Club75 landscape photography Contest 5 Photos By @hammad44
تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں
آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں دوستو میں اج استاد محترم جناب یوسف ہارون خان کے دیئے گئے کونٹیسٹ میں حصہ لینے کے لیے حاضر ہوں اور جیسا کہ جناب یوسف ہارون خان نے کہا کہ پانچ تصویریں شیئر کریں تو میں اپنے موبائل پر بنائی گئی پانچ تصویریں شیئر کر رہا ہوں اور میں امید کرتا ہوں کہ سب کو پسند آئیں گی
Hello to all my friends, how are you? I hope all of you friends will be well and will be very good. I am also fine by the grace of Allah Almighty. And as Mr. @yousafharoonkhan said to share five pictures, I am sharing five pictures made on my mobile and I hope everyone will like it.
آپ نیچے جو یہ تصویریں دیکھ رہے ہیں یہ تصویریں میں نے
اپنے موبائل سے بنائی ہے ہم گھومنے پھرنے کے لیے دریائے سندھ کے کنارے پر گئے اور وہاں پر میں نے یہ تصویریں بنائیں
The pictures you are looking at below are made by me from my mobile. We went to the bank of the river Indus for a walk and there I made these pictures.
Pic | Number | 1 |
---|
اور یہ جو تصویریں آپ کو دیکھنے کو مل رہی ہے یہ بھی
اسی طرح سورج غروب ہونے والا تھا تو میں نے بنائی تھی اور اس وقت میں اپنے گھر کے قریب اپنی تھوم کی فصل میں بیٹھا تھا جب یہ تصویریں بنائیں گئی
And the pictures you see are about to set in the same way that the sun was about to set, so I made them and I was sitting in my Thom's field near my house when these pictures were made.
Pic | Number | 2 |
---|
اور یہ تصویریں میں اور میرے ساتھ دو کزن ہم گاؤں گئے
ہوئے تھے تو یہ تصویریں میں نے وہاں بنوائی ہاں مگر یہ تصویریں ڈی ایس ایل آر کیمرہ سے بنائی گئی ہے
And in these pictures, my two cousins and I went to the village, so I took these pictures there, but these pictures were taken with DSLR camera.
Pic | Number | 3 |
---|
اور یہ تصویریں میں نے میانوالی سے واپسی پر ڈھیر شہر کے قریب جو پل ہے وہاں سے گزرتے وقت بنائی میں اور میرا دوست ہم میانوالی سے واپس آ رہے تھے تو اس پل سے جانور گزر رہے تھے تو میں نے یہ تصویریں وہاں پر بنائی
And I made these pictures on my way back from Mianwali while passing by the bridge near Dheer city and my friend and I were returning from Mianwali when animals were passing by this bridge so I made these pictures there.
Pic | Number | 4 |
---|
اور یہ جو نیچے آپ تصویر دیکھ رہے ہیں یہ میں نے اپنی
گندم کی فصل کو پانی دیتے وقت بنائی ہے میں اس وقت ٹیوب ویل کے اگے بیٹھا تھا تو یہ تصویریں میں نے وہاں بنائی
And this is the picture you see below that I made while watering my wheat crop. I was sitting in front of the tube well at that time, so I made these pictures there.
Pic | Number | 5 |
---|
End 🔚
Special mention
@yousafharoonkhan
YOUR ENTRY GOT 4TH PLACE IN CONTEST,, REWARD HAS BEEN SENT THANK FOR FOR TAKING PARTICIPATE IN THIS CONTEST ,, STAY CONNECTED WITH COMMUNITY TO PARTICIPATE IN MORE CONTEST
Thanks u Sir