The Diary Game##1/4/2021###
Hello, how are all the friends of my statement, I hope you will be fine and well, I will be fine too, well be well, friends, I got up early this morning and went out of the house, the sun was rising I went out for a walk in the fields. I traveled for a long time and then I headed home. When I got home, I took a bath. I had breakfast and when I had breakfast, I followed. He took his men out of their rooms and out of their cages and sat them down to arrange food and drink for them, so I used them in the food of the little ones and for the big chickens I use wheat grains. I made flour for the little ones and after feeding them I locked them in my cage and then I put the big chickens in the grains and after that I went out and sat down
السلام علیکم میرے سٹیٹمنٹ کے تمام دوست کیسے ہیں امید کرتا ہوں کہ ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور خیر خیریت سے ہوں گے میں بھی ٹھیک ٹھاک ہو خیر خیریت سے ہو دوستو آج صبح سویرے میں اٹھا اور گھر سے باہر نکلا تو سورج طلوع ہو رہا تھا میں باہر کھیتوں میں سیر کرنے کے لئے چلا گیا میں نے کافی دیر تک سیر کی اور اس کے بعد میں نے گھر کا رخ کیا گھر پہنچ کر میں نہایا نہانے کے بعد میں نے ناشتہ کیا اور جب میں نے ناشتہ کر لیا تو اس کے بعد میں نے اپنے مرغوں کو ان کے کمروں اور ان کے پنجروں سے نکال کر باہر چھوڑا اور ان کو کھانے پینے کا انتظام کرنے بیٹھ گیا تو میں چھوٹے بچوں کی خوراک میں آٹا استعمال کرتا ہوں اور بڑے مرغیوں کے لیے میں باجرہ اور گندم کے دانے استعمال کرتا ہوں میں نے چھوٹے بچوں کے لئے آٹا بنایا اور انہیں کھلایا کھلانے کے بعد انہیں اپنے پنجرے میں بند کر دیا اور اس کے بعد بڑے مرغیوں کو میں نے دانے ڈالے کے بعد میں گھر باہر نکلا اور بیٹھ گیا
When it was time for lunch I got up from outside and came home and when I got home I ate and after eating I got up and I got on my motorbike and went to his school to pick up my little nephew. When I reached the school, I told the school watchman to call my nephew. He called and brought me. I sat the children with me and brought them home. When I reached home, I fell asleep.
جب دوپہر کے کھانے کا وقت ہوا تو میں باہر سے اٹھ کر گھر آیا اور گھر پہنچ کر میں نے کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں اٹھا اور میں موٹر سائیکل پر سوار ہو کر میں اپنے چھوٹے بھتیجے کو لینے کے لئے ان کے اس سکول کی طرف نکل پڑا سکول پہنچ کر میں نے سکول کے چوکیدار کو کہا کہ میرے بھتیجے کو بلا کر لے آؤ وہ بلا کر لے آیا میں نے بچوں کو اپنے ساتھ بٹھایا اور انہیں گھر لے آیا گھر پہنچ کر میں سو گیا
When I woke up and I was drinking tea when my older brother's friend called and said that my crop had already been harvested and now I am going to apply threshing you come and To help me out, my older brother and I approached him and got him to work with them. When the work was done, the man called a loader and said, "Come on, when the loader arrives, we'll take the sacks." I loaded it and left for home. When I got home I did some work and in the evening I ate with all the family and then I went out of the house to prepare a post. I hope that today Everyone will like his diary. Thank you
جب میں سو کر اٹھا اور میں نے چائے پی میں چائے پی کر بیٹھا تھا کہ میرے بڑے بھائی کے دوست کا فون آیا اور اس نے کہا کہ میری فصل کی کٹائی پہلے سے ہو گئی تھی اور اب میں تھریشر لگانے جا رہا ہوں تم آؤ اور میرے ساتھ کچھ مدد کرنا میں اور میرا بڑا بھائی اس کے پاس پہنچے اور ان لوگوں کے ساتھ کام کرایا جب کام مکمل ہو گیا تو اس آدمی نے ایک لوڈر والے کو فون کیا اور آس کہا کہ آجا جب لوڈر والا آدمی پہنچا تو ہم نے بوریاں اس میں لوڈ کیں اور گھر کی طرف روانہ ہوئے گھر پہنچ کر میں نے کچھ کام کیا اور شام کے بعد میں نے کھانا تمام گھر والوں کے ساتھ کھایا اور پھر میں گھر سے باہر پوسٹ تیار کرنے کے لیے نکل ایا امید کرتا ہوں کہ میری اج کی ڈائری سب کو پسند آئے گی شکریہ
Special Thanks for sporting
@Steemitblg
@Steemcurator01
@Steemcurator02
@Steemcurator03
Cc.
@Booming01
@Booming02
@Booming03
Regard
@hammad44
واعلیکم السلام
آپ بہت اچھا کام کر رہے ہو ہر روز کے اپنی زندگی کے حالات بتا رہے ہو آور ہر دن مصروف ہوتا ہر انسان کیلے
Shukria Bhai jaan
آپ کی پوسٹ بہت اعليٰ ہے آپ کام بہت اچھا کر رہے ہیں اگر آپ اسی طرح کام کرتے رے تو جلد کامیاب ہوں گے
Shukria amir Bhai
Great work bhai ap bahot acha kam kr rhy hen ap ki post aur photos achy hen
Shukria
Very good brother very sweet hobby you and may allah bless you then you are doing great work then continue your work
Shukria Bhai jaan
Sir, your post is very good. In it, you are feeding the chickens, and in it, you are bringing your nephew and nephew from school. Your post is very good. Wheat is being harvested and believe me I like this very good post
Thanks