Betterlife @haseeb-asif-khan The diary Game Date 13/02/2021
Like every day, I woke up early today. And I went to the mosque and offered the Fajr prayer. After the Fajr prayer, I recited the Qur'an. After reciting the Quran I came back home I had breakfast and after breakfast I went to the vegetable and meat shop to get vegetables and meat
ہر روز کی طرح آج بھی میں صبح سویرے جاگ گیا ۔ اور میں نے جا کر مسجد میں نماز فجر ادا کی نماز فجر ادا کرنے کے بعد میں نے قرآن مجید کی تلاوت کی ۔ قرآن مجید کی تلاوت کے بعد میں گھر واپس آ گیا میں نے ناشتہ کیا اور ناشتہ کرنے کے بعد میں سبزی اور گوشت لینے کے لیے سبزی اور گوشت کی دکان پر گیا
When I returned from the vegetable and meat shop, my family told me that my little girl had to go to the health center for an injection. I took my young daughter with my wife to the health center and injected my daughter
جب میں سبزی اور گوشت کی دکان سے واپس آیا تو مجھے گھر والوں نے کہا میری چھوٹی بچی کو انجکشن لگوانے جانا ہے صحت والے مرکز میں ۔ میں اپنی چھوٹی بچی کو اپنی بیگم کو ساتھ لے گیا صحت والے مرکز میں اور اپنی بچی کو انجکشن لگوایا
When I got home from the health center, I went to my mustard crop. I took some pictures of the mustard crop there. Our mustard crop is very good. Nowadays, there are yellow flowers on it which give a very beautiful view
جب میں صحت والے مرکز سے گھر واپس آیا تو میں اپنی سرسوں کی فصل میں چلا گیا میں نے وہاں پر سرسوں کی فصل میں چند تصویر بنائیں ۔ ہماری سرسوں کی فصل بہت ہی اچھی ہے ۔ آج کل اس کے اوپر پھول لگے ہوئے ہیں پیلے رنگ کے جو بہت ہی خوبصورت منظر پیش کر ہیں
Like every day today, when the time was ten minutes past 3 o'clock, I went to my ground volleyball. And when we went there and saw the boys standing for the first match, we would start playing each other. Today the match was very good. Today our team will win. We had 25 points and our two teammates had 20 points. That way we will win. When the sun was about to set and the evening call began, we finished the match and went to the mosque to pray and went to the mosque and prayed.
ہر روز کی طرح آج بھی جب ٹائم 3 بج کے دس منٹ ہوا تو میں اپنے گراؤنڈ والی بال کی طرف روانہ ہو گیا ۔ اور جب وہاں جاکر دیکھا لڑکے پہلے میچ کے لیے کھڑے تھے تو ہم میچ آپس میں کھیلنے لگ گے ۔ آج میچ بہت اچھا ہوا آج ہماری ٹیم جیت گی ہمارے 25 پونیٹ تھے اور ہمارے دوسے ساتھیوں کے 20 پونیٹ تھے اس طریقے سے ہم جیت گے ۔ جب سورج غروب ہونے والا تھا اور شام کی آذان ہونے لگی ہم نے میچ ختم کر دیا اور نماز پڑھنے کیلئے مسجد کی طرف چلے گے اور مسجد میں جاکر نماز پڑھی
Good work brother
Thanks dear
Fantastic diary !!
gugar sabzaian ki achi phto hain ap kis jiga mianwli rity
Tarikhel