بارش کے فائدے
There is nothing in the world that is devoid of benefit. Even though we do not see any benefit in it, but Allah knows that there is goodness in it for human beings .Of course, there is benefit in it. It is a different matter that our poor eyesight is not there. One of them has to be rain. Today I have the opportunity to write something on the topic of the benefits of rain. I don't understand what to write about the benefits of rain. First we will learn how it rains. The ocean water evaporates and then the cloud bunker irrigates the land. By the way, sea water is salty but due to rain it becomes sweet. When it rains. Then the earth rises and the canals and lakes are filled with water. The lack of rain makes the weather very hot. The weather gets cold because of the rain. Eliminates dust and germs from the air. If there is no rain, life will be doubled. How much water accumulates in the ground and man uses it when he needs it. Meets your needs by digging or boring wells. Sometimes rain also causes damage. How many jobs are suspended. If the houses are raw, they will collapse. Due to heavy rains, vehicles do not run, which makes it difficult to move from one place to another. | دنیا کے اندر کوئ بھی چیز ایسی نہیں ہے جو فائدے سے خالی ہو . چاہے ہمیں اس میں فائدہ نظر نہ آئے لیکن اللہ کو پتا ہوتا ہے کہ اس میں انسانوں کیلے بھلائی ہے .البتہ اس میں فائدہ ضرور ہوتا ہے . یہ الگ بات ہے کہ ہماری ناقص نگاہ کی رسائ وہاں تک نہیں ہے . اسی میں سےایک بارش ہونا ہے . مجھے آج بارش کے فائدے کے عنوان پر کچھ لکھنے کا موقع ملا ہے . بارش کے فائدے کیا لکھوں کچھ سمجھ میں تو نہیں آرہا ہے جو دل ودماغ میں آئیے گا اسے سپرد قرطاس کرتا جاؤنگا . سب سے پہلے ہم یہ جانیں گے کہ بارش کیسے ہوتی ہے . سمندر کا پانی بھاپ بن کر اڑ جاتا ہے اور وہ پھر بادل بنکر زمین کو سیراب کرتا ہے . ویسے سمندر کا پانی کھارا ہوتا ہے لیکن بارش کے سبب سے وہ میٹھا ہو جاتا ہے . بارش جب ہوتی ہے. تو زمین لہلہا اٹھتی ہے نہریں اور جھیلیں پانی سے بھر جاتی ہیں . بارش کے نہ گرنے سے موسم بڑا گرم ہوجاتا ہے . بارش کی وجہ سے موسم ٹھنڈا ہوجاتا ہے . فضا سے غبار اور جراثیم کا خاتمہ کر دیتا ہے . اگر بارش نہ ہوتو زندگی دوبھر ہو جائے . کتنا پانی تو زمین کے اندر جاکر جمع ہوجاتا ہے اور انسان بوقت ضرورت اس میں سے نکال کر استعمال کرتا ہے ۔ کنوں کھودکر یا بورنگ کرکے اپنی ضرورت پوری کرتا ہے .کبھی کبھی بارش سے نقصان بھی ہوتا ہے. کتنے کام معطل ہو جاتے ہیں . اگر گھر کچے ہوں تو وہ منہدم ہوجاتے ہیں. زیادہ بارش ہوتو اسباب نقل گاڑی وغیرہ بھی نہیں چلتے ہیں جس کی بنا پر ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا دشوار ہو جاتا ہے. |
Rain is no less than a blessing, nature has many benefits in this water that rains from the sky. Speaking of the face, rainwater eliminates the bacteria that cause nail fungus in our skin and retains the skin's moisture which makes the face radiant. | بارش کسی نعمت سے کم نہیں ہے، قدرت نے آسمان سے برسنے والے اس پانی میں بہت سارے فائدے رکھے ہیں . چہرے کی بات کر یں تو بارش کا پانی ہماری جلد میں موجود کیل مہا سے پیدا کرنے والے بیکٹریا کا خاتمہ کرتا ہے اور جلد کی نمی کو برقرار رکھتا ہے جس سے چہرہ نکھر جاتا ہے |
If you look at the benefits of rain water, you will be surprised to know that rain water is an antioxidant for our body. And drinking it regularly can relieve stomach acidity and other ailments. Rainwater is very good for hair and skin. Try rainwater once to make your hair shiny and healthy. It covers all the tips. According to experts, bathing in the rain makes our hair shiny and soft because it is a soft water that strengthens the hair. Speaking of the face, rain water eliminates the bacteria that cause nail fungus in our skin. And retains skin moisture which makes the face radiant. But be careful not to take a bath in the first rain, the first rain brings with it toxic and harmful gases and ingredients in the air. While enjoying the rain, you can save this water and benefit from it later. For example, later you can use this water to wash your car or bathe your pet, you can add this water to your plants. This water naturally foams a lot, so you can use it for washing clothes. | اگر بارش کے پانی کے فوائد پر نظر ڈالیں تو آپ کو یہ جان کہ تعجب ہوگا کہ بارش کا پانی ہمارے جسم کے لئے آئنٹی اوکسڈینٹ ہے . اور اسکو نہارمنہ پینے سے پیٹ کی تیزابیت اور دیگر امراض دور ہوسکتے ہیں ۔ بارش کا پانی بالوں اور جلد کے لئے بہت مفید ہے ۔ آپ اپنے بالوں کو چمکدار اور صحت مند بنانے کے لئےایک بار بارش کا پانی آزمائیں یہ تمام ٹوٹکوں پر حاوی ہے ۔ ماہرین کے مطابق بارش میں نہانے سے ہمارے بال چمکدار اور نرم و ملائم ہوجاتے ہیں کیونکہ یہ سوفٹ واٹر ہے جو بالوں کو مضبوطی بخشتا ہے . چہرے کی بات کر یں تو بارش کا پانی ہماری جلد میں موجود کیل مہا سے پیدا کرنے والے بیکٹریا کا خاتمہ کرتا ہے . اور جلد کی نمی کو برقرار رکھتا ہے جس سے چہرہ نکھر جاتا ہے ۔ لیکن خیال رکھیں کہ پہلی بارش میں نہانے سے گریز کریں، پہلی بارش فضا میں موجود زہریلی اور مضر گیسوں اور اجزاء کو ساتھ لے کر آتی ہے . بارش سے لطف اندوز ہونے کے ساتھ اس پانی کو محفوظ کرکے بعد میں بھی اس سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں مثلاً بعد میں آپ اس پانی سےگاڑی دھونے یا پھر اپنے پالتو جانور کو نہلانے کا کام لے سکتے ہیں ،اپنے پودوں کو یہ پانی ڈال سکتے ہیں ۔اس پانی میں قدرتی طور پر جھاگ بہت بنتا ہے تو اسے آپ کپڑے دھونے کے لئے بھی استعمال میں لاسکتے ہیں |
I am very thankful for my dear sir
CR pakistan
Attractive article with beautiful photography.i liked your article about rain.
Thanks dear uncle for your response
Bht bht achi post ke hy best wishes for you bhai
Shukrya bhi jan ap ki mohabatw ka
Well come khush raho ameen bhai
آپ نے بارش کے فائدوں پر اچھا آرٹیکل لکھا ہے
شکریہ بھائی آپ کی محبتوں کا
Rain is one of the great blessings bestowed by Allah
Thanks dear for your good response
You have written very well
Thanks dear
Thanks for sharing your thoughts my brother appreciate your work and great expectations about rain benefits
Thanks dear brother for your response
ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی وضاحت کے ساتھ بارش کے فائدے بیان کیے
شکریہ بھائی جان آپ کی محبتوں کا