میرا اج کا گزرا ہوا دن اُردو کمیونٹی کے ساتھ

in Urdu Community3 years ago

IMG_20211028_114513.jpg

IMG_20211028_090129.jpg

IMG_20211028_090128.jpg

IMG_20211028_090136.jpg

IMG_20211028_090139.jpg

IMG_20211028_114513.jpg

IMG_20211028_114519.jpg

تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں

دوستوں میں آج صبح سویرے اٹھا تو میں گھر سے باہر چلا گیا کچھ کام کاج کرنے کے لئے تو میں نے کچھ دیر کام کیا اور پھر میں گھر واپس آیا تو میں اپنے چھوٹے بھتیجوں کو سکول چھوڑنے کے لیے چلا گیا میں نے انہیں سکول چھوڑا اور پھر گھر واپس آیا تو میں نے چائے پی اور پھر میں اپنے مرغوں کے ساتھ بیٹھ گیا انہیں کھلایا پلایا ان کی دیکھ بھال کی

اس کے بعد میں گھر پر رہا اور میں کافی دیر تک ڈرامہ دیکھتا رہا پھر جب دوپہر کا وقت ہوا تو مین میں نے کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد میں اپنے ایک بھائی کے ساتھ چلا گیا ہمارے ساتھ ہمارے دو دوست اور ہم تین بھائی مچھلی کے شکار پر چلے گئے ہم نے ایک جگہ پر شکار کیا مگر ہمارا شکار نہ لگا تو ہم خالی ہاتھ گھر واپس آئے جب ہم گھر واپس آئے تو کچھ دیر بعد

میرے مہمان آئے اور پھر کافی دیر تک وہ بیٹھے رہے ہم نے خوب گپ شپ کی اور جب وہ چلے گئے تو پھر میں اپنے موبائل پر کافی دیر تک بیٹھا رہا اور پھر میں نے پوسٹ تیار کی یہ رہا میرا اج کا دن

Special Thanks

@yousafharoonkhan
@rashid001 @jlufer and @janemorane
@r2cornell

Sort:  
 3 years ago 

آپ نے مرغوں کی بہت اچھی تصاویر لی ہیں

 3 years ago 

شکریہ

 3 years ago 

آپ نے اچھی ڈائیری لکھی ہے اور اچھی تصویریں بنائی ہیں

 3 years ago 

شکریہ

 3 years ago 

Beautiful hens diary also.

 3 years ago 

شکریہ

You have taken very nice Photography and excellent dairy

 3 years ago 

شکریہ

You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.

آپ کو @yousafharoonkhan، پاکستان کے ایک ملک کے نمائندے نے اپ ووٹ دیا ہے۔ ہم Steemit کمیونٹی کیوریٹر @steemcurator07 اکاؤنٹ کے ساتھ ووٹ دے رہے ہیں تاکہ Steemit میں آنے والے نئے آنے والوں کی مدد کی جا سکے۔

برادری کے احساس کو فروغ دینے کے لیے مشغولیت ضروری ہے۔ لہذا ہم اپنے ممبران سے درخواست کریں گے کہ ایک دوسرے کی پوسٹ دیکھیں اور بصیرت انگیز تبصرے کریں۔

شکریہ

Coin Marketplace

STEEM 0.21
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 66917.83
ETH 3499.90
USDT 1.00
SBD 2.89