@hammad44/club75-or-or-my-beautiful-article-or-or-club75-or-or-club5050-to-club100-or-or-urducommunity

in Urdu Community3 years ago

میرے اسٹیم اٹ کے تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید ہے آپ سب لوگ خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں

Capture 2021-11-25 19.18.02.jpg

دوستو میں اج آپ لوگوں کے ساتھ

شیرے خدا مولا علی علیہ السلام کے چند اقوال شیئر کر رہا ہوں

مولا علی علیہ السلام فرماتے ہیں

جو شخص تمہاری نظروں سے تمہاری ضرورت کو سمجھ نہیں سکتا۔۔۔اس سے کچھ مانگ کر خود کو شرمندہ مت کرو

جانور میں خواہش اور فرشتے میں عقل ہوتی ہے مگر انسان میں دونوں ہوتیں ہیں۔۔اگر وہ عقل دبا لے تو جانور اور اگر خواہش دبا لے تو فرشتہ

گناہ پر ندامت گناہ کو مٹا دیتی ہے۔۔اور نیکی پر غرور نیکی کو تباہ کر دیتا ہے

زندگی جینے کے دو ہی طریقے ہیں ۔بھول جائو انہیں جن کو معاف نہیں کر سکتے اور معاف کر دو انہیں جن بھول نہیں سکتے

لوگوں سے یاد نہ کرنے کا شکوہ نہ کرو۔کیونکہ جو انسان اپنے رب کو بھول سکتا ہے وہ سب کو بھول سکتا ہے

جب کوئی محبت کرنے والا انسان تم پر غصہ کرنا چھوڑ دے تو سمجھ جاؤ کے تم اس کی نظر میں اپنی اہمیت کھو چکے ہو

کبھی تم دوسروں کے لیے دعا مانگ کر دیکھو۔۔ تمہیں اپنے لیے دعا مانگنے کی ضرورت نہیں پڑے گی

اگر انسان کو تکبر کے بارے میں اللہ تعالیٰ کی ناراضگی اور سزا کا علم ہو جائے۔۔تو بندہ صرف فقیروں اور غریبوں سے ملے اور مٹی پر بیٹھا کرے

خوش قسمت ہے وہ انسان جس کے لیے کوئی روئے۔۔ اور بد قسمت ہے وہ انسان جس کی وجہ سے کوئی روئے

انسان زندگی میں مایوس ہو تو کامیابی تو ناکامی نظر آتی ہے

دوستی کا بھرم صرف وہ لوگ رکھ سکتے ہیں جن کے سینے میں سمندر جتنا دل ❤️ ہو

بہترین ادب یہ ہے کہ انسان اپنی حد میں رہے اور اپنی مقدار سے تجاوز نہ کرے

Special Thanks

@yousafharoonkhan
@rashid001 @jlufer and @janemorane
@r2cornell

Sort:  

#club75 enjoy


Respected thank for joining #club5050 and receive extra vote from @steemcurator07. if you increase your 50% steem power , with your weekly earning, then you are eligible to use #club5050


Congratulations

You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.

 3 years ago 

Thanks

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 57226.98
ETH 2416.68
USDT 1.00
SBD 2.29