Club 75 to club 100 My Beautiful photography ♥️♥️ From Urdu-Community
❤️❤️فوٹوگرافی
میرے اسٹیم اٹ کے تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم کیا حال چال ہیں سب دوستوں کے اور کیسے ہیں سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور امید کرتا ہوں کہ میرے تمام مسلمان بھائیوں کا دن میری طرح بہت اچھا گزرا ہو گا
دوستو میں نے آج آپ لوگوں کے ساتھ چند تصویریں شیئر کی ہیں جو میں نے گائوں میں بنائی تھی میں اور میرے چچا ہم گائوں گئے ہوئے تھے اور وہاں پر میں نے اس سرسوں کی فصل کی چند تصویریں بنائیں جو کہ دیکھنے میں اس بہت ہی خوبصورت منظر تھا اور دیکھ کر دل ❤️ خوش ہو جاتا تھا میں نے یہ تصویریں اپنے موبائل سے بنائی امید کرتا ہوں تمام دوستوں کو پسند آئیں گی۔ ♥️ اللہ حافظ
Special thanks
©® Pakistan
Regard
Dear keep continue quality of work ,, and stay active,
also take participate in #club5050
Congratulations
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.
Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.
Thank you.