#club75|| betterlife -My diarygame- Today I am busy in my home work 23-december-2021|| #club75 #club5050 to club100 |urdu community
#club75|| betterlife -My diarygame- Today I am busy in my home work 23-december-2021|| #club75 #club5050 to club100 |urdu community
اسلام علیکم دعا
تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم ۔ آج جمعرات کا دن تھا اور آج تاریخ 23-12-2021 تھی ۔ امید کرتا ہوں آپ تمام خریت سے ہوں گے ۔ میری دعا ہے اللّٰہ ہم سب کو اس دن کی برکات کو سمیٹے کی توفیق عطا فرمائے آمین
صبح سویرے کی مصروفیات
ہر روز کی طرح آج بھی میں صبح 6 بجے جاگ گیا ۔ کیونکہ آج کل ہمارے علاقے میں سردیوں کا موسم شروع ہوگیا ہے اور سورج جلدی طلوع ہوجاتا ہے گرمیوں کی نسبت سے ۔ صبح میں نے ہاتھ منہ دھویا پھر میں اپنے بیڈروم میں اپنے بستر پر لیٹ گیا اور موبائل چلانے لگ گیا ۔ میری بیگم ناشتہ بنانے کیلے کچن میں چلی گی ۔ میں بیڈروم میں اس لیے لیٹا رہا کیونکہ بچے ابھی سو رہے تھے ۔ جب بچے جاگ گے تو میں بچوں کے ساتھ کچن میں چلا گیا ۔ وہاں ہم سب نے مل کر ناشتہ کیا ۔ پھر میرا بیٹا سکول جانے کی تیاری کرنے لگ گیا ۔ میرا بیٹا سکول چلا گیا ۔ آج میں سوچ رہا تھا کہ میں بجلی والے کو لے آؤں لیکن گھر والوں نے کچھ آور سنا دیا
Early morning engagements
آج سارا دن میرا میانوالی شہر میں گزارا
مجھے گھر والوں نے کہا کہ آپ نے آج میانوالی جانا ہے ۔ وہاں سے سامان لے کر آنا ہے جو میں ہر مہینے جاتا ہوں ۔ کیونکہ میں مہینے کا سامان اکٹھا لے آتا ہوں اور پورا مہینہ گھر میں استعمال ہوتا ہے ۔ جس میں خشک تمام چیزیں موجود ہوتی ہیں جس میں چینی گھی چاول گرم مصالحہ نمک کپڑے دھونے والا صابن نہانے ولا صابن سرخ مرچ خشک دھنیا یہ تمام چیزیں موجود ہوتی ہیں ۔ یہ لینے کے لیے میانوالی شہر کی طرف نکل پڑا ۔ میں میانوالی 12 بجے پہنچ گیا جب میاوالی پہنچا تو راستے میں میں نے میانوالی جاتے ہوئے چند تصویریں بنائیں وہ بھی آپ کو دکھانا چاہوں گا ۔ میں وہاں پر چلا گیا جہاں سے سامان لینا تھا ۔ میں نے تمام سودا لے لیا پھر میں ایک اور دکان پر گیا وہاں سے میں نے ایک الیکٹرک راڈ لینا تھا ۔ پھر میں اس سے آگے ایک جنرل سٹور پر گیا جہاں سے بچوں کے کپڑے لینے تھے ۔ پھر وہاں سے میں گھر کی طرف روانہ ہو گیا یا
Today I spent the whole day in Mianwali city
شام کے وقت
جب میں چار بجے گھر آیا تو میں نے سب سے پہلے چائے پی ۔ پھر میں کچھ دیر بچوں کے ساتھ بیٹھا رہا ۔ 5بجے میں دودھ لینے چلا گیا دودھ کی دوکان سے ۔ جب دودھ لے کر آیا میں نے کھانا کھایا۔ کھانا کھانے کے بعد میں یہ پوسٹ بنانے میں مصروف ہوگیا
Evening time
Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Quick Delegation Links
50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP
Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
آپ نے آج میانوالی میں بہت مصروف دن گزارا اور فوٹوگرافی بہت خوبصورت کی ھے
بہت شکریہ بھائی جان آپ کی محبتوں کا
آپ کی مصروفیت پوسٹ میں پڑھ کر اچھا لگا اور میانوالی میں شاپنگ کی فوٹو گرافی بھی کمال کی ھے
بہت شکریہ آپ کی محبتوں کا کا
کافی مصروف دن گزرا ہوگا آپ کا
جی ہاں بہت مصروف دن تھا آج
ماشاءاللہ آپ نے کافی تفصیل سے ڈائری لکھی ہے اور فوٹوگرافی بھی خوبصورت کی ہے
بہت شکریہ بھائی جان آپ کے کومینٹس کا
Ap n bht pyari diary likhi h
Shukrya bhen g ap ki muhabtw ka
So beautiful picture captured I appreciate your dailyactivities
So beautiful dairy report
آپ کی پوسٹ بہت اچھی ہے بہت اچھی فوٹوگرافی کی ہے آپ نے