#club75|| betterlife -My diarygame- Today I am busy in my home work 22-december-2021|| #club75 #club5050 to club100 |urdu community
#club75|| betterlife -My diarygame- Today I am busy in my home work 22-december-2021|| #club75 #club5050 to club100 |urdu community
اسلام علیکم دعا
تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم ۔ آج بدھ کا دن تھا اور آج تاریخ 22-12-2021 تھی ۔ امید کرتا ہوں آپ تمام خریت سے ہوں گے ۔ میری دعا ہے اللّٰہ ہم سب کو اس دن کی برکات کو سمیٹے کی توفیق عطا فرمائے آمین
صبح کا ٹائم
ہر روز کی طرح آج بھی میں صبح6 بجے جاگ گیا ۔ کیونکہ آج کل ہمارے علاقے میں سردیوں کا موسم ہے اور سورج جلدی طلوع ہوجاتا ہے گرمیوں کی نسبت سے ۔ صبح میں نے ہاتھ منہ دھویا پھر میں اپنے بیڈروم میں اپنے بستر پر لیٹ گیا اور موبائل چلانے لگ گیا ۔ میری بیگم ناشتہ بنانے کیلے کچن میں چلی گی ۔ میں بیڈروم میں اس لیے لیٹا رہا کیونکہ بچے ابھی سو رہے تھے ۔ جب بچے جاگ گے تو میں بچوں کے ساتھ کچن میں چلا گیا ۔ وہاں ہم سب نے مل کر ناشتہ کیا ۔ پھر میرا بیٹا سکول کچھ دیر کیلے دھوپ پر کمرے سےباہر بیٹھ گیا ۔ میرا بیٹا سکول چلا گیا
morning time
آج سارہ دن گاؤں میں میری مصروفیات
پھر میں 12 بجے اپنی گندم کی فصل کی طرف نکل گیا ۔ راستے میں مجھے کچھ گاؤں کے لڑکے ملے انہوں نے مجھے کہا کہ حسیب یار گاؤں میں کرکٹ کا میچ ہم سب مل کر کھلیں ۔ میں نے تمام لڑکوں سے کہا آپ سب کھلیں میری طبیعت ٹھیک نہیں ہے میں گھر کی طرف جا رہا ہوں ۔ جب میں گھر واپس آیا تو اس وقت 3 بجے کا ٹائم تھا ۔ میں نے سب سے پہلے بیگم سے کہا ایک کپ چائے کا بناؤ بیگم ایک کپ چائے بنا کے لے آئی ۔ میں نے چائے پی اور کچھ دیر کیلے میں چارپائی پر لیٹ گیا ۔ 4 بجے میں گھر کے سے باہر گیا ۔ ہمارے گھر کے ساتھ گندم کی فصل بھی میں نے وہاں پر کچھ تصاویر بنائیں وہ سب آپ کو دیکھنا چاہوں گا ۔ اس کے بعد میں گھر واپس آیا تو 5بجے کا ٹائم تھا
Today is my busy day in the village
شام کے وقت
5 بجے جب میں گھر واپس آیا تو مجھے گھر والوں نے کہا کہ دودھ تو لے آو دودھ کی دوکان سے ۔ میں دودھ کی دوکان سے دودھ لینے چلا گیا میں وہاں سے دو کلو دودھ لے کر گھر واپس آگیا ۔ جب میں گھر واپس آیا میں نے نے سب سے پہلے کھانا کھایا ۔ پھر میں نے ایک کپ چائے پی ۔ پھر میں پوسٹ بنانے میں مصروف ہوگیا
evening time
Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Quick Delegation Links
50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP
Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
You have taken absolutely brilliant photography and very nice post thanks for sharing your activities
I am very thankful for your response
ماشاءاللہ بہت ہی اچھی ڈائری تیار کرتے ہیں اور بہت پیاری فوٹوگرافی کرتے ہیں آپ کی ڈائری اور فوٹوگرافی مجھے بہت پسند آئی ہے گڈ لک بھائی
آپ کی محبتوں کا بہت شکریہ بھائی جان
Aapny bhut khoobsorat diary likhi Hy aur photography bhi achi ki hy
Ap ki mohabtw ka bhot shukrya
You have taken a great photography and nice post written I really liked your photography, God bless you and your family good luck dear brother 👍
I am very thankful for your response
first thank you very much for taking participate in this beautiful contest, and your every good effort will be counted to bring more reputation to you, join #club5050 and thank for appreciation urdu community and its team
Congratulations
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.
Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.
Thank you.
I am very thankful for your response dear sir
بہت اچھی ڈائیری لکھی ہے آپ نے
بہت شکریہ بھائی جان آپ کی محبتوں کا