#club75 My village Summer Photography Top 5 Pic || 30. April. 2022. || By hammad44 🌹🌹

in Urdu Community2 years ago (edited)


اُردو کمیونٹی کے بعد دوست بہن بھائیوں کو حماد خان کی طرف سے السلام علیکم کیا حال چال ہیں اور کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے اور اپنا کام خوشی خوشی سرانجا دے رہے ہونگے میں آج محترم جناب
@janemorane
صاحبہ کی طرف سے دیا گیا فوٹوگرافی کا مقابلہ میں بھی چند تصویریں کے ساتھ شرکت کرنے کے لیے حاضر ہوں امید کرتا ہوں میں جو چند تصویریں شیئر کروں گا وہ تمام میں نے اپنے گاؤں میں بنائی ہیں کیونکہ گندم کی کٹائی کا موسم چل رہا ہے تو ہر روز گاؤں جاناں ہوتا ہے تو میں نے یہ تصویریں اپنے گاؤں میں بنائی ہیں امید کرتا ہوں سب دوستوں کو پسند آئیں گی

اب ہم بات کرتے ہیں نیچے دی گئی پہلی نمبر والی تصویر کے بارے میں یہ تصویر میں نے اپنے ڈی ایس ایل آر کیمرہ سے بنائی ہے یہ افغانی خانہ بدوشوں کے گھر کی تصویر ہے جنہیں ہم سرائیکی میں خٹکی کہتے ہیں ان کا گھر ہماری گاؤں کی زمینوں کے قریب ہے اور وہاں پر میں نے یہ تصویر بنائی
PicNumber1


دوسرے نمبر والی تصویر یہ تصویریں میں نے اپنے موبائل سے بنائی ہے میں کچھ دن پہلے صبح سویرے گاؤں گیا کام کاج کرنے کے لیے تو جب میں وہاں سے روانہ ہونے لگا تو اس وقت سورج طلوع ہو رہا تھا تو یہ تصویر میں نے وہاں بنائی

PicNumber2

IMG_20220430_055448.jpg
تیسرے نمبر والی تصویر یہ تصویریں بھی میں نے اپنے ڈی ایس ایل آر کیمرہ سے بنائی ہے اس دن میں اور میرا بھائی ہم گاؤں گئے تو میں کیمرہ ساتھ لے گیا تاکہ میں چند تصویریں بنا سکوں تو جب ہم وہاں پہنچے تو وہاں سے ایک گاڑی گندم لوڈ کر کے اس وقت چل رہی تھی تو یہ تصویر میں نے وہاں پر بنائی

PicNumber3

IMG_20220430_055301.jpg

چوتھے نمبر والی تصویر یہ تصویریں بھی میں گاؤں میں تھا جب بنائی میرا بڑا بھائی ہر سال مشین لے کر اتا ہے گاؤں میں گندم کی کٹائی کے لیے تو مجھے بھائی نے گاؤں بھیجا تو میں وہاں پر لوگوں کی گندم کی کٹائی کرا رہا تھا جب مشین دانے اتارنے کی کے لیے آئی تو یہ تصویر میں نے وہاں پر بنائی

PicNumber4

IMG_20220430_055013.jpg

اور یہ جو آپ نیچے دیکھ رہے ہیں یہ آخری تصویر جو میں آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں یہ بھی میں نے گاؤں میں بنائی ہے میں اور میرا بڑا بھائی جو درمیان میں بیٹھا ہے ہم گاؤں گئے تو وہاں پر ایک ہمارا چچا اور ایک کزن وہاں بیٹھے ہوئے تھے ان کی گندم کٹی تھی اس دن تو میں نے یہ تصویر وہاں پر بنائی تھی

PicNumber5

میں فوٹوگرافی کے بارے میں اتنی جانکاری تو نہیں رکھتا مگر میں نے یہ تصویریں بہت محنت سے بنائی ہیں اور میں امید کرتا ہوں کہ سب کو پسند آئیں گی شکریہ

Special Mention
©® Pakistan @yousafharoonkhan
@janemorane Regards
@hammad44

Sort:  

aap nay photographya chi ki hy

 2 years ago 

Shukria

 2 years ago 

Achii tsveren bnae apny

 2 years ago 

Shukria

Coin Marketplace

STEEM 0.28
TRX 0.11
JST 0.030
BTC 68434.91
ETH 3745.67
USDT 1.00
SBD 3.66