Present your City through 3 Photographs || Week-01 || My Submission
Hello to all my friends. Today I thought I would take part in the competition. I have posted pictures of three different places. These are pictures of different places I took with my mobile phone. These three pictures are of our village because our cities are closed due to Corona virus and army and police are deployed in the cities which do not allow people to go out of their houses. I thought I would share some pictures of my village. Let me tell you the names of the places
تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم ۔ آج میں نے سوچا میں مقابلے میں حصہ لو میں نے تین مختلف جگہوں کی تصویریں لگائی ہیں ۔ یہ تیں مختلف جگہوں کی تصویریں میں نے اپنے موبائل فون سے بنائی ہیں ۔ یہ تینوں تصویریں ہمارے گاؤں کی ہیں کیونکہ کرونا وائرس کی وجہ سے ہمارے شہر بند ہیں اور شہروں میں فوج اور پولیس تعینات ہے جو لوگوں کو گھروں سے باہر نہیں نکلنے دے ری میں نے سوچا میں اپنے گاؤں کی ہیں چند تصویریں شیئر کر دوں ۔ آئے آپ کو بتاتا ہوں جگہوں کے نام
This picture is of the largest Jama Masjid in our village. This mosque is so big that 10,000 people can pray in it at a time. It has 16 doors, 8 in the lower portion and 8 in the upper portion. This very large mosque will be built in 1990.
یہ تصویر ہمارے گاؤں کی سب سے بڑی جماعہ مسجد کی ہے ۔ یہ مسجد اتنی بڑی ہے کہ اس میں 10 ہزار لوگ ایک وقت میں نماز ادا کرسکتے ہیں ۔ اس کی 16 دروازے ہیں 8 نیچے والے پورشن میں اور 8 اوپر والے پورشن میں یہ بہت وسیع مسجد یہ مسجد 1990 میں تعمیر کی گی
These three pictures are of our village. Here we all villagers bring bananas to graze our animals. This picture I made today at 5 o'clock. It was very good weather.
یہ تین تصویریں ہمارے گاؤں کی ہیں یہاں پر ہم سب گاؤں والے اپنے جانوروں کو چرانے کیلے لاتے ہیں یہ تصویر میں نے آج 5 بجے بنائی ہیں بہت اچھا موسم تھا
These three pictures are of the streets next to our house. Today the weather in our village was very good. I thought, take some pictures.
یہ تین تصویریں ہمارے گھر کے ساتھ جو گلیاں ہیں ان کی ہیں آج ہمارے گاؤں کا موسم بہت اچھا تھا میں نے سوچا چند تصویریں بنا لو
Thanks brother for your entry, best of luck.
Thanks dear brother
Mashalllah bhai achi tasverrain banai hy ap nay