#club75|| betterlife -My diarygame- Today I am busy in my home work 21-december-2021|| #club75 #club5050 to club100 |urdu community
#club75|| betterlife -My diarygame- Today I am busy in my home work 21-december-2021|| #club75 #club5050 to club100 |urdu community
اسلام علیکم دعا
تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم ۔ آج منگل کا دن تھا اور آج تاریخ 21-12-2021 تھی ۔ امید کرتا ہوں آپ تمام خریت سے ہوں گے ۔ میری دعا ہے اللّٰہ ہم سب کو اس دن کی برکات کو سمیٹے کی توفیق عطا فرمائے آمین
صبح کا ٹائم
ہر روز کی طرح آج بھی میں صبح6 بجے جاگ گیا ۔ کیونکہ آج کل ہمارے علاقے میں سردیوں کا موسم ہے اور سورج جلدی طلوع ہوجاتا ہے گرمیوں کی نسبت سے ۔ صبح میں نے ہاتھ منہ دھویا پھر میں اپنے بیڈروم میں اپنے بستر پر لیٹ گیا اور موبائل چلانے لگ گیا ۔ میری بیگم ناشتہ بنانے کیلے کچن میں چلی گی ۔ میں بیڈروم میں اس لیے لیٹا رہا کیونکہ بچے ابھی سو رہے تھے ۔ جب بچے جاگ گے تو میں بچوں کے ساتھ کچن میں چلا گیا ۔ وہاں ہم سب نے مل کر ناشتہ کیا ۔ پھر میرا بیٹا سکول کچھ دیر کیلے دھوپ پر کمرے سےباہر بیٹھ گیا ۔ تھوڑی دیر کے بعد میں اپنے رشتے داروں کے گھر گیا میں نے وہاں پر پھولوں کی چند تصویریں بنائیں جو آپ کو دیکھنا چاہوں گاجانے کی تیاری کرنے لگ گیا ۔ میرا بیٹا سکول چلا گیا .میں
morning time
آج سارہ دن گاؤں میں میری مصروفیات
صبح 9 بجے میں مزدوروں کو چائے دینے گیا ۔ میرے چھوٹے بھائیوں کے مکان بن رہے ہیں وہاں مکان بنانے والے مستری لگے ہوئے ہیں میں ان کو چائے دینے گیا ۔ جب میں واپس آیا تو ٹرک آیا ہوا تھا لوہے ولا ہم نے مکان کیلے جو لوہا منگویا تھا لاہور سے ۔ میں نے ٹرک والے مزدوروں کو چائے پلائی اور انہوں نے سب لوہا ٹرک سے نیچے اتارا ہمارے گھر میں ۔میں نے ان کی چند تصویریں بنائیں ۔ پھر میں 12 بجے اپنی گندم کی فصل کی طرف نکل گیا ۔ راستے میں مجھے کچھ گاؤں کے لڑکے ملے انہوں نے مجھے کہا کہ حسیب یار گاؤں میں کرکٹ کا میچ ہم سب مل کر کھلیں ۔ میں نے تمام لڑکوں سے کہا آپ سب کھلیں میری طبیعت ٹھیک نہیں ہے میں گھر کی طرف جا رہا ہوں ۔ جب میں گھر واپس آیا تو اس وقت 3 بجے کا ٹائم تھا ۔ میں نے سب سے پہلے بیگم سے کہا ایک کپ چائے کا بناؤ بیگم ایک کپ چائے بنا کے لے آئی ۔ میں نے چائے پی اور کچھ دیر کیلے میں چارپائی پر لیٹ گیا ۔ 4 بجے میں گھر کے سے باہر گیا ۔ ہمارے گھر کے ساتھ گندم کی فصل بھی میں نے وہاں پر کچھ تصاویر بنائیں وہ سب آپ کو دیکھنا چاہوں گا ۔ اس کے بعد میں گھر واپس آیا تو 5بجے کا ٹائم تھا
Today is my busy day in the village
شام کے وقت
5 بجے جب میں گھر واپس آیا تو مجھے گھر والوں نے کہا کہ دودھ تو لے آو دودھ کی دوکان سے ۔ میں دودھ کی دوکان سے دودھ لینے چلا گیا میں وہاں سے دو کلو دودھ لے کر گھر واپس آگیا ۔ جب میں گھر واپس آیا میں نے نے سب سے پہلے کھانا کھایا ۔ پھر میں نے ایک کپ چائے پی ۔ پھر میں پوسٹ بنانے میں مصروف ہوگیا
evening time
Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Quick Delegation Links
50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP
![image.png](https://steemitimages.com/640x0/https://cdn.steemitimages.com/DQmRuQ5pXDRrCWrPKJaWQEeR847ZbJSHh5vjMqAVhUdtVu1/image.png)
Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
اللہ پاک آپ مکان کی تعمیر خیریت سے مکمل فرمائے اور فوٹوگرافی بہت عمدہ کی ھے
شکریہ بھائی جان آپ کی محبتوں کا
اللّٰہ پاک آپ کے کام میں آسانیاں پیدا فرمائے اور آپ کے بھائی کے مکان کو بخیریت پائے تکمیل تک پہنچائے
شکریہ آپ کی محبتوں کا بہت شکریہ
آپ نے ٹرک کی بہت پیاری فوٹوگرافی کی ہے اور ماشاءاللہ ڈایری بھی بہت اچھی لکھی ہے
شکریہ بھائی جان آپ کی محبتوں کا
ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی ڈائری لکھی ہے اور فوٹوگرافی بھی شاندار کی ہے
شکریہ بھائی جان آپ کی محبتوں کا
My good wishes for you and your family
I am very thankful for your response
Walekum salam
Bhot achi picture li ha bhi ap ny
Bhot shukrya dear friend
Ap ki har post bhot achi hoti hy Allah Pak ap ko Khushi dy Ameen
Bhot shukrya brother
واعلیکم السلام
آپ کی ہر پوسٹ قابل تعریف ہوتی ہے
بہت شکریہ بھائی جان آپ کی محبتوں کا
I appreciate your dailyactivities posting continue it
I am very thankful for your response
first thank you very much for taking participate in this beautiful contest, and your every good effort will be counted to bring more reputation to you, join #club5050 and thank for appreciation urdu community and its team
Congratulations
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.
Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.
Thank you.
I am very thankful for your response dear sir