Betterlife @haseeb-asif-khan The diary Game Date 10/02/2021
Like every day, I woke up early today. I went to the mosque and offered Fajr prayers. After Fajr prayers, I recited the Quran. Then I returned home from the mosque. I drank tea and then I had breakfast
When I came back from the mosque this morning, my mother was making eggs for me. I had breakfast with eggs and took some pictures.
ہر روز کی طرح آج بھی میں صبح سویرے اٹھ گیا ۔ میں نے مسجد میں جاکر نماز فجر ادا کی ۔ نماز فجر ادا کرنے کے بعد میں نے قرآن مجید کی تلاوت کی ۔ پھر میں مسجد سے گھر واپس آ گیا ۔ میں نے چائے پی اور پھر میں نے ناشتہ کیا
آج صبح سویرے جب مسجد سے واپس آیا تو میرے لئے میری ماں انڈہ بنا رہی تھی میں نے انڈہ کے ساتھ ناشتہ کیا اور چند تصویریں بنائیں
My son had to go to school. Before going to school he said let's play some cricket I bowled on it and my son batted you can see my son is batting and I am bowling
میرے بیٹے نے سکول جانا تھا ۔ سکول جانے سے پہلے اس نے کہا کہ ہم تھوڑی سی کرکٹ کھیل لیں میں نے اس پر بالنگ کی اور میرے بیٹے نے بیٹنگ کی آپ دیکھ سکتے ہیں میرا بیٹا بیٹنگ کر رہا ہے اور میں بالنگ کر رہا ہوں
After my son left school, I went to the vegetable shop to buy vegetables. And I took some vegetables from there, I took peas, potatoes, onions and carrots and then I came back home.
میں اپنے بیٹے کو سکول چھوڑنے کے بعد پھر میں سبزی لینے کے لیے سبزی کی دکان پر گیا ۔ اور میں نے وہاں سے کچھ سبزیاں لیں میں نے مٹر آلو پیاز اور گاجریں لیں اور پھر میں گھر واپس آگیا
At three o'clock I reached my ground to play the game and I saw that the boys had not come yet. I sat there in the ground for a while. And then when we saw the boys come, we started a ball game. Which was a lot of fun today in the match. And when the evening call came, we ended the game. And the sun was going down. Then we will all go to the mosque to pray
تین بجے میں گیم کھیلنے کے لئے اپنے گراؤنڈ میں پہنچ گیا اور میں نے وہاں دیکھا تو ابھی لڑکے نہیں آئے تھے میں کچھ دیر کے لیے وہاں گراؤنڈ میں بیٹھا رہا ۔ اور پھر جب دیکھا لڑکے آگئے ہیں تو پھر ہم ہونے والی بال کی گیم شروع کر دی ۔ جس میں آج بہت ہی زیادہ مزہ آیا میچ میں ۔ اور جب شام کی اذان ہو رہی تھی تو ہم نے گیم ختم کر دی ۔ اور سورج غروب ہو رہا تھا ۔ پھر ہم سب مسجد میں نماز پڑھنے کے لئے چلے گے
Your post is very beautiful.I liked it very much.
Hmmm.
Good job.
All day busy and healthy life spend.
Work at home and some sport .great brother
Great busy man in your life