Betterlife The Diary Game 29/4/2021##
Hello to all my friends how are you all friends hope all friends will be well and will be doing their work happily
I am also doing good deeds and doing my work. Friends, I had no work today and I did not feel like going to my shop today.
So I was at home today and I was having fun. It was noon and my cousin called me and asked where I was. I told him I was at home today.
My cousin said my mobile is broken I thought you will be at the shop then I will come you are at home then I am coming to pick you up Mianwali walk together we will get the mobile set back
I took a shower and then I went to Mianwali with my cousin. When we got there I gave the mobile to the repairing master. He asked for some time. We sat down to wait. After a while the mobile was set. We took the mobile and came back.
After four o'clock I went to Mianwali Bazaar again with a friend of mine. He had to buy some goods and we left. When we reached Mianwali we went to the bazaar. My friend bought some goods from there and then we started walking. We bought fruit from some fruit growers and then we left
After reaching home, it was evening time. After a while, I broke my fast. I ate some pakoras and then I ate dinner. After dinner, I sat down to prepare the post. This is my today's post. Day
تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں
تمام دوست امید ہے تمام دوست خیر خیریت سے ہونگے اور اپنے اپنے کام خوشی خوشی سے کر رہے ہونگے
میں بھی خیرت سے ہوں اور اپنا کام کر رہا ہوں دوستو میرا اج نہ کوئی کام تھا اور نہ اج میرا دوکان پر جانے کا دل کر رہا تھا
تو میں اج گھر پر تھا اور مزے سے آرام کر رہا تھا دوپہر کا ٹائم تھا اور مجھے میرے کزن نے فون کیا اور پوچھا کہ کہاں ہو میں نے بتایا میں اج گھر پر ہوں
میرا کزن کہنے لگا میرا موبائل خراب ہو گیا ہے میں نے سوچا تم دوکان پر ہو گے تو میں آجائوں گا تم گھر پر ہو تو میں تمہیں لینے کے لیے اآ رہا ہوں ایک ساتھ میانوالی چلتے ہیں موبائل سیٹ کروا کر واپس آ جائیں گے
میں نہایا اور پھر میں اپنے کزن کے ساتھ میانوالی گیا جب ہم وہاں پہنچے تو میں نے موبائل رپیرنگ ماسٹر کو دیا اس نے کچھ ٹائم مانگا ہم انتظار کرنے بیٹھ گئے تھوڑی دیر بعد موبائل سیٹ ہو گیا ہم نے موبائل لیا اور واپس آ گئے
چار بجے کے بعد میں اپنے ایک دوست کے ساتھ پھر میانوالی بازار میں گیا اس نے کچھ سامان لینا تھا اور ہم روانہ ہوئے جب ہم میانوالی پہنچ گئے تو ہم بازار میں گئے وہاں سے میرے دوست نے کچھ سامان خریدا اور پھر ہم اگے چل پڑے راستے سے ہم نے کچھ فروٹ والے سے فروٹ خریدا اور پھر ہم روانہ ہو گئے
گھر پہنچ نے کے بعد شام کا وقت تھا تھوڑی دیر بعد روزہ افطار ہوا میں نے کچھ پکوڑے کھاے اور پھر میں نے شام کا کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں پوسٹ تیار کرنے کے لیے بیٹھ ئ میں نے پوسٹ تیار کی یہ رہا میرا آج کا دن
Special Thanks For Sporting
Regards
بہت خوب جناب
Good to see that 👍
You are posting very nicely 👌
Superb opportunity
Shukria Bhai jaan ap ny comments keya
Walaikum salaam hamaad bhai ap bhut acha kaam karhe ho achi post likhty ho
Shukria Bhai jaan