Hot cup of tea || Photography || Urdu community || Contest || 20% beneficiary to urdu community

اسلام علیکم دوستو میں نے آج اس مقابلے کا پڑھا تھا اور فیصلہ کیا کہ میں اپنی پوری کوشش کروں گی کہ آپ میری تصویر کو پسند کریں اس لئے ہی اس مقابلے میں حصہ لے رہی ہوں۔
چائے میری زندگی کا ایک حصہ ہے اور میں اس کو پینا اپنا حق سمجھتی ہوں ایسا لگتا ہے کہ اس کے بغیر میری زندگی ادھوری ہے۔جیسے انسان سانس اپنا حق سمجھ کے لیتا ہے اس ہی طرح مجھے بھی اپنا حق چاہیئے ہوتا ہے۔ اور اگر وہ اچھے طریقے سے پیش کی جائے تو کیا ہی کہنے۔
میں@jenemoreneکی دل سے مشکور ہوں کہ انہوں نے یہمقابلہ پیش کیا اور مجھے اپنے جیسے چائے کے شوقین لوگ مل جائیں گے۔
میری تصویر یہ ہے۔

چائے

20220107_215958.jpg
اب میں مدعو کرتی ہوں
@maazmoid123
@uzma4882
@mrsfurqan
کو کہ اس بہترین مقابلے میں حصہ لیں اور اپنی اچھی اچھی تصاویر بھجیں
شکریہ دعائوں میں یاد رکھیں اللہ حافظ
@hafsasaadat90

Sort:  
 2 years ago 

You are enjoying tea ☕ having in a hygiene environment. Good luck ☺️
Thanks for inviting. I am also going to share my entry. 🍵

Yess tea is my week point 😋

Coin Marketplace

STEEM 0.29
TRX 0.12
JST 0.033
BTC 69831.92
ETH 3744.43
USDT 1.00
SBD 3.77