The dairy game _26_7_2021
Peace be upon you and God's mercy and blessings be upon you.
How are you my friends i think you will be fine with the grace of allah and i am fine with the decision of allah you will be living your life well and enjoying life in the best way
May Allah keep our country Pakistan in peace and may Allah bless my childless children with good children and grant them good business. Amen.
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
میرے دوستو کیسے ہو میرا خیال ہے آپ اللہ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور میں بھی اللہ کے فیصل وکرم سے ٹھیک ہوں آپ اچھے سے اپنی زندگی کو گزر رہے ہوں گے اور زندگی کو بہترین طریقے سے انجواۓ کر رہے ہوں گے
میری اللہ پاک سے دعاہے کے ہمارے ملک پاکستان کو امن وامان میں رکھے اور جو میرے بھاٸی بےاولاد اللہ پاک نیک اولاد نصيب فرمائے اور اچھاکاروبار عطاکرآمین
Today, when I opened my eyes, the sun came out. I got up and first ironed my clothes and then went to the washroom to take a shower. I took a good bath there and then changed my clothes and then had breakfast. I first asked the family what to cook and they said we will cook the meat today so I went and got tomatoes and green chillies from the vegetable shop and gave them home and told them home and I took the Mianwali ID card. I started walking and I spilled petrol in my motorcycle and when I started walking I didn't stop anywhere till Mianwali. When I reached there was a lot of rush, so I also started to pick it up. I took it and walked back, so I ate from a hotel and then I took some stuff and walked home and came home and gave my stuff and took a bath and fell asleep.
آج جب میری آنکھ کھلی تو سورج نکل آیا تھاتو میں اٹھا اور پہلے اپنے کپڑے استری کیے اور پھر واش روم نہانے چلا گیا وہاں خوب نہایا اور پھر کپڑے تبدیل کیے اور اس کے بعد ناشتہ کیا اور اپنے اور آج میں نے میں نے میانوالی جاناتھا تو میں نے پہلے گھر والوں سے پوچھا کے کیا پکانا ہے تو انہوں نے کہا کے آج ہم گوشت پکاۓگیے تو میں گیا اور سبزی والی دوکان سے ٹماٹر اور سبز مرچ لی اور گھر دی اور گھر بتایا اور میں نے میانوالی شناختی کارڈ لے کے آنہ تھا تو میں چل پڑا اور نے اپنے موٹرسائيکل میں پٹرول ڈاویا اور چل پڑا تو میں میانوالی تک کسی جگہ نہیں روک تو میں پہنچ تو بہت رش ہوگیا تھا تو میں بھی لننے میں لگ گیا تو سا ٹائم ہونے کے بعد میرا نمبر آیا تو میں نے شناختی کارڈ لیا اور واپس چل پڑا تو میں نے ایک ہوٹل سے کھانا کھایا اور پھر کچھ سامان لیا اور گھر چل پڑا اور گھر آکر سامان دیا اور نہایا اور سوگیا یہ تھی آج کی ڈاٸریالله حافظ
Specail thanks
Regard
@Ghulam 1
واعلیکم سلام بھاٸی آپ نے ٹوپیاں اور عینک کے بہت اچھے فوٹو بناۓ ہیں
Thanks
MashAllah very nice post dear brother great job
Thanks
You are doing a great job, keep working hard like this, then you will keep moving forward.
Thanks
آپ نے بہت اچھی پوسٹ تیار کی ہے
Thanks
Bhai ap mianwali gaye injoye kia ho ga.
Thanks
very nice photogrophy
Thanks