Share the best Architectural Building Photography in your City || STEEM CHALLENGE, Contest Week-04 ||

in Urdu Community3 years ago (edited)

Hello to all my friends. Hope you are all well. I'm fine and I want to know how you are. Friends, I have participated in these contests today and I will mention some of the famous places in my area and share their pictures with them.

تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم ۔ امید ہے آپ تمام خریت سے ہوں گے ۔ میں خیریت سے ہوں اور اپ کی خیریت معلوم کرنا چاہتا ہوں ۔ دوستوں آج ان کونٹیسٹ میں میں نے حصہ لیا ہے اور اپ کے اپنے علاقے کی چند مشہور جگہوں کا ذکر کروں گا اور ساتھ ان کی تصویریں شیئر کروں گا

1

This is a doctor's hospital. This is the best hospital in our country. From here I have had kidney surgery. Ad Hospital has the best facilities available in the European country hospital. Yes, it is very expensive but here every disease is cured

یہ ڈاکٹر ہسپتال ہے ۔ یہ ہمارے ملک کی سب سے اچھی ہسپتال ہے ۔ یہاں سے میں نے گردوں کا آپریشن کریا ہے ۔ اڈ ہسپتال میں بہت عمدہ قسم کی سہولیات موجود ہیں جوکڈی یورپییونین کے ملک کے ہسپتال میں ہوتی ہیں ۔ ہاں یہ مہنگی بہت ہے لیکن یہاں پر علاج ہر بیماری کا ہوتا ہے

IMG20180905195927.jpg

IMG20180905195933.jpg

2

It is the largest kidney hospital in our country. We call this the kidney center. Here is a kidney transplant. Here all kidney diseases are treated
یہ ہمارے ملک کا سب سے بڑا گردوں کا ہسپتال ہے ۔ اس کو ہم kidney center کہتے ہیں ۔ یہاں پر گردوں کا ٹرانسپلانٹ ہوتا ہے ۔ یہاں گردوں کی تمام بیماریوں کا علاج ہوتا ہے

IMG20180904165836.jpg

IMG20180904165903.jpg

IMG20180904170051.jpg

IMG20180904165747.jpg

3

This place is 30 km away from our village. We call it Oontni Chowk. Camels are found in large numbers in this area, so the people of this area built this square

یہ جگہ ہمارے گاؤں سے 30 کلومیٹر فاصلے پر ہے اس کو ہم اونٹنی چوک کہتے ہیں ۔ اس علاقے میں بہت زیادہ تعداد میں اونٹ پائے جاتے ہیں اس لیے اس علاقے کے لوگوں نے یہ چوک بنایا

IMG_20200913_152320.jpg

IMG_20200913_152332.jpg

IMG_20200913_152325.jpg

I am very thankful for

@yousafharoonkhan, @jessica566, @jlufer and @janemorane

Sort:  
 3 years ago (edited)

@حسیب-آصف-خان بھائی جان آپ کی بات بالکل صحیح ہے ڈاکٹر ہسپتال ہمارے پاکستان کی بہت مشہور ہسپتال ہے اور اس میں علاج کافی بہتر ہے بس ایک مسئلہ ہے کہ یہاں پر آج بہت زیادہ مہنگا ہے اگر یہ اپنا علاج سستا کردیں تاکہ غریب لوگ بھی اس سے مستفید ہو سکے تو کیا ہی بات ہے

 3 years ago 

آپ کی بات سے میں اتفاق کرتا ہوں بھائی جان

واعلیکم سلام حسیب بھاٸ آپ نے ہسپتال کی بہت اچھی سٹوری بیان کی ہے

 3 years ago 

شکریہ بھائی جان

 3 years ago 

آپ کی فوٹو گرافی بڑی زبردست ہوتی ہے

بہت اچھی فوٹو گرافی کی ھے آپ نے

 3 years ago 

Ap ki post mujhy bhot pasand ai Allaha kise ko hsptal na ly jay sab ko shet wali zindge ata farmy

 3 years ago 

mashallah bhai jan apki photo graphi kamal ki hu ap inshallah zarror kamayab hongin allah pak apko slmt rkhy ameen

 3 years ago 

Well, nice photography but this time we include a new rule on the contest. Please do not break the rules. I approved you entry but please keep only 3 photography.

rule.png

 3 years ago 

ب بھائی جان آپ بہت محنت سے کام کر رہے ہیں ماشاللہ خدا آپ کو یہ کام میں مزید ترقی دے اور محنت کرنے کی توفیق دے

 3 years ago 

Mashalllah bhai bhot peari tasverrain banai hy good work Brother

 3 years ago 

Bht achi post ki hy apny bhae very good mgr bhae post men 3 pics ni lgani thin?

Coin Marketplace

STEEM 0.30
TRX 0.12
JST 0.032
BTC 57791.14
ETH 2962.27
USDT 1.00
SBD 3.67