#club5050 #club75 to #club100 #club75 to #club100 Power Up The Diary Game All Activity @hammad44 14/2/2022

in Urdu Community2 years ago (edited)

اسٹیم اٹ کے تمام دوستوں بھائیوں بہنوں کو میری طرف سے السلام علیکم کیا حال چال ہیں سب کے اور کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک اور میں امید کرتا ہوں کہ میرے تمام مسلمان بھائیوں کا دن میری طرح بہت اچھا گزرا ہو گا اور انشاء اللہ کسی مسلمان بھائی کی زندگی میں کوئی مشکل یا کوئی پریشانی نہیں ہوگی اور اگر کسی مسلمان بھائی کی زندگی میں کوئی مشکل یا کوئی پریشانی ہو تو میری آللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اپنے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے میں میرے اس بھائی کی پریشانیاں دور فرمائے اور اس کی زندگی میں آسانیاں پیدا فرمائے اور ہم سب مسلمانوں کو نیک کام کرنے کی اور اپنے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بتائے گئے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں آپس میں اتفاق نصیب فرمائے ہمیں ایمان والی موت نصیب ہو اور مرتے وقت کلمہ طیبہ نصیب فرمائے آمین ثم آمین

Hello to all the friends, brothers and sisters of Steam It. How are you all? How are you all? I hope all of you friends will be well and will be very well. By the grace of Allah Almighty And I hope all my Muslim brothers have had a great day like me and insha'Allah there will be no difficulty or trouble in the life of any Muslim brother and if there is any difficulty or trouble in the life of any Muslim brother I pray to Allah Almighty to remove the worries of this brother of mine in the charity of his beloved Hazrat Muhammad Mustafa (peace be upon him) and to make his life easier and to make us all Muslims to do good deeds May Muhammad (peace and blessings of Allaah be upon him) grant us the strength to walk on the path indicated by him and grant us mutual understanding.

IMG_20220214_092305.jpg

IMG_20220214_112237.jpg

IMG_20220214_112021.jpg

IMG_20220213_172840.jpg

IMG_20220213_124038.jpg

IMG_20220214_092131.jpg

IMG_20220214_091937.jpg

IMG_20220214_174244.jpg

IMG_20220214_174230.jpg

IMG_20220214_164624.jpg

IMG_20220214_164614.jpg

IMG_20220214_164605.jpg

میں آج صبح سویرے اُٹھا تو میں نے اپنے مرغوں کو دانے ڈالے اور پھر میں نے چائے پی اس کے بعد میں نے اپنی گھوڑا گاڑی تیار کی میں اور میرا بھائی ہم گاؤں کی طرف روانہ ہو گئے کام کاج محنت مزدوری کرنے کے لیے تھوڑی دیر بعد ہم وہاں پہنچے تو ہم دونوں بھائی کام میں مصروف ہو گئے کچھ دیر کام کاج کیا اور پھر ہم گھر کی طرف واپس آئے گھر پہنچنے کے بعد میں نے اپنے مرغوں کی دیکھ بھال کی انہیں کھلایا پلایا اور پھر ہم میں گھر سے باہر نکلا گھوڑے کے پاس میرے بڑے بھائی اور ایک کزن بیٹھا تھا تو کافی دیر تک گپ شپ کی اور پھر دوپہر کا وقت ہو گیا تو ہم نے دوپہر کا کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد میں اپنے بڑے بھائی اور ایک کزن کو جو کہ والی بال کھیلنے کے لیے جا رہے تھے انہیں چھوڑنے چلا گیا اور پھر میں گھر کی طرف واپس آیا تو کچھ دیر موبائل پر لوڈو کھیلتا رہا اور پھر تھوڑی دیر آرام کیا اس کے بعد میں اٹھا تو کچھ وقت میرا اپنے مرغوں کے ساتھ گزرا اور پھر میں گوشت لینے کے لیے چلا گیا میں نے قریبی ایک دوکان سے گوشت لیا اور پھر میں گھر کی طرف واپس آیا تو تھوڑی دیر موبائل یوز کیا اس کے بعد میں نے پوسٹ تیار کی یہ رہا میرا آج کا دن

I woke up early this morning, I fed my chickens and then I drank tea, after which I prepared my horse cart and my brother and I went to the village to work When we got there for a while, we two brothers got busy, we worked for a while and then we came back home. My older brother and a cousin were sitting by the horse. They chatted for a long time and then it was time for lunch. We had lunch and after the meal They were going to play volleyball. I left them and then when I came back home I played ludo on my mobile for a while and then I rested for a while. I went to get some meat. I bought some meat from a nearby shop and then I came back home. My today

Special Thanks
@yousafharoonkhan
@rashid001 @jlufer and @janemorane
@r2cornell
Regard
@hammad44

Sort:  
 2 years ago 

your post has been selected for booming vote, stay active write daily and check other user post , thank stay active

 2 years ago 

Shukria sir g

Apny horse ki bhot achi tasveerain bani hn

 2 years ago 

Shukria

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.28
TRX 0.13
JST 0.033
BTC 62414.94
ETH 3019.57
USDT 1.00
SBD 3.58