
سبزی اور مچھلی لینے گیا
میں اپنے گھر میں دھوپ پر لیٹا ہوا تھا کہ مجھے گھر والوں نے کہا سبزی اور مچھلی لے اور آج ہم نے صبح مچھلی اور شام کو سبزی پکانی ہے ۔ میں چارپائی سے اٹھا اور موٹرسایکل سٹارٹ کیا اور اپنے گاؤں کی دوکان پر چلا گیا ۔ سب سے پہلے میں نے مچھلی والے سے مچھلی کی اور
پھرر میں نے سبزی کی دوکان کے سے سبزی لی ۔سبزی میں میں نے گوبھی کی ۔ پھر میں گھر واپس آگیا
Went to buy vegetables and fish
دن کے وقت کی مصروفیات
میں 12 بجے اپنے گھر سے باہر اپنے گاؤں کی فصلوں کی طرف گیا ۔ کیونکہ 2دن سے میری طبیعت کچھ بہتر نہیں تھی ۔ اس لیے میں گھر پر تھا ۔ میں اپنی فصلوں کی طرف جا رہا تھا تو راستے میں مجھے کچھ آدمی ملے جو قبرستان کی طرف جا رہے تھے ۔ انہوں نے مجھ سے راستہ پوچھا قبرستان کا ۔ میں نے ان سے کہا اور میرے ساتھ میں اسی طرف جا رہا ہوں ۔ کیونکہ قبرستان میں سید بادشاہ کو مزار بھی ہے ۔ اس لیے وہ دربار پر جا رہے تھے ۔ جب ہم قبرستان میں پہنچے تو میں نے ان کو بتایا کہ یہ دربار ہے ۔ انہوں نے میرا شکریہ ادا کیا ۔ میں نے وہاں پر دربار کی چند تصویریں بنائیں۔ اور پھر میں آگے اپنی فصلوں کی طرف چلا گیا ۔ میں نے فصلوں میں جا کر وہاں پر بھی چند تصویریں بنائیں جو آپ کو دیکھنا چاہوں گا ۔ میں وہاں فصلوں میں کافی دیر بیٹھا رہا ۔ میں 4بجے گھر کی طرف واپس آیا
Daytime engagements
دوپہر کی چائے کا وقت
جب 4 بجے میں گھر پہنچا تو اس وقت دوپہر کی چائے پینے کا وقت تھا ۔ میں نے بیوی کو کہا پہلے پانی کے آؤ پھر میں نے کہا چائے بنا کے لے آؤ ۔ میری بیوی چائے لے آئی ۔ میں نے چائے پی اور تھوڑی دیر ٹی وی دیکھنے کیلے اپنے بیڈروم میں چلا گیا ۔ تھوڑی دیر بعد دیکھا تو سورج غروب ہونے لگ گیا۔
Afternoon tea time
شام کے وقت
جب شام کا وقت ہوا تو مجھے گھر والوں نے کہا کہ دودھ تو لے آو دودھ کی دوکان سے ۔ میں دودھ کی دوکان سے دودھ لینے چلا گیا میں وہاں سے دو کلو دودھ لے کر گھر واپس آگیا ۔ جب میں گھر واپس آیا میں نے نے سب سے پہلے کھانا کھایا ۔ پھر میں نے ایک کپ چائے پی ۔ پھر میں پوسٹ بنانے میں مصروف ہوگیا
evening time
Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Quick Delegation Links
50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP
Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
ماشاءاللہ بہت اچھے انداز میں پوسٹ تیار کی ہے آپ نے
ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی تصاویر لی ہیں گوبھی کے پھول کی اور مچھلی کی
Haseeb Asif khan your daily activities report is very well i appreciate your work and specialy your camera 📷📷 work
Very well define diary and photography I like your diary
#club5050 enjoy
keep continue good work, and your post has been selected for booming reward
enjoy,
I am very thankful for you dear sir
آپ کی فوٹوگرافی بہت عمدہ ھوتی ھے اور ڈائری بھی بہت اچھی لکھی ھے
ماشاءاللہ آپ نے گوبھی کے پھول کی بہت پیاری فوٹوگرافی کی ہے جو کہ مجھے بہت پسند آئی