#club5050 #club75 to #club100 #club75 to #club100 Power Up The Diary Game All Activity @hammad44 8/2/2022

in Urdu Community2 years ago

اسٹیم اٹ کے تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام
علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور خیر خیریت سے ہوں اور میں امید کرتا ہوں کہ میرے تمام مسلمان بھائیوں کا دن میری طرح بہت اچھا گزرا ہو گا اور انشاء اللہ کسی مسلمان بھائی کی زندگی میں کوئی مشکل یا کوئی پریشانی نہیں ہوگی اور اگر کسی مسلمان بھائی کی زندگی میں کوئی مشکل یا کوئی پریشانی ہو تو میری آللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اپنے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے میں میرے اس مسلمان بھائی کی تمام پریشانیاں دور فرمائے اور اس کی زندگی میں آسانیاں پیدا فرمائے اور ہمیں نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور مرتے وقت کلمہ طیبہ نصیب فرمائے آمین ثم آمین

Hello to all the friends of Steam It. How are you? I hope all of you friends will be well and very good. I am also fine and well by the grace of Allah Almighty and I hope that all my friends The day of Muslim brothers will be as good as mine and insha allah there will be no difficulty or trouble in the life of a muslim brother and if there is any difficulty or trouble in the life of muslim brother then i pray to allah that his In the charity of my beloved Hazrat Muhammad Mustafa (peace be upon him) remove all the worries of this Muslim brother of mine and make his life easier and help us to do good deeds and grant us the word of God at the time of death. Amen and Amen.

IMG_20220208_150930.jpg

IMG_20220208_085440_Burst09.jpg

IMG_20220208_150849.jpg

میں آج صبح سویرے اُٹھا تو میں گاؤں کی طرف روانہ ہو گیا کچھ کام کاج کیا اور پھر میں گھر کی طرف واپس آیا تو میں نے اپنے مرغوں کی دیکھ بھال کی انہیں کھلایا پلایا اور پھر میں نے اپنے چائے پی اس کے بعد میں موچی کی دوکان پر چلا گیا موچی کے پاس سے تاویز کو چمڑے میں فٹ کروایا اور پھر میں اپنے رشتے داروں کے گھر چلا گیا کچھ دیر وہاں بیٹھا رہا اور پھر میں گھر کی طرف واپس آیا تو میں کافی دیر تک موبائل پر لوڈو کھیلتا رہا اور دوپہر کے وقت میں نے کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد میں نے اپنی گھوڑا گاڑی تیار کی میں گاؤں کے ڈیرے کی طرف روانہ ہو گیا میں نے اپنے جانوروں کے لیے گھاس بھی لانی تھی اور کافی عرصے سے میں گاؤں کے ڈیرے پر نہیں گیا تھا تو میں نے سوچا آج فصلیں بھی دیکھ لوں گا تو میں گاؤں کی طرف روانہ ہو گیا وہاں پہنچے کے بعد میں نے اپنے کچھ دوستوں کو سلام کیا کچھ دیر گپ شپ کی اور پھر میں اپنے ڈیرے پر پہنچ گیا میں نے گھاس بھی کاٹی اور فصلیں بھی دیکھیں اور پھر میں نے کاٹا ہوا گھاس گھوڑا گاڑی پر لوڈ کیا اور میں گھر کی طرف روانہ ہو گیا گھر پہنچنے کے بعد میں نے اپنے مرغوں کی دیکھ بھال کی پھر میں نے چائے پی اور پھر میں کافی دیر تک موبائل یوز کرتا رہا اس کے بعد شام سے کچھ دیر پہلے میں نے اپنے مرغوں کو دانے ڈالے اور روٹی کے ٹکڑے اور پھر میں نے شام کا کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے کچھ دیر بعد میں نے پوسٹ تیار کی

IMG_20220208_122129.jpg

IMG_20220208_122124.jpg

IMG_20220208_122114.jpg

IMG_20220208_085440_Burst12.jpg

IMG_20220208_150919.jpg

I woke up early this morning, I went to the village to do some work and then I came back to the house, I took care of my chickens, fed and watered them and then I drank my tea and then cobbler. Went to the shop, got the amulet fitted in the leather from the cobbler and then I went to my relatives' house, sat there for a while and then when I came back to the house, I played ludo on my mobile for a long time and in the afternoon At the time I ate and after eating I prepared my horse cart. I set off for the village camp. I also had to bring hay for my animals and I had not been to the village camp for a long time. I thought I would see the crops today, so I went to the village. After reaching there, I greeted some of my friends, chatted for a while and then I reached my camp, I also cut the grass and see the crops. And then I loaded the cut grass on the horse cart and I left for home. When I got home I took care of my chickens then I AP and then I was on mobile standby for a long time. Shortly before evening I put grains and bread crumbs on my chickens and then I ate dinner and shortly after dinner I prepared the post. Of

Special Thanks
@yousafharoonkhan
@rashid001 @jlufer and @janemorane
@r2cornell
Regard
@hammad44

Sort:  
Loading...

Bhot achi post tyar ki hy

Coin Marketplace

STEEM 0.15
TRX 0.12
JST 0.026
BTC 56766.86
ETH 2492.90
USDT 1.00
SBD 2.36