The dairy game -16-8-2021

in Urdu Community3 years ago

Hello dear brothers, how am I? I hope you all will be fine by the grace of Allah and I will be fine by the grace of Allah.

I pray to God to give good and lawful sustenance to every Muslim. Amen

السلام علیکم پیارے بھائیوں کیسے ہوں امید ہے آپ سب بھائی اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک ہوں گے اور میں بھی اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک ہو

میری اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک ہر مسلمان کو اچھا اور حلال رزق عطا کرے آمین

IMG_20210816_202448.jpg

IMG_20210816_150253.jpg

When I opened my eyes this morning, it was five o'clock in the morning, so I got up and first went out for a walk in the green fields. He picked up his clothes and took a bath in the washroom. He took a bath there and then changed his clothes and then had breakfast. After that today I was going to sell mangoes so I took out my loader and walked to the market Back in my area, I walked to the mango bench. I had finished half of my mangoes by twelve o'clock, then it was very hot, so I came back home, came home, put the loader in one place and then washed my hands and Then eat bread. After that I lay down for a while. My eye was affected. When I opened my eyes, it was already four o'clock. I got up and washed my hands and face. Then I went to work. So I had finished my mangoes by evening, then I had to go back home. This was today's diary, Allah Hafiz

آج جب صبح سویرے میری آنکھ کھلی تو صبح کے پانچ بج چکے تھے تو میں اٹھا اور سب سے پہلے سرسبز کھیتوں میں سیر کے لئے نکل پڑا وہاں کا موسم بہت ہی خوشگوار تھا تو میں نے خوب سیرکی اور پھر گھر واپس چل پڑا گھر آکر میں نے کپڑے اٹھائے اور واش روم میں نہانے چل پڑا وہاں نہایا اور پھر کپڑے چینج کیے اور پھر ناشتہ کیا اس کے بعد آج میں نے آم بیچنے جانا تھا تو میں نے اپنے لوڈر کو باہر نکالا اور منڈی پر چل پڑا منڈی سے آم خریدے اور منڈی سے واپس اپنے علاقے میں آم بینچے چل پڑا میں نے اپنے آدھے آم بارہ بجے تک ختم کر لیے تھے تو اس کے بعد گرمی بھی بہت ہوگئی تھی تو میں گھر واپس لوٹ آیا گھر آکر لوڈر کو ایک جگہ کھڑا کیا اور پھر ہاتھ منہ دھویا اور پھر روٹی کھائیں اس کے بعد میں کچھ دیر کے لیے لیٹ گیا تو میری آنکھ لگی جب آنکھ کھلی تو چار بج چکے تھے تو میں اٹھا اور منہ ہاتھ دھویا اور پھر اپنے کام پر چل پڑا تو لوڈر کو لےکر اپنے اڈاے پر آم بیچنے لگ گیا تو میں نے شام تک اپنے آم ختم کر لیے تھے تو پھر گھر واپس چل پڑا یہ تھی آج کی ڈاٸری الله حافظ

IMG_20210816_202456.jpg

IMG_20210816_150215.jpg

specail thanks

@yousafharoonkhan

Regard

@Ghulam 1

Sort:  
 3 years ago 

آپ نے اچھی پوسٹ تیار کی ہے

 3 years ago 

بھاٸی آپ نے آموں کی بہت اچھی فوٹوگرافی کی ہے۔

لگتا ہے آم سستا ہو گیا ہے جو آپ نے آموں کی اتنی ساری پیٹیاں لی ہیں

نہیں آم سستے نہیں ہے بھاٸی

بھاٸی آپ نے آم کے بہت اچھے فوٹو بناۓ ہیں

Mashallah great work dear brother I appreciate your post

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 56948.01
ETH 3056.88
USDT 1.00
SBD 2.40