بچوں کے ساتھ لی گئی چند تصویریں
تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم امید کرتا ہوں آپ تمام خیریت سے ہوں گے میں خیریت سے ہوں اور آپ کی خیریت معلوم کرنا چاہتا ہوں
بچوں کے ساتھ لی گئی چند تصویریں
آپ کے ساتھ میں آج چند تصویریں شیئر کروں گا جو میں نے اپنے گاؤں کے بچوں کے ساتھ بنائی ہیں ۔ ہمارے گھر بچے آئے ہوئے تھے میں نے ان کے ساتھ چند تصویریں بنائیں اور ہم سب مل کر کھیلتے رہے ۔ اور بچّے بہت ہی مجھے اچھے لگتے ہیں ہیں
A few pictures taken with the children
بچوں کی زندگی سے ہمیں سبق ملتا ہے
بچوں کی ایک بہت اچھی خوبی ہے جو مجھے بہت ہی زیادہ پسند ہے ۔ ویسے تو بچوں کی ساری خوبیاں اچھی ہوتی ہیں ۔ لیکن بچوں کی ایک خوبی جو مجھے بہت زیادہ پسند ہے جب بچے آپس میں کھیلتے کھیلتے ایک دوسرے کے ساتھ لڑائی کرلیتے ہیں اور تھوڑی دیر کے بعد بچے پھر ایک دوسرے کے ساتھ ہنستے مسکراتے کھیلنے لگ جاتے ہیں ۔ ہمیں ان سے سبق سیکھنا چاہیے اور ہم بڑوں کو بھی چاہیے کہ جب ہم ایک دوسرے سے کبھی کبھار لڑ جائیں تو ہمیں بچوں کی طرح آپس میں مل جل کر صلح کر لینی چاہیے کیونکہ بچے دل کے اچھے ہوتے ہیں اس لیے وہ ایک دوسرے کے ساتھ پھر ہسنے لگ جاتے ہیں اور کھیلنے لگ جاتے ہیں ۔ بچوں کا دل صاف ہوتا ہے ۔ ہمیں بھی بچوں کی طرح اپنا دل صاف رکھنا چائیے تاکہ معاشرے میں امن قائم ہوسکے اور لوگ ایک دوسرے سے پیار اور محبت سے پیش آئیں
We learn from the lives of children
Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Quick Delegation Links
50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP
Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
Thanks all dear friend for your response
@khang572
@zubairkhan422
@tahirkhan1122
@emaan786
@amirhayat
@shafqatmahmood
آپ نے بہت اچھی پکچرز لی ہے
Great photography
آپ نے بچوں کی بہت پیاری تصویریں بنائی ہیں
Maa shaa Allah nice pitchers
ویلڈن۔بہت پیاری تصویریں ہیں
شکریہ بھائی جان آپ کی محبتوں کا
You have taken very fantastic photography and very nice post
آپ نے بچوں کے ساتھ بہت اچھی تصاویر لی ہیں
Beautiful photography of beautiful kids
Maa Shaa Allah nice pithers
Wow... wonderful photography of children.i appreciate your 📷 work.