The dairy game -19-8-2021

in Urdu Community3 years ago

Dua

Hello friends, how are you? I hope all of you friends will be fine by the grace of Allah and I am also fine by the grace of Allah and I pray that Allah Almighty give you all good and lawful sustenance

اسلام علیکم دوستو کیسے ہیں امید ہے آپ سب دوست اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک ہوں گے اور میں بھی اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور میری دعا ہے کہ اللہ پاک آپ سب بھائیوں کو اچھا اور حلال رزق عطا کرے

IMG_20210819_203639.jpg

Morning time

When I opened my eyes this morning, it was five o'clock, so I got up and went out for a walk first. I walked according to the routine and then came back home. When I got home, I picked up my clothes and went straight to the washroom. He didn't come there, changed his clothes and then had breakfast. After breakfast, I put my mobile phone on charging and had to do some house work, so I did that and then I took meat from the market and walked back home. Gave me meat and then sat down to read and drink water and then took my mobile out of charging and started running facebook so i run facebook and then my friend called me to come out so i told home and walk Fell and when he came back from there was one

آج صبح سویرے میری آنکھ کھلی تو پانچ بج چکے تھے تو میں اٹھا اور سب سے پہلے باہر سیر کے لیئے نکل گیا روٹین کے مطابق میں نے سیر کی اور پھر گھر واپس لوٹ آیا گھر آکر میں نے اپنے کپڑے اٹھائے اور سیدھا واش روم چلا گیا وہاں نہ آیا کپڑے تبدیل کیے اور اس کے بعد ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے اپنا موبائل فون چارجنگ پر لگایا اور تھوڑا سا گھر کام کرنا تھا تو میں نے وہ کیا اور پھر بازار سے گوشت لیا اور گھر واپس چل پڑا گھر آکر میں نے گوشت دیا اور پھر بیٹھ کر پڑھنا پانی پیا اور پھر اپنے موبائل کو چارجنگ سے نکالا اور فیس بک چلانے لگ گیا تو میں نے فیس بک چلائیں اور پھر میرے دوست نے مجھے فون کیا کہ آؤ باہر جاتے ہیں تو میں نے گھر بتایا اور چل پڑا اور جب وہاں سے واپس آیا تو ایک ہو چکا تھا

IMG_20210819_203539.jpg

After time

So I came home, washed my hands and ate bread, then lay down and my eye was affected, then I fell asleep

تو میں نے گھر آکر منہ ہاتھ دھویا اور روٹی کھائیں پھر لیٹ گیا اور میری آنکھ لگ گئی تو میں سویا گیا اور جب آنکھ کھلی تو تقریبا ساڑھے پانچ ہو چکے تھے تو اٹھا اور سب سے پہلے نہایا آیا اور پھر چائے پی

IMG_20210819_203739.jpg

Evening time

After that I watered my pigeons and then went to play volleyball and today was our match so we won that match and when the game was over it was evening and I also had to walk home. Washed his hands and ate and slept. This was my last day

اس کے بعد میں نے اپنے کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اور پھر والی بال کھیلنے چلا گیا اور آج ہمارا میچ تھا تو ہم نے وہ میچ جیت لیا اور جب گیم ختم ہوٸی تو شام ہو گئی تھی اور میں بھی گھر واپس چل پڑا گھر آکر میں نے منہ ہاتھ دھویا اور کھانا کھایا اور سو گیا یہ تھا میرے آج کا گزرا ہوا دن اللہ حافظ

IMG_20210819_203613.jpg

Specail thanks

@yousafharoonkhan

Regard

@Ghulam 1

Sort:  
 3 years ago 

Nice and amazing post.

بھاٸی آپ نے پوسٹ بہت اچھی لکھی ہے آپ بہت محنت کرتے ہو

مہربانی

نبیل بھائی آپ بہت محنتی انسان ہیں اور محنت سے کام کرتے ہیں

مہربانی

MashAllah very nice post dear brother and great job done ✅

 3 years ago 

ماشاء اللہ آپ کی بہت اچھی ڈائری رپورٹ ہے

 3 years ago 

You won the match,Congratulation .....!!!

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 56948.01
ETH 3056.88
USDT 1.00
SBD 2.40