میرے اپنے موبائل پر بنائی گئی تصویریں
تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم کیا حال چال ہیں سب دوستوں کے اور کیسے ہیں سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے اور
میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں
دوستوں. میں اج آپ لوگوں کے ساتھ کچھ تصویریں شیئر کر رہا ہوں جو کہ باجرے کی فصل کی تصویریں ہیں اور کچھ میری اپنی تصویریں ہیں .میں خود باجرہ کی فصل. میں کھڑا ہوں تو یہ میری اپنی فصل ہے اور جب میں فصل دیکھنے کے گیا تو
میں نے وہاں شہد کی مکھیوں کو دیکھا تو میں نے کچھ فوٹوگرافی کی اور پھر. میں نے سوچا کہ اپ لوگوں کے ساتھ شئر کر دوں
Special Thanks
@yousafharoonkhan
@rashid001 @jlufer and @janemorane
@r2cornell
Regards
بہت اچھی فوٹو گرافی ہے۔💚💙💜🖤❤️♥️💞❣️💕💝💖💗💟💓🥀🌹🥀🌹🥀🌹🥀🌹🌹🌹🥀🌹🥀🌹🥀🌹🥀🌹🥀🌹🥀🌹
شکریہ
بہت خوب صورت تصویریں بنائیں ھیں کیمرے کا رزلٹ 💯 ھے
شکریہ
کمال کی فوٹو گرافی کی ہے بھائی جی آپ نے
شکریہ
Maa shaa allag good pic