Betterlife - The Diary Game @hafizmunir786 ( 27-04-2021) | Ankhon Ki Hifazat

in Urdu Community3 years ago

Asalam o Alikum Steemit Family,
How are you hopefully you are doing good.
Alhamdulillah, Suma Alhamdulillah Allah gives us another special day of this limited life.
And give another chance for touba o istaghfar in the form of Mah e Ramzan.
Today is 14 Ramzan ul Mubarik.
Our morning starts from the name of Creator of All thing the one of only Allah Ta alla
And after taking my prayers and then go to the working place I have opened the shop and site here and recite the Holy Quran after reciting I thought about what topic I select for the writing on steamit then I select the , Ankhon Ki Hifazat.

WhatsApp Image 2021-04-27 at 8.21.54 AM (1).jpeg

WhatsApp Image 2021-04-27 at 8.21.54 AM.jpeg

اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی عطا کردہ نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت آنکھ ہے ،ہمیں اس نعمت کا شکر ادا کرتے ہوئے اس کی حفاظت کے لئے تدابیر اختیار کرنی چاہئیں۔ آنکھوں کی حفاظت کے حوالے سے چند پھول پیشِ خدمت ہیں:

دن میں کم ازکم دو مرتبہ بالخصوص رات کو سادہ پانی سےآنکھیں دھونی چاہئیں۔ دھونے کے بعد آنکھوں کو قمیص کی آستین یا دامن وغیرہ سے خشک نہ کریں بلکہ اس کےلئے ایک علیحدہ صاف تولیے، رومال یا یا ٹشو پیپر کا استعمال رکھیں۔

آنکھوں کو حتّی الامکان تیز دھوپ، دُھول اور دُھویں سے بچانا چاہئے نیز ویلڈنگ کے وقت نکلنے والے شراروں اور سورج کی طرف دیکھنا بھی نقصان دہ ہوسکتا ہے۔

پڑھتے لکھتے وقت روشنی کا مناسب انتِظام نیز آنکھوں اور کتاب کے درمیان ڈیڑھ سے دو فِٹ کا فاصلہ ہونا چاہئے۔ بہتر یہ ہے کہ مطالعہ بیٹھ کر کریں، روشنی پیچھے سے یا بائیں جانب سے آئے اورکتاب پر کوئی عکس بھی نہ پڑے۔ مطالعہ کرنے یا کمپیوٹر وغیرہ پر کام کرنے کے دوران وقفے وقفے سے آنکھوں کو آرام دیتے رہیں یعنی ایک آدھ منٹ کے لئے آنکھیں بند کرلیں،اس سے آنکھوں کو سکون ملے گا۔

چلتی ہوئی گاڑی یا ٹرین وغیرہ میں مطالعہ کرنے سے بھی آنکھوں پر بُرااثر پڑتا ہے۔

بلڈ پریشر اور شوگر کے مریض وقفے وقفے سے آنکھوں کا معائنہ کرواتے رہیں کیوں کہ یہ دونوں بیماریاں بینائی پر اثر انداز ہوسکتی ہیں۔

اللہ کریم ہماری آنکھوں کی حفاظت فرمائے۔
اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم
If u want to know more about me
ACHIEVEMENT 1 TASK : INTRODUCE YOURSELF 23/03/2021(100%Powered up)
My introduction. I would like you guys to follow me and continue reading me in the future.

I am very thankful for @haseeb-asif-khan, @yousafharoonkhan and @janemorane

Sort:  

Bro apki post bhoat achii hai ap acha kaam kr rhy hen very good brother

 3 years ago 

Jazak Allah

 3 years ago 

حافظ صاحب اپ نے بلکل درست کہا اپ نے اچھی پوسٹ لگائی ہے

 3 years ago 

Jazak ALlah Bhai Jan

 3 years ago 

Yes, today's topic is really important for all of us. Thanks for presenting.

 3 years ago 

Jazak Allah Brother.

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 61116.15
ETH 2413.01
USDT 1.00
SBD 2.62