ویجیٹبل پلاؤ بنانے کا مکل طریقہ کار

in Urdu Community3 years ago (edited)

ویجیٹبل پلاؤ بنانے کا مکل طریقہ کار

تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہوں گے میں خیریت سے ہوں اور آپ کی خیریت معلوم کرنا چاہتا ہوں

آج میں آپ کو بتاؤں گا ویجٹیبل پلاؤ کیسے بناتے ہیں یعنی کے سبزیوں والے چاول کیسے بناتے ہیں میں آج آپ کو پورا طریقہ اور اس کے بنانے کے لیے کون کون سی چیز کی ضرورت ہوتی ہے تمام تفصیلات اپنی پوسٹ میں بتاؤں گا

IMG_20211102_102555.png

ویجیٹبل پلاؤ بنانے کیلے جو سامان ضرورت ہے

1 آدھا کلو بند گوبھی
2 آدھا کلو شملا مرچ
3 ایک پاور آلو
4 ایک پاؤ چھولے
5 آدھا کلو چاول
6 لہسن حسب ذائقہ
7 ادرک حساب ذائقہ
8 گرم مصالحہ 20گرام
9 سرخ مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
10 خشک دھنیا ایک کھانے کا چمچ
11 خشک ادرک ایک کھانے کا چمچ
12 ایک پیکٹ بریانی مصالحہ
13 ٹماٹر 3 عدد
14 دس عدد گول سرخ مرچ
15 آدھا کلو گوشت مرغی کا
16 پیاز دو عدد
IMG_20211007_130018.jpg

IMG_20211007_122346.jpg

IMG_20211007_124450.jpg

IMG_20211007_124448.jpg

IMG_20211007_130018.jpg

IMG_20211007_130008.jpg

بنانے کا طریقہ کار

ویجیٹبل پلاؤ بنانے کیلے جو سامان ضرورت ہے
سب سے پہلے میں نے چھولوں کو پانی میں بھگو دیا اس کے بعد میں نے چھولوں کو اور آلو کو ایک گرم پانی کے برتن میں ڈال دیا اور نیچے آگ جلا دی اس کے بعد میں نے تمام سبزیاں کاٹ لیں اور ایک برتن میں جمع کر لیں ۔ اس کے بعد میں نے ایک علیحدہ برتن میں گوشت کو پکانا شروع کیا جب گوشت گل کیا تو اس میں تمام مصالحہ جات ڈال دیئے اور ایک علیحدہ برتن میں ڈال دیا . اس کے بعد چھولے اور آلو جب گل گے تو ان اور تھوڑی دیر کے بعد میں نے پانی سے نکال دیا ۔ گوشت کا مصالحہ بنا لیا اور آگ سے ہٹا دیا پھر اس کے کے اندر تمام سبزیاں ڈال دیں اور اس کو مکس کر دیا ۔ اس کے بعد پھر میں نے چاولوں کو پانی میں بھگو دیا اور تھوڑی دیر کے لئے چاولوں کو پانی میں بھگوئیں رکھا اس کے بعد پھر میں نے چاولوں کو آگ پر رکھ دیا اور اس میں ایک کلو پانی میں ڈال دیا اور ساتھ چھولے اور آلو بھی ڈال دیے جو پہلے گلے ہوئے تھے ۔ چاول اچھی طرح گل جائیں گے ۔ جب چاول گل گے تو میں نے ایک کھلے برتن میں چاول ڈالے اور اس کے اوپر تمام سبزیاں اور گوشت کا مصالحہ ڈالیں یہ عمل دو بار کیا تہ بر تہ سبزیاں ڈالیں اور آج کی ڈش تیار ہے جو بنوانا چائے ربتا کرے

IMG_20211007_124459.jpg

IMG_20211007_124501.jpg

IMG_20211007_124454.jpg

IMG_20211007_131806.jpg

IMG_20211007_131810.jpg

IMG_20211007_131906.jpg

IMG_20211007_132013.jpg

IMG_20211007_132044.jpg

IMG_20211007_133324.jpg

IMG_20211007_133335.jpg

CR

@Yousafharoonkhan
@steemfoods


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  
 3 years ago 

dear hasseb your recipe is very much nice, and you explained every step very nicely, keep continue your quality work

 3 years ago 

I am very thankful for your response dear sir

Wao wonderful recipe of rice 🍚🍚🍚

 3 years ago 

Thanks for sharing
I'm gona try this😊👍

 3 years ago 

آپ نے وجییٹیبل پلاؤ بنانے کا طریقہ بڑی تفصیل سے بتایا۔

You are cooking very well I like your recipe

 3 years ago 

A delicious recipe you shared with us.i liked your recipe.

No pude leer tu post mi teléfono no lo tradujo... Pero las comidas y la preparación se ve excelente y muy deliciosa.... Saludos Amigo @haseeb.asif.khan ...👍🤗🙏😘

 3 years ago 

Mashalllah bhai ap tu bari mazy ki cooking 🍳 krty hain best of luck Brother

 3 years ago 

تمام ساتھیوں کا بہت شکریہ

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 62204.66
ETH 2437.96
USDT 1.00
SBD 2.64