ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ و سلم نے. سانپ کے بارے میں کیا فرمایا

in Urdu Community3 years ago

تمام دوست کیسے ہیں امید کرتا ہوں خیر خیریت سے
ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں

دوستو میں اج اپ کو بتائوں گا کے سانپ کے بارے میں ہمارے نبی کریم نے کیا فرمایا

سانپ :

نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا

جب کسی گھر میں کوئی سانپ ظاہر ہو جاۓ تو اس سے کہو ہم تجھ سے نوح اور سلیمان علیہ السلام کا عہد یاد دلاتے ہیں کہ ہم کو تکلیف نہ پہنچاؤ اس کے بعد بھی اگر وہ ظاہر ہوتو اسے قتل کر دو ۔

( ابو داؤد عن الی لیلی رضی اللہ عنہ )

وضاحت :

نوح اور سلیمان علیہ السلام نے تمام موذی جانوروں سے عہد لیا تھا کہ وہ انسانوں کو تکلیف نہ پہنچائیں گے ۔ جوشخص کسی سانپ کو دیکھے تو اسے تین بار مطلع کرے کہ یہاں سے چلے جاؤ ورنہ میں تمھیں ماردوں گا ۔ اگر وہ اس کے بعد بھی نظر آۓ تو اسے مارڈالے ۔

( مسلم عن ابی سعید رضی اللہ عنہ )

وضاحت : جن سانپ کی شکل اختیار کر سکتا ہے ۔

Capture 2021-10-05 19.25.43.jpg

Special Thanks

@yousafharoonkhan
@rashid001 @jlufer and @janemorane
@r2cornell

Regards

@hammad44

Sort:  

I translated the text. the holy prophet spoke beautiful words. it is very necessary, we never give a person pain. we must always love each other

 3 years ago 

ماشاءاللہ بہت پیاری باتیں لکھی ہیں آپ نے

ماشاءاللہ بہت خوب صورت میسج ھے آج کل کے دور میں اس بات کی بہت ضرورت ہے کہ پہلے دوسرے کو مطلع کریں پھر کوئی قدم اٹھائیں اگر وہ آپ کی نہیں سنتا تو

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.29
TRX 0.12
JST 0.032
BTC 63645.37
ETH 3067.90
USDT 1.00
SBD 3.81