The dairy game -6-8-2021

in Urdu Community3 years ago

Peace be upon you and God's mercy and blessings be upon you.
How are you my dear brothers, I hope you all will be safe by the grace of Allah and I am also by the grace of Allah
I am from Kharit

I pray to God Almighty to keep every Muslim in His memory and peace in the charity of Friday today. Amen.
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
میرے پیارے بھاٸیوں کیسےہو امید ہے آپ سب بھاٸی اللہ کے کرم سے خریت سے ہوںگے اور میں بھی اللہ کے کرم
سے خریت سے ہوں

میری اللہ پاک سے دعا ہے کے اللہ پاک آج جمعہ کے دن کے صدقے میں اللہ ہر مسلمان کو اپنی حفيظ و امن میں رکھ آمین

IMG_20210806_201938.jpg

When I opened my eyes this morning at six o'clock, I got up and first washed my hands and face, then ironed my clothes, then took a bath, took a bath, ironed my clothes and then had breakfast.
آج جب صبح سویرے میری آنکھ کھلی تو چھے بج چکے تھے تو میں اٹھا اور سب سے پہلے منہ ہاتھ دھویا اور پھر اپنے کپڑے استری کیے اور پھر نہانے چل پڑا نہایا اور کپڑے استری کیے اور پھر ناشتہ کیا

IMG_20210806_201934.jpg

After that, today was Friday, so there was a market in our area, so today we had to sell our cow, so Abu and I prepared to take the cow to the market, so we took the cow and walked to the market. When we arrived, many people had come to escape their cows, so we also gathered our cows in one place. After a while, a man came and said, "How much is the amount?" We said, "One lakh rupees." If you ask us for very little money, then we lose our taste in it. Then we made a deal with a rabbi. And when he came home, he rested for a while. When he opened his eyes, it was already six o'clock. He got up and went to play with his friends. When he came back, it was evening.
اس کے بعد آج جمعہ کا دن تھا تو آج ہمارے علاقے میں منڈی تھی تو آج ہم نے اپنی گاۓ بہچنی تھی تو میں نے اور ابو نے گاۓ کو منڈی پر لے جانے کی تیاری کی تو گاۓ لے کر منڈی پر چل پڑے تو جب منڈی پر پہنچے تو کافی آدمی اپنی گاۓ بہچنے آۓ ہوۓ تھے تو ہم بھی اپنی گاۓ کو ایک جگہ پر اکٹہے کیا تو کچھ دیر بعد ایک آدمی آیا تو اس نے کہا کے کتنی رقم ہے تو ہم نے اس ایک لاکھ روپے کہا تو اس نے ہمے بہت کم ہمیں بہت کم روپے کہے تو اس لیے ہمارا اس سے سواد ٹوٹ گیا تو پھر ایک رواپری سے ہمارا سودا بنا گیا تو ہم نے گاۓفروخت کی اور پھر کچھ سامان لیا اور گھر واپس چل پڑے تو گھر آکر کھانا کھایا اور جمعہ کی تیاری کی جمعہ پڑا اور گھر آکر کچھ دیر ارام کیا تو جب آنکھ کھلی تو چھے بج چکے تھے تو اٹھا اور اس کے بعد دوستو کے ساتھ کھیلنے چلا گیا تو جب واپس آیا تو شام ہوگی یہ تھی آج کے ڈاٸری الله حافظ

IMG_20210806_202204.jpg

IMG_20210806_201959.jpg

Specail thank

@yousafharoonkhan

Regard

@Ghulam1

Sort:  
 3 years ago 

بھاٸی آپ نے اچھی ڈاٸیری لکھی ہے

MashAllah very nice post dear brother and great job

 3 years ago 

ap ne aj mandi me khob behs ki ho gi vappareyon se

بھاٸی آپ نے بہت اچھی پوسٹ لکھی ہے اور فوٹو بھی زبردست بناٸے ہیں

 3 years ago 

آج آپ نے اس ٹھنڈے موسم کو منڈی پر جاکر خوب انجوائے کیا ہوگا گا

 3 years ago 

Apki post achi hai acha kam ker rahy ho.

بہت اچھی فوٹو گرافی کی ہے اور اچھی ڈائری رپورٹ لکھی ہے

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 61334.44
ETH 2694.55
USDT 1.00
SBD 2.50