My old photography

in Urdu Community3 years ago

IMG20210912080525.jpg

IMG20210912080547.jpg

IMG20210912082300.jpg

IMG20210912083338.jpg

IMG20210912080533.jpg

IMG20210911073930_01.jpg

اسٹیم اٹ کے تمام دوستوں کو السلام علیکم کیا حال چال ہیں دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم کیا حال چال ہیں سب دوستوں کے اور کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے

میں آج جو چند تصویریں شیئر کر رہا ہوں یہ کچھ عرصہ پہلے کی تصویریں ہیں کچھ وقت پہلے گرمیوں کا موسم تھا اور شدید گرمی تھی تو میں میانوالی جانے سے پہلے لکڑیاں کاٹنے کے لیے جاتے تھےہم لکڑیاں کاٹنے کے لیے گئے ہوئے تھے میں میرا بڑا بھائی اؤر ایک چھوٹا کزن ساتھ تھا تو میں جب لکڑیاں کاٹ رہا تھا درخت کے اوپر چڑھ کے تو میرا موبائل میرے چھوٹے کزن کے پاس تھا تو اس نے یہ تصویریں بنائیں جو میں سب لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں

Sort:  
 3 years ago 

Nice

 3 years ago 

Thanks

Bhot pyari photography hy

 3 years ago 

Shukria

Bht achi photography ki ap n

 3 years ago 

Shukria

 3 years ago 

your this post has been selected for booming , keep continue good content , stay active

 3 years ago 

Shukria sir g

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 60249.86
ETH 2347.79
USDT 1.00
SBD 2.52