club75|| betterlife -My diarygame- Today is beautiful day for me 23-nov-2021|| #club75 #club5050 to club100 |urdu community
اسلام علیکم
تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم ۔ امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہوں گے میں خیریت سے ہوں اور آپ کی خیریت معلوم کرنا چاہتا ہوں ۔ اور میری دعا ہے کہ تمام دوست اپنے اپنے گھروں میں خوش ہوں گے اور اچھی زندگی گزار رہے ہوں گے
صبح سویرے کی مصروفیات
ہر روز کی طرح آج بھی میں صبح 6 بجے جاگ گیا ۔ کیونکہ آج کل ہمارے علاقے میں سردیوں کا موسم شروع ہوگیا ہے اور سورج جلدی طلوع ہوجاتا ہے گرمیوں کی نسبت سے ۔ صبح میں نے ہاتھ منہ دھویا پھر میں اپنے بیڈروم میں اپنے بستر پر لیٹ گیا اور موبائل چلانے لگ گیا ۔ میری بیگم ناشتہ بنانے کیلے کچن میں چلی گی ۔ میں بیڈروم میں اس لیے لیٹا رہا کیونکہ بچے ابھی سو رہے تھے ۔ جب بچے جاگ گے تو میں بچوں کے ساتھ کچن میں چلا گیا ۔ وہاں ہم سب نے مل کر ناشتہ کیا ۔ پھر میرا بیٹا سکول جانے کی تیاری کرنے لگ گیا ۔ میرا بیٹا سکول چلا گیا . میں کچھ دیر کیلے دھوپ پر چلا گیا کیونکہ سردی تھی
Early morning engagements
آج سارہ دن میں جس کام میں مصروف رہا
جب میں دھوپ پر لیٹا ہوا تھا ۔ تو مجھے گھر والوں نے کہا کہ آپ سبزی لے آؤ ہم نے کھانا پکانا ہے ۔ میں سبزی لینے کیلے سبزی کی دوکان پر چلا گیا ۔ میں سبزی کی دوکان سے میں مٹر آلو اور گاجریں لے کر آیا ۔ کیونکہ آج ہم نے مکس سبزیاں پکانیں تھیں ۔ یہ تمام سبزیاں لے کر میں گھر چلا گیا ۔ جب گھر میں کے کر گیا تو گھر والوں نے یہ تمام سبزیاں کاٹ کر ان کو پکانا شروع کر دیا ۔پہلے مٹر نکالے پھر آلو کاٹے پھر کاجریں کاٹیں ۔ اس کے بعد میں اپنے کاموں میں مصروف ہوگیا
All day today The work I was busy with
شام کے وقت
شام کے وقت میں دودھ لینے کیلے دودھ کی دوکان پر گیا پھر میں گھر آیا میں نے کھانا کھایا اور یہ پوسٹ بنانے میں مصروف ہوگیا
evening
Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Quick Delegation Links
50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP
![image.png](https://steemitimages.com/640x0/https://cdn.steemitimages.com/DQmRuQ5pXDRrCWrPKJaWQEeR847ZbJSHh5vjMqAVhUdtVu1/image.png)
Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
Hi all friends
Great Post
Thanks dear friend
Lovely and brilliant post about different vegetables photography I appreciate your work
مڑ کا استعمال بہت زیادہ کرنا چاہیے کیونکہ اس میں پروٹین بہت زیادہ ہوتا ہے
آپ نے بہت زبردست ڈایری رپورٹ تیار کی ہے اور ماشاءاللہ سبزی کی فوٹو گرافی بھی بہت عمدہ کی
ماشاءاللہ بہت اچھی تصویریں بنائی ہیں آپ نے
تمام دوستوں کا بہت شکریہ