Hello to all my friends. I hope you are all well. I am well and I want to know how you are. As you all know, my steemit ID is hanging. And I have created a new ID whose power is very low. I have bought 51 Steem today from Binance Exchange and you have made the power of my new account. I love steemit very much All friends are urged to help each other | تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم ۔ امید کرتا ہوں آپ تمام خریت سے ہوں گے میں خیریت سے ہوں اور آپ کی خیریت معلوم کرنا چاہتا ہوں ۔ جیسے آپ سب کو معلوم ہے کہ میری سٹیمیٹ آئ ڈی ہینگ ہو چکی ہے ۔ اور میں نے ایک نیو آئ ڈی بنائی ہے جس کی پاور بہت کم ہے میں نے آج 51 سٹیم خریدے ہیں بنائنس ایکسچینج سے اور اپنے نیو اکاؤنٹ کی پاور آپ کر دی ہے ۔ مجھے سٹیمیٹ سے بہت پیار ہے ۔ سب دوستوں سے اپیل ہے کہ ایک دوسرے کی مدد ضرور کریں |
پاور اپ کرنے سے پہلے اکاؤنٹ کی پاور
First we go to Binance wallet, then we go to withdrawal. We select the Steem coin there. Then we wrote the name of our ID then we wrote the memo then we wrote the amount of steem to be sent then I clicked withdraw as you can see everything in the screenshot | سب سے پہلے ہم بیانئس کے بٹوے میں گے پھر ہم withdrawal پر گے ہم نے وہاں پر سٹیم کوئن کو سلکٹ کیا ۔ پھر ہم نے اپنی آی ڈی کا نام لکھا پھر ہم نے میمو لکھا پھر ہم نے جتنے سٹیم بھجنے تھے ان کی مقدار لکھی پھر میں نے withdraw پر کلک کیا جیسے آپ سب کچھ سکرین شاٹ میں دیکھ سکتے ہیں |
Click on confirm
Steem will arrive in my account within 1 minute as you can see. Then I put these steems in power up so my power will be a little more than before. Everything is formatted in the screenshot | سٹیم 1 مینٹ کے اندر میرے اکاؤنٹ میں پہنچ گے آپ دیکھ سکتے ہیں ۔ پھر میں نے ان سٹیم کو پاور اپ میں لگا دیا اس طرح میرے پاور کچھ زیادہ ہو گی پہلے سے ۔ سب کچھ سکرین شاٹ میں وضع ہے |
I am very thankful for my dear sir
ماشاءاللہ بہت اچھا کیا آپ نے اپنی سٹیم پاور کو بڑھا دیا اب پوسٹ اور کمنٹ میں کوئی مشکل نہیں آئے گی
جی ہاں ٹھیک فرمایا آپ نے
Good job brother best wishes for you bhai
Thanks dear brother
Mashallah....may you success.great work of powering up yourself.i appreciate your good decision.
Thanks dear uncle for your response
This is a great decision you have made by increasing your power
great work dear brother
You made good decision of powering up really appreciated
Mashalllah brother doing a great job good work
ma sha allah
Good work