#club75 to #club100 #club75 to #club100 Photography @hammad44

in Urdu Community3 years ago

اسٹیم اٹ کے تمام دوستوں کو حماد خان کی طرف سے السلام علیکم امید کرتا ہوں سب دوست خیر خیریت سے ہوں گے اور بہت اچھے ہوں گے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور میری اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی میرے تمام دوستوں کو ہمیشہ ہنستا کھیلتا رکھے اور شاد و آباد رکھے ہمیشہ خوش رہیں کسی بھی دوست بھائی بہن کو کوئی تکلیف یا مصیبت کا سامنا نہ ہو جسے وہ برداشت نہ کرسکے تو ہم پر رحم فرمائے اللّٰہ رب العزت ہمیں سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے ہمیں آپس میں اتفاق نصیب فرمائے اور ہمیں اپنے والدین کا فرمانبردار بنائے اور ہمیں مرتے وقت کلمہ طیبہ نصیب ہو میری اللہ تعالی سے دعا ہے کہ قیامت کے دن ہمیں اپنے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا دامن شفاعت نصیب فرمائے آمین ثم آمین

Hamad Khan to all the friends of Steam It. I hope all the friends will be well and will be very good. I am also fine by the grace of Allah and I pray to Allah that all my friends. Always keep your friends laughing and playing and keep them happy and always happy May Allah grant us mutual agreement and make us obedient to our parents and grant us the word Tayyiba at the time of death.

فرمان مولا علی

ایسے شخص کو کبھی مت گنوانا جس کے دل میں تمہارے
لیے محبت فکر عزت اور چاہت ہو

۔
جس کو تم سے سچی محبت ہوگی وہ تم کو فضول اور نا
جائز کاموں سے روکے گا

،
صبر ایسی سواری ہے جو سوار کو گرنے نہیں دیتی نہ
کسی کے قدموں میں نہ کسی کی نظروں میں

،
زندگی میں ہمیشہ اپنے چاہنے والوں کو اپنی کمی
محسوس کرواؤ مگر یہ دوری اتنی لمبی مت کرو کہ وہ تمہارے بغیر جینا سیکھ لے

،
کسی کی مدد کرتے وقت اس کے چہرے کی جانب مت دیکھو
ہو سکتا ہے اس کی شرمندہ آنکھیں تمہارے دل میں غرور کا بیج بو دیں

Farman,e,Mola Alli,

The command of Maula Ali
Never lose a person who has love, care, respect and desire for you in his heart

۔
"He who has true love for you will restrain you from vain and unrighteous deeds*
,
Patience is a ride that does not let the rider fall, neither in anyone's footsteps nor in anyone's eyes........,

Always make your loved ones miss you in life but don't make this distance so long that they learn to live without you..
.......,
When you help someone, do not look at his face. His embarrassed eyes may sow the seeds of pride in your heart.

IMG_20220312_175501.jpg

IMG_20220312_181340.jpg

IMG_20220312_181252.jpg

IMG_20220312_181232.jpg

IMG_20220312_175427.jpg

Special Thanks
@yousafharoonkhan
@rashid001 @jlufer and @janemorane
@r2cornell
Regard
@hammad44

Sort:  
Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 57940.42
ETH 2359.25
USDT 1.00
SBD 2.36